اپنی تصویر پوسٹ کریں

khandimagi

Minister (2k+ posts)

خان صاحب، ٹانگیں کانپنے والی بات محاورتاََ کی تھی، ورنہ جتنی آزادی اپنے وطنِ عزیز میں ہے قانون کو قینچی لگا کر نکل جانے کی آپ کو پتہ ہی ہے
کوئی ٹینشن نہیں ، جب فرصت ملی ہم بھی واپس آ کر سارے حساب کتاب برابر کریں گے

جہاں بھی رہو حلال روزی کما کر سرخ روئی کی زندگی گذارو
حساب کتاب برابر کرنےکا کام قدرت کا ہے،وہ کرتی آئی ہے اور کرتی رہے گی
اپنے کندھوں پر یہ بوجھ اٹھانے کی کوشش کبھی نہ کرنا،،،،دوست
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میری سمجھ سے باہر کیا لوگ یہ سوچ کرتصویر پوسٹ نہیں کر رہے کے وہ اپنی تصویر کی وجہ سے جج کیے جائیں گے ؟
یا انہیں یہ لگتا ہے کے اپنے خیالات سے جو وہ اپنا امیج بنا چکے ہیں وہ تصویر سے خراب ہو جائے گا ؟
لوگوں کو کیا سیکورٹی خدشات ہیں ؟ میں بھی تو بہت کچھ کونٹروورشل لکھتا ہوں
لوگ زیادہ محتاط ہو رہے ہیں یا میں بے احتیاطی سے کام لے رہا ہوں ؟


ایسا نہیں ہے جیسا آپ سوچ رہے ہیں ..ہر ایک کی اپنی پرائیویسی ہوتی ہے ...جو خوشی سے شئیر کرنا چاہے ..یوں تو ہمارے ذہنوں نے ان کی تحریروں کے حساب سے پکچر بنائی ہوئی ہیں ...جیسے ابھی جو لوگوں نے لگائی ہیں ..کچھ میچ کرتی ہیں اور کچھ نہیں ...
دوسرے ایک بات اور بھی ہے ...ابھی کوئی گالی گلوچ کرے گا ان میں سے تو پہلا خیال یہ ہی آئے گا ....یہ بھی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اب کچھ نہیں ہوسکتا بچو
لائیک پوری پوسٹ کیلئے ہوتا ہے،،اب کوئی نہیں بچا سکتا آپ کو،،،،افسوس

:lol:

در اصل ان ڈو کرنے کا بٹن تو ہے نہیں ..جلد باز طبیعت نے لائک کا بٹن دبا دیا ..بغور دیکھا تو آخری لائن میرے ` میعار ` پر پوری نہیں اترتی تھی اس لئے وضاحت کرنی پڑی
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
آپ آخری لائن کا پتہ نہیں کیا مطلب سمجھ رہی ہیں، میری واپسی سے بھلا ہی ہو گا سب کا انشااللہ


​ہاہاہاہا،،،سب میرین دیکھ کر راستہ پلٹ رہے ہو، ایڈمرل
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا نہیں ہے جیسا آپ سوچ رہے ہیں ..ہر ایک کی اپنی پرائیویسی ہوتی ہے ...جو خوشی سے شئیر کرنا چاہے ..یوں تو ہمارے ذہنوں نے ان کی تحریروں کے حساب سے پکچر بنائی ہوئی ہیں ...جیسے ابھی جو لوگوں نے لگائی ہیں ..کچھ میچ کرتی ہیں اور کچھ نہیں ...
دوسرے ایک بات اور بھی ہے ...ابھی کوئی گالی گلوچ کرے گا ان میں سے تو پہلا خیال یہ ہی آئے گا ....یہ بھی

مثال دے کر واضح کرین ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
:lol:

در اصل ان ڈو کرنے کا بٹن تو ہے نہیں ..جلد باز طبیعت نے لائک کا بٹن دبا دیا ..بغور دیکھا تو آخری لائن میرے ` میعار ` پر پوری نہیں اترتی تھی اس لئے وضاحت کرنی پڑی

اسکا مطلب ہے پہلی لائین آپکے معیار پر پوری اتر رہی تھی،،،؟
ذرا دوبارہ تو پڑھیئے پہلی لائیں
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
​ہاہاہاہا،،،سب میرین دیکھ کر راستہ پلٹ رہے ہو، ایڈمرل

بھائی یہ سب میرین نہیں بلکہ تارپیڈو ہے، تباہی ہی تباہی
اس معاملے میں تو میں ہمیشہ ہی رستہ تبدیل کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا رہتا ہوں
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
میری سمجھ سے باہر کیا لوگ یہ سوچ کرتصویر پوسٹ نہیں کر رہے کے وہ اپنی تصویر کی وجہ سے جج کیے جائیں گے ؟
یا انہیں یہ لگتا ہے کے اپنے خیالات سے جو وہ اپنا امیج بنا چکے ہیں وہ تصویر سے خراب ہو جائے گا ؟
لوگوں کو کیا سیکورٹی خدشات ہیں ؟ میں بھی تو بہت کچھ کونٹروورشل لکھتا ہوں
لوگ زیادہ محتاط ہو رہے ہیں یا میں بے احتیاطی سے کام لے رہا ہوں ؟

ای کنکر - تھے ڈو ناٹ ہیو تھا کرج
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
دیکھئے اسی لئے میں نے یہ استحقاق بھی قربان کر دیا ، جب انسان کو پتا ہے کے اس نے گالی نہیں دینی تو دڑ کس بات کا ؟

ایسا نہیں ہے جیسا آپ سوچ رہے ہیں ..ہر ایک کی اپنی پرائیویسی ہوتی ہے ...جو خوشی سے شئیر کرنا چاہے ..یوں تو ہمارے ذہنوں نے ان کی تحریروں کے حساب سے پکچر بنائی ہوئی ہیں ...جیسے ابھی جو لوگوں نے لگائی ہیں ..کچھ میچ کرتی ہیں اور کچھ نہیں ...
دوسرے ایک بات اور بھی ہے ...ابھی کوئی گالی گلوچ کرے گا ان میں سے تو پہلا خیال یہ ہی آئے گا ....یہ بھی
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
بس یہ سمجھ لیں ..آپ کی تصویر آپ کے تصور سے سو فیصد ملتی جلتی ہے
:lol:

ماشا الله - الله نظر ے بد سے بچاے. اسی وجہ سے میں لگا نہی رہا تھا

اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے
جس نے ڈالی، بری نظر ڈالی