اپنی تصویر پوسٹ کریں

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Good to see u guys..apke comments n contribution se zehn main aik tasweer ban jati ha, Kuch to totally young sabit huwe hen jese @barca bhae :P
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا یہ بھی ہے ، پر آپ نے تو لگا دی ہے، وہ اصلی ہی ہے نہ ؟

یس میری تصویریں اصلی ہیں پرآ یی ایم ناٹ آن فیس بک
اسی لئے تصویریں تھرڈ پارٹی لنک پے اپلوڈ کی تھیں
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Good to see u guys..apke comments n contribution se zehn main aik tasweer ban jati ha, Kuch to totally young sabit huwe hen jese @barca bhae :P

اور کچھ تو بالکل ہی بوڑھے ثابت ہوے ہیں جسے کے آ یی آ یی پی ٹی آ یی
لیکن پطرس بھائی نے اچھا تھریڈ بنایا لیٹس تھینک ہم آ ل
تھینک یو پطرس بھائی
 

smartguycool

MPA (400+ posts)
upload your pic at tinypic.com, copy the url ending with .jpg , click on " Insert Image " above this message window and paste the link then press " OK "

jab hum pic dekh lain ge hum bolain ge wooooooooooow ... You've done it !!!



hahahahahahahahaha bhai isi liye pic nahi laga raha ke waoooo ki jaga howwwwwww na nikal jaye muuu se :)
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
پطرس بھائی اس تصویر میں تو اپ اسلم بھائی لگ رہے ہیں بس کمی ہے تو صرف دبئی کے چشمے، چین کی چڈی اور ایرانی چاۓ کی

:lol::lol::lol:

:lol::( جانے دے یار اب اتنی بھی نہ کر
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

اور کچھ تو بالکل ہی بوڑھے ثابت ہوے ہیں جسے کے آ یی آ یی پی ٹی آ یی
لیکن پطرس بھائی نے اچھا تھریڈ بنایا لیٹس تھینک ہم آ ل
تھینک یو
پطرس بھائی

ویسے تو میں جانتا ہوں یہ آپکا پیار ہے مگر مجھے آپ عترت کہیں گے تو مجھے اور زیادہ خوشی ہوگی
 

smartguycool

MPA (400+ posts)
25z0bgy.jpg
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
hahahahahahahahaha bhai isi liye pic nahi laga raha ke waoooo ki jaga howwwwwww na nikal jaye muuu se :)

بھیا جی یہ تو آ پ نے نہ لگانے والی بات کر دی ہے

ہم اتنے بھی ظالم نہی اپ لگا دیجئے اور واو کی جگہ ہوو والی بات ہم پے چھوڑ دیجئے

:lol::lol:
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Sir aap logon jesa kuch smart hota tou laga bhi deta..... abhi itni achi thread ko kaharab karna kahan ki danishmandi hay....

آپ کی تصویر سے اس تھریڈ کو ٤ چاند لگ جائیں گے جو کے آج کل صرف جنرل راحیل کو لگے ہیں .. اپپ کوشش تو کیجئے ... اگر سمارٹ نہ ہوے تو ہم آ پ کو سمارٹ ہونے کی مفت ٹپس دیں گے

:lol::lol::lol:
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹی صاحب ضد چھڈ دیو تے آج من جاؤ توہاڈی مہربانی ہوسی

:(اوپر دیکھو ایک بھائی نے پہچان لیا ہے

I very seldom come to the forum now, just saw this pic and amazed. Since childhood we are togather but never knew u r such a talent in literature. My God u gave me a shock really.

Bhai jee janay do ... ab bachay ki jaan lo ge kyaaaaaa?

He certainly is talented and a great human being. If i say he is the most fav forum member i won't be exaggerating.

May Allah keeps him and all of you happy forever. Ameen

I am the first one who post the picture on this forum but unfortunately endia using my picture for showing hukah values , also they modified my hukah



بارسا بہت شکریہ ہمت کرنے کا مگر میرا بارسا کا امیج خراب کر دیا ہے.


میرا بارسا کا امیج



hqdefault.jpg


3t2T3.png



villages-of-punjab-pakistan-3.jpg
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو میں جانتا ہوں یہ آپکا پیار ہے مگر مجھے آپ عترت کہیں گے تو مجھے اور زیادہ خوشی ہوگی
پطرس بھائی آپ کی اس بات سے لگتا ہے کے آپ کو ہمارے پیار پی شک ہے جب ہے ہمیں پطرس کی بجے عترت لکھنے کا کہہ رہے ہیں.

کہیں اپ ہم سے بیوفایی کا تو نہیں سوچ رہے؟ با خدا اگر اپکا ایسا ارادہ ہے تو ابھی بتا دیجئے

:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
پطرس بھائی آپ کی اس بات سے لگتا ہے کے آپ کو ہمارے پیار پی شک ہے جب ہے ہمیں پطرس کی بجے عترت لکھنے کا کہہ رہے ہیں.
کہیں اپ ہم سے بیوفایی کا تو نہیں سوچ رہے؟ با خدا اگر اپکا ایسا ارادہ ہے تو ابھی بتا دیجئے

:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(

نہیں میری جان ایسا کچھ نہیں ہے ، ،میں تو کہ رہا ہوں مجھے میرے سہی نام سے پکاریں ، ویسےتو پطرس بھی ایک اچھا نام ہے
لیکن میرا ماننا ہے عترت پطرس سے بھی اچھا نام ہے ، اور بھائی بے وفائی کا کوئی ارادہ نہیں اسی لئے میں نے کلیر کر دیا تھا کے میں جانتا ہوں
:) یہ آپکا پیار ہے