اپنی تصویر پوسٹ کریں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہی تو نا سمجھی کی بات ہے،،معاف کیجے گا
دیکھیں بندہ ہمیشہ ذرا نفیس قسم کا پیٹنا چاہئے،،اس سے پیٹے والے کی ویلیو سوسائیٹی میں بلند ہوتی ہے
غیر نفیس بندے ،جیسے خان دماغی جیسو ں کو کیا پیٹنا،،،لوگ ہنستے ہیں کہ پیٹا بھی تو کس کو
نوٹ: پوسٹوں میں اس بندے کو مات دینا مشکل کام ہے،،،پوسٹ آفس میں کام کرتا ہے بھائی پھیرو کے



ویسے مجھ پر آج تک کوئی ہنسا نہیں ..ذرا آپ کو پیٹ کر یہ تجربہ بھی کر لیا جائے
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)


ویسے مجھ پر آج تک کوئی ہنسا نہیں ..ذرا آپ کو پیٹ کر یہ تجربہ بھی کر لیا جائے


پیٹنے سے پہلے پوچھ لیں کہیں گز بھر کی داڑھی ہوئی تو گناہ ملے گا۔ ۔ ۔
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
0

بھائی آپکی تصویر ہم سے شرما رہی ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے اتنے وثوق سے کہا وہ نہیں لگائیں گے تو سوچا آپ سے ہی وجہ پوچھ لوں۔ ۔ ۔

ایک بات یاد رکھیں ..بات ہمیشہ پورے وثوق سے ہی کرنی چاہئے ..اب دیکھنا معظم بھی مجھ سے وجہ پوچھنے کی جرات نہیں کریں گے .


:lol:
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
:( مطلب ہم ہی دنیا کے بور ترین لوگ ہیں ؟
آپ دنیا کے بہترین انسان ہیں،،یہ میری ریڈنگ ہے
کیا آپکا دماغ اور محنت بھی بہترین سمت میں سفر کررہی ہے؟ یہ چیک کرنا آپکا کام ہے
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
آپ دنیا کے بہترین انسان ہیں،،یہ میری ریڈنگ ہے
کیا آپکا دماغ اور محنت بھی بہترین سمت میں سفر کررہی ہے؟ یہ چیک کرنا آپکا کام ہے

تلاش اور جد و جہد جاری ہے الله سے صرف ہدایت کی دعا ہے
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
لیکن سامنے ہنستے دیکھنے کا مزہ ہی اور ہو گا



:lol:
آپکے سامنے کون ہنسے گا،،اچھے خاصے خاندانی ہنسوڑ کا دل بھی بسورنے کو چاہتا ہے
آپکا رعب ہی کچھ ایسا ہے