اپنی تصویر پوسٹ کریں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھئے اسی لئے میں نے یہ استحقاق بھی قربان کر دیا ، جب انسان کو پتا ہے کے اس نے گالی نہیں دینی تو دڑ کس بات کا ؟

تو جس نے گالی دینی ہے وہ تو ڈرے گا ہی


(bigsmile)
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
اگر یہ سارے ڈرپوک سیدھی طرح نہیں مانتے تو اجازت دے دی جاۓ کہ اگر کسی ممبر کے پاس دوسرے کی فوٹو ہو تو وہ اسے شیر کرسکتا ہے

:angry_smile:
bro apni pic b to lagao.........:)
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Just a though... Allah in sub ko apnay hifz-o-Iman main rekhay... per ape jantay is forum per dehari dar log bhi hain jin ka kam hi apnay kalay kartoto ko defend kerna hota hain...


کیا آپ واقعی ان سب کو مفرور سمجھتے ہیں


:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پیٹ پاؤنگی لکھو،،اور ایسا ہی سوچو
سوچ اور خیالات اونچے ہونے چاہئے انسان کے

:lol:

نہیں ..ایمانداری کی بات ہے ..عامر بے حد نفیس بندہ ہے ..اس لئے پیٹنے کو دل نہیں کرے گا ..ہاں پوسٹوں میں مات دے دوں یہ ہی کافی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Just a though... Allah in sub ko apnay hifz-o-Iman main rekhay... per ape jantay is forum per dehari dar log bhi hain jin ka kam hi apnay kalay kartoto ko defend kerna hota hain...

میرا نہی خیال کوئی اس حد تک جائے گا ..لیکن آپ کی سوچ مخلص ہے
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
کبھی سوچا نہ تھا فورم میں اتنے خوبصورت لوگ ہوں گے .ایک ہم کہ اپنی خوبصورتی پر ناز کرتے ہوئے تصویر نہیں دے رہے
Usama Tayyab ansarppu جمہور پسند zaheer2003 alisajid umer amin Temojin eye-eye-PTI fahid_asif Newsage Khubaib Alam

اب تک کی پوسٹس سے جو مکھن نکلا ہے وہ یہ ہے.

Usama Tayyab

11057362_689438304534278_7955010141925778763_n.jpg




ansarppu

198798_230401660337980_6831252_n.jpg






جمہور پسند





zaheer2003


OBzCsfGI.jpeg







alisajid

11041114_10153840619812586_6948682489665498297_n.jpg




Temojin




umer amin




eye-eye-PTI






fahid_asif


 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جو گالی دیتے ہیں انھیں اسے اوون بھی کرنا چاہیے

وہ گالی ہی اس لئے دیتے ہیں کہ کی بورڈ کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں ..ورنہ تو سب سے پہلے اماں ابا سے ہی کھچائی ہو جائے گی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کبھی سوچا نہ تھا فورم میں اتنے خوبصورت لوگ ہوں گے .ایک ہم کہ اپنی خوبصورتی پر ناز کرتے ہوئے تصور نہیں دے رہے
Usama Tayyab ansarppu جمہور پسند zaheer2003 alisajid umer amin Temojin eye-eye-PTI fahid_asif Newsage [URL="http://www.siasat.pk/forum/member.php?33228-Khubaib-Alam"]Khubaib Alam
[/URL]

کیوں آپ نے فورم کو کیا سمجھا ہوا تھا ..کیا یہاں سب ہی میری طرح مریخ سے آتے ہیں
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
:lol:

نہیں ..ایمانداری کی بات ہے ..عامر بے حد نفیس بندہ ہے ..اس لئے پیٹنے کو دل نہیں کرے گا ..ہاں پوسٹوں میں مات دے دوں یہ ہی کافی ہے


یہی تو نا سمجھی کی بات ہے،،معاف کیجے گا
دیکھیں بندہ ہمیشہ ذرا نفیس قسم کا پیٹنا چاہئے،،اس سے پیٹے والے کی ویلیو سوسائیٹی میں بلند ہوتی ہے
غیر نفیس بندے ،جیسے خان دماغی جیسو ں کو کیا پیٹنا،،،لوگ ہنستے ہیں کہ پیٹا بھی تو کس کو
نوٹ: پوسٹوں میں اس بندے کو مات دینا مشکل کام ہے،،،پوسٹ آفس میں کام کرتا ہے بھائی پھیرو کے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی سوچا نہ تھا فورم میں اتنے خوبصورت لوگ ہوں گے .ایک ہم کہ اپنی خوبصورتی پر ناز کرتے ہوئے تصویر نہیں دے رہے
Usama Tayyab ansarppu جمہور پسند zaheer2003 alisajid umer amin Temojin eye-eye-PTI fahid_asif Newsage Khubaib Alam

اپ سے گزارش ہے کے اپنی تصویر لگا کے ہمیں شکریہ ادا کرنے کا موقع فراہم کیجئے... آپکی این نوازش ہوگی .
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
میں نے تھریڈ کھولنے سے پہلے اپنی تصویر دیکھ لی تھی شیشے میں. اسی لئے ان دوستوں کی تصاویر دیکھ کر حیران ہو گیا:biggthumpup: .خیر خوبصورت ہوں پر تصویر دینا رسک ہے

کیوں آپ نے فورم کو کیا سمجھا ہوا تھا ..کیا یہاں سب ہی میری طرح مریخ سے آتے ہیں
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
میں نے تھریڈ کھولنے سے پہلے اپنی تصویر دیکھ لی تھی شیشے میں. اسی لئے ان دوستوں کی تصاویر دیکھ کر حیران ہو گیا:biggthumpup: .خیر خوبصورت ہوں پر تصویر دینا رسک ہے


یار کیا رسک ہے حارث بھائی ؟ نہیں کسی پورن سائٹ پر لگ جاتی یا نہیں کوئی ٹارگٹ کلر آ کے پکڑ لے گا :lol: