اپنی تصویر پوسٹ کریں

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
12122653_635160539919714_1330495450241655365_n.jpg
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مقدس اور سینسیبل باجی کو کیا آپ خواتین میں شمار نہیں کرتی ...میم اور سین سے مراد یہی تھے

:)

سوری ..مائی مسٹیک ...مجھے انکا خیال نہیں رہا تھا ..چلیں پچاس فیصد نے تو اپنی تصویریں لگائی ہیں ..

اتنے ڈھیر سے صفحے کھنگالنے پڑے .

(serious)
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
بھائیوں سےچھپ کر سیاست ہورہی ہے،،،،کیا بنےگا اس ملک کا،،اف

مطلب پوری دنیا کو پتا ہے گھر ہی نہیں پتا ؟
تو کیا ہوا بھائی ہی تو ہیں

یار میرے دو بھائی بھی سیاست پی کے پر ہیں
ان کو نہیں پتا میں بھی یہاں لکھتا ہوں مجبوری ہے

میری پرانی چار پانچ سالہ پرانی آئی ڈی میری نصف بہتر نے پاسورڈ تبدیل کر کے پابندِ سلاسل کر دی، چنانچہ نئی آئی ڈی سے کام چلا رہا ہوں
کسی دن یہ آئی ڈی بھی پکڑی گئی تو سمجھ لینا، ایڈمرل پھر سے بیگم کو پیارا ہو گیا

اس لیے دوستو، تصویر لگا کر اپنے ہی اتنے پیارے پروفائل کو پھر سے نہیں اجاڑنا چاہتا، جَے پھڑے گئے تے ،، آہو





دیکھ لیں، دنیا میں صرف عورتوں پر ظلم کا ہی چرچا ہے، بندے تو مٹی کے مادھو ہیں، ان پر ظلم عورت کو معاف ہے
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
احد نے بھی لگانے کو کہا تھا ..میں نے اجازت بھی دے دی تھی ..پھر وہ خود ہی بھاگ کھڑے ہوئے ...


میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ میں بھول جاتی ہوں تصویر دے کر ..اب آپ کے پاس جو ہے وہ لگا دیں


:)
facebook-girl-funny.jpg


:lol::lol:
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ سارے ڈرپوک سیدھی طرح نہیں مانتے تو اجازت دے دی جاۓ کہ اگر کسی ممبر کے پاس دوسرے کی فوٹو ہو تو وہ اسے شیر کرسکتا ہے

:angry_smile:
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

دو ہزار بارہ میں بڑی ہمت کر کے پاکستان گیا تھا اور پورا یقین تھا کہ ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا جاؤں گا.
مگر نوروں اور حرام داری کی داد دیتا ہوں ان لوگوں نے لوٹ مار میں جو ہونیستی دکھائی ہے مجال جو کسی اور طرف دہان دیں .

میں بھی چند ایک وجوہات کی بنا پر جانا نہیں چاہتا تھا لیکن والدین کے نہایت اصرار پر ملنے چلا گیا چھ سال بعد، ایئر پورٹ پر ٹانگیں کانپ رہی تھیں کہ بس پَھڑیا گیا تے واپسی ناممکن،؛
لیکن زرداری کو دعائیں دیں جس نے پورے ملک کو حرام خوری پر لگا دیا، وہاں جاتے ساتھ ہی ہر سرکاری بندہ جو ملا وہ آفیشل بھکاری ہی تھا، پانچ ہزار میں سرکاری پروٹوکول کے ساتھ ایئر پورٹ پر وی آئی پی ٹریٹمنٹ حاصل کریں

واپسی پر کسٹم والے کہنے لگے کہ سامان کی کیا تلاشی لینی ہے بس دو ہزار دیں اپنا اور ہمارا وقت بچائیں، میں نے بہت کوشش کی کہ یہاں ایمانداری سے کام کر کے تلاشی لے لیں سامان کی، لیکن ان افسروں نے قسموں کا ناشتہ کیا ہوا تھا کہ دوہزار حرام کما کر ہی ہمیں جانے دینا ہے
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
اگر یہ سارے ڈرپوک سیدھی طرح نہیں مانتے تو اجازت دے دی جاۓ کہ اگر کسی ممبر کے پاس دوسرے کی فوٹو ہو تو وہ اسے شیر کرسکتا ہے

:angry_smile:

بلکل اجازت ہے (bigsmile)
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)

میں بھی چند ایک وجوہات کی بنا پر جانا نہیں چاہتا تھا لیکن والدین کے نہایت اصرار پر ملنے چلا گیا چھ سال بعد، ایئر پورٹ پر ٹانگیں کانپ رہی تھیں کہ بس پَھڑیا گیا تے واپسی ناممکن،؛
لیکن زرداری کو دعائیں دیں جس نے پورے ملک کو حرام خوری پر لگا دیا، وہاں جاتے ساتھ ہی ہر سرکاری بندہ جو ملا وہ آفیشل بھکاری ہی تھا، پانچ ہزار میں سرکاری پروٹوکول کے ساتھ ایئر پورٹ پر وی آئی پی ٹریٹمنٹ حاصل کریں

واپسی پر کسٹم والے کہنے لگے کہ سامان کی کیا تلاشی لینی ہے بس دو ہزار دیں اپنا اور ہمارا وقت بچائیں، میں نے بہت کوشش کی کہ یہاں ایمانداری سے کام کر کے تلاشی لے لیں سامان کی، لیکن ان افسروں نے قسموں کا ناشتہ کیا ہوا تھا کہ دوہزار حرام کما کر ہی ہمیں جانے دینا ہے[/QUO
بھائی جان،،،آپ کا نام فصیح بخاری تو نہیں کہیں؟ ایں
بندے آپ کاریگر لگ رہے ہیں پھر کیوں ٹانگیں کانپ رہی تھیں آپکی،،کرا کیا تھا آپ نے
زیادہ سے زیادہ آپ نے مشرقی پاکستان الگ کروایا ہوگا،، یا سو ڈیڑھ سو ارب کا گھپلا کرلیا ہوگا،
یا آپ کی کوئی چھوٹی موٹی مافیا،،جس نے دس بیس ہزار بندے لڑکھادئے ہوں،،ہوگی
،یا کسی ملک کے ریمنڈ ڈیوس ہونگے آپ
تو ان چھوٹی موٹی حرکتوں پر،،پھڑیئے جانے کا خوف،اس ملک میں جہاں جمہوریت آچکی ہے،،،،،حد ہے آپ سے تو ایڈمرل
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میری پرانی چار پانچ سالہ پرانی آئی ڈی میری نصف بہتر نے پاسورڈ تبدیل کر کے پابندِ سلاسل کر دی، چنانچہ نئی آئی ڈی سے کام چلا رہا ہوں
کسی دن یہ آئی ڈی بھی پکڑی گئی تو سمجھ لینا، ایڈمرل پھر سے بیگم کو پیارا ہو گیا

اس لیے دوستو، تصویر لگا کر اپنے ہی اتنے پیارے پروفائل کو پھر سے نہیں اجاڑنا چاہتا، جَے پھڑے گئے تے ،، آہو







دیکھ لیں، دنیا میں صرف عورتوں پر ظلم کا ہی چرچا ہے، بندے تو مٹی کے مادھو ہیں، ان پر ظلم عورت کو معاف ہے

یہ ظلم تو عین حق ہے


:lol:
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جان،،،آپ کا نام فصیح بخاری تو نہیں کہیں؟ ایں
بندے آپ کاریگر لگ رہے ہیں پھر کیوں ٹانگیں کانپ رہی تھیں آپکی،،کرا کیا تھا آپ نے
زیادہ سے زیادہ آپ نے مشرقی پاکستان الگ کروایا ہوگا،، یا سو ڈیڑھ سو ارب کا گھپلا کرلیا ہوگا،
یا آپ کی کوئی چھوٹی موٹی مافیا،،جس نے دس بیس ہزار بندے لڑکھادئے ہوں،،ہوگی
،یا کسی ملک کے ریمنڈ ڈیوس ہونگے آپ
تو ان چھوٹی موٹی حرکتوں پر،،پھڑیئے جانے کا خوف،اس ملک میں جہاں جمہوریت آچکی ہے،،،،،حد ہے آپ سے تو ایڈمرل


خان صاحب، ٹانگیں کانپنے والی بات محاورتاََ کی تھی، ورنہ جتنی آزادی اپنے وطنِ عزیز میں ہے قانون کو قینچی لگا کر نکل جانے کی آپ کو پتہ ہی ہے
کوئی ٹینشن نہیں ، جب فرصت ملی ہم بھی واپس آ کر سارے حساب کتاب برابر کریں گے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

خان صاحب، ٹانگیں کانپنے والی بات محاورتاََ کی تھی، ورنہ جتنی آزادی اپنے وطنِ عزیز میں ہے قانون کو قینچی لگا کر نکل جانے کی آپ کو پتہ ہی ہے
کوئی ٹینشن نہیں ، جب فرصت ملی ہم بھی واپس آ کر سارے حساب کتاب برابر کریں گے

یہ لائک آخری لائن کے لئے نہیں ہے
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
میری سمجھ سے باہر کیا لوگ یہ سوچ کرتصویر پوسٹ نہیں کر رہے کے وہ اپنی تصویر کی وجہ سے جج کیے جائیں گے ؟
یا انہیں یہ لگتا ہے کے اپنے خیالات سے جو وہ اپنا امیج بنا چکے ہیں وہ تصویر سے خراب ہو جائے گا ؟
لوگوں کو کیا سیکورٹی خدشات ہیں ؟ میں بھی تو بہت کچھ کونٹروورشل لکھتا ہوں
لوگ زیادہ محتاط ہو رہے ہیں یا میں بے احتیاطی سے کام لے رہا ہوں ؟
یہ ظلم تو عین حق ہے


:lol:

مایوس نہ ہوں، یہ لیں سہرب کی تصویر

اگر یہ سارے ڈرپوک سیدھی طرح نہیں مانتے تو اجازت دے دی جاۓ کہ اگر کسی ممبر کے پاس دوسرے کی فوٹو ہو تو وہ اسے شیر کرسکتا ہے

:angry_smile:
 
Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

لوگ زیادہ محتاط ہو رہے ہیں یا میں بے احتیاطی سے کام لے رہا ہوں ؟

بھائی، جلد از جلد شادی کر لو، ورنہ شادی شدہ حضرات کی تصاویر لگانے والی پریشانی سمجھنے میں کافی مخمصے کا شکار رہنے سے کافی ذہنی انرجی ضائع ہو جائے گی