اپنی تصویر پوسٹ کریں

Newsage

Banned
​شکریہ جی شکریہ
جی جناب شک ہے تو ٢٢ پیجز کو چیک کر لیجئے ٧، ٨ لوگوں سے زیادہ تصویریں نظر نہی
آئینگی

اسی لئے ہم آپکی ہمّت کی داد دیے بنا رہ نہ سکے.
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
کچھ خواتین او حضرت تصویر کے معاملے میں بہت کنجوس پائے گئے ، پتہ نہیں کس چیز سے پریشان ہے ...کومنٹس پر کمنٹس اور تصویر کوئی نہیں


بڑے بے آبرو ہو کر اس تھریڈ سے ہم چلے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے مکھڑا تو اپ کا بھی اچھا ہے جناب

رب کی بنایی ہوئی چیز ہے اچھی کیسے نہی ہو گی.

اس میں ہمارا تو کوئی کمال نہی ہے ... اس پروردگار کا شکریہ کے اس نے سہی سلامت بنایا اور کسی کا موہتاج نہی بنایا.
 

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
کچھ خواتین او حضرت تصویر کے معاملے میں بہت کنجوس پائے گئے ، پتہ نہیں کس چیز سے پریشان ہے ...کومنٹس پر کمنٹس اور تصویر کوئی نہیں


بڑے بے آبرو ہو کر اس تھریڈ سے ہم چلے

Bechare shayad IB, FIA agencies se darte hen...bhae aisi baten he na krte k aj apna naam btane ya pic dikhane se bhi darr lge :P
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ خواتین او حضرت تصویر کے معاملے میں بہت کنجوس پائے گئے ، پتہ نہیں کس چیز سے پریشان ہے ...کومنٹس پر کمنٹس اور تصویر کوئی نہیں


بڑے بے آبرو ہو کر اس تھریڈ سے ہم چلے

خدارا یہ ظلم نہ کیجئے، کوئی نہ کوئی مردانہ وجاہت کا مالک ہ کے اپنی تصویر لگا ہے دے گا. ہمت نہ ہریے .

خواتین کی بات سمجھ میں اتی ہے کے وہ سکیور نہی فیل کرتیں پر مرد حضرات نے واقعی مایوس کیا ہے.
 

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)

خدارا یہ ظلم نہ کیجئے، کوئی نہ کوئی مردانہ وجاہت کا مالک ہ کے اپنی تصویر لگا ہے دے گا. ہمت نہ ہریے .

خواتین کی بات سمجھ میں اتی ہے کے وہ سکیور نہی فیل کرتیں پر مرد حضرات نے واقعی مایوس کیا ہے.


Ho skta ha mard hazraat bhi insecure feel kr rhe hon :P
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
mafridi
پتا نہیں کدھر گیا اس کو بھی
zain itrat
کی طرح اپنی فوٹو لگانے کا بڑا شوق تھا

 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
aik to is forum pe patwari kam, uper se jo hen wo bhi reluctant..patwario samne aao :lol:

پٹواری تو ایسے غائب ہے اس تھریڈ سے جیسے مفرور ہو اور وانٹیڈ لسٹ میں ہو ... کچھ تحریک انصاف کے دوستوں کا بھی یہی حال ہے ...

اسس تھریڈ پے تو دونو ں ایک جیسے ثابت ہوے ہیں.

نہ نون نون رہا نہ جنون جنون رہا
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری تو ایسے غائب ہے اس تھریڈ سے جیسے مفرور ہو اور وانٹیڈ لسٹ میں ہو ... کچھ تحریک انصاف کے دوستوں کا بھی یہی حال ہے ...
لو جی میں تصویر لگانے لگا ہوں
لگا دوں دوستو؟؟؟
 
اگر مرد او زن سارے بڑھ کر اپنے اپنے چہرے بتا دے تو کوئی خرج نہیں

Its Me , only Me


401483_10151112881114961_1042249127_n.jpg

یار آپ تو بہت چکنے اور پوپٹ بچے ہیں۔ اب مجھے دکھ ھو رہا ہے وہ جو میں نے دوسرے دھاگے میں آپ کو برا بھلا کہا تھا۔
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
سچی بات تو یہ ہے کہ اک دفہ آپ کی تصویر لگ جاۓ تو آپ کے کمنٹس پر آپ کی فوٹو چھا جاتی ہے اور کمنٹس نیوٹرل نہیں رہتے. جسے زین اترات کے تمام کمنٹس میں خود نمائی نذر آتی ہے. آپ کا آئ ڈی اور اوتار نیوٹرل ہی ہونا چاہئے

سیاست پی کے اور فیس بک میں فرق ہی رہنا چاہئے
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Naiki aor poooch poooch ??? Lagaiye janab lagaiye

بس اسی پر گزارہ کریں کیوں کہ
میرے چاہنے والے دوست احباب کم از کم ٨ ملکوں میں پھیلے هوئے ہیں
کافی سارے اس فورم پر بھی موجود ہیں اور
میں ٹہرا تنہائی پسند لہذا ............... ایک امیج آپ دوست خود بنا
لیں باقی کا


28rkv14.jpg
 

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
سچی بات تو یہ ہے کہ اک دفہ آپ کی تصویر لگ جاۓ تو آپ کے کمنٹس پر آپ کی فوٹو چھا جاتی ہے اور کمنٹس نیوٹرل نہیں رہتے. جسے زین اترات کے تمام کمنٹس میں خود نمائی نذر آتی ہے. آپ کا آئ ڈی اور اوتار نیوٹرل ہی ہونا چاہئے

سیاست پی کے اور فیس بک میں فرق ہی رہنا چاہئے

bri door ki kori laaye hazur, agreed
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
سچی بات تو یہ ہے کہ اک دفہ آپ کی تصویر لگ جاۓ تو آپ کے کمنٹس پر آپ کی فوٹو چھا جاتی ہے اور کمنٹس نیوٹرل نہیں رہتے. جسے زین اترات کے تمام کمنٹس میں خود نمائی نذر آتی ہے. آپ کا آئ ڈی اور اوتار نیوٹرل ہی ہونا چاہئے

سیاست پی کے اور فیس بک میں فرق ہی رہنا چاہئے


کم از کم جو ہے وہ نظر آ رہا ہے ، لوگوں کو دھوکے میں رکھنے کی کیا ضرورت ہے
میرے خیال ہے بندے کو کچھ نہیں چھپانا چاہیے
لوگوں کی عمر ، اور وضع انکے رائے کا محل اور کونٹکسٹ سمجھنے میں مدد دیتی ہے
وضع بھی کمیونیکیشن کا حصّہ ہے
And Yes You Are Right, I am a bit Narcissistic, I know that.
 
Last edited: