اپنی تصویر پوسٹ کریں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پوچھ پوچھ کر پیٹیں گی توخاک مزہ آئیگا،،بس دیکھتے ہی شروع ہوجایا کیجے

جب اس تھریڈ پر آپ کو نہ دیکھ پائی تو اور کہاں دیکھوں گی ؟؟؟؟؟
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
جب اس تھریڈ پر آپ کو نہ دیکھ پائی تو اور کہاں دیکھوں گی ؟؟؟؟؟
ملتی جلتی چیز سے بھی کام چلا لیا جاتا ہے
میں نہ نظر آؤں تو میرے جیسے کسی اور کو پیٹ دیا کریں،
 

Sirf_Sach

MPA (400+ posts)
Sach Sirf Sach


20110819_0022_zps6k8xunda.jpg
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ملتی جلتی چیز سے بھی کام چلا لیا جاتا ہے
میں نہ نظر آؤں تو میرے جیسے کسی اور کو پیٹ دیا کریں،

لیکن ملاؤں جلاؤں کس سے ..یا ہر خان کو پیٹ دینے کا رسک لوں
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
لیکن ملاؤں جلاؤں کس سے ..یا ہر خان کو پیٹ دینے کا رسک لوں

ہر خان دماغی نہیں ہوتا،،محنتی اور کام کا بندہ ہوتا ہے
اس ملک میں دو ہی خان دماغی ہیں،،ایک آجکل دھرنہ چلارہا ہے
اور دوسرا یعنی ،،میں،، رکشہ
ان میں سے جو ہاتھ لگ جائے،،بس آنکھ میچ کر پیٹ دیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہر خان دماغی نہیں ہوتا،،محنتی اور کام کا بندہ ہوتا ہے
اس ملک میں دو ہی خان دماغی ہیں،،ایک آجکل دھرنہ چلارہا ہے
اور دوسرا یعنی ،،میں،، رکشہ
ان میں سے جو ہاتھ لگ جائے،،بس آنکھ میچ کر پیٹ دیں

آپ کا تو پتا نہیں لیکن اگر عمران اگر ہاتھ لگ گیا تو تھوڑا بہت تو پیٹوں گی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اسی خوف سے تو کپتان چھپا پھرتا ہے
:lol::lol::lol:

کبھی یہ یہاں آیا تو کٹہرے میں تو ضرور کھڑا کروں گی .ایک دفعہ جب آیا تھا جب میں نے دلچسپی ہی نہیں لی تھی ملنے میں ..بیچارہ نا مراد ہی چلا گیا
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol:

کبھی یہ یہاں آیا تو کٹہرے میں تو ضرور کھڑا کروں گی .ایک دفعہ جب آیا تھا جب میں نے دلچسپی ہی نہیں لی تھی ملنے میں ..بیچارہ نا مراد ہی چلا گیا


عدلیہ ہو عدل ہو ، نادا ن بھی ہو

کاش ایسا موقع ہو، ہم بھی ہوں کپتان بھی ہو
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
آپ کا تو پتا نہیں لیکن اگر عمران اگر ہاتھ لگ گیا تو تھوڑا بہت تو پیٹوں گی


اول تو کام کریں نہیں،،،اور اگر کریں تو پھر دل لگا کر پورا کریں
تھوڑے بہت سے نہ آپ کا دل خوش ہوگا،،اور نہ ہی محتر م خان کا کچھ بھلا ہوگا
تو فائدہ؟
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
اتنا بڑا الزام :(، میری آواز اتنی بھاری نہیں جتنی ہونی چاہیے تھی .کبھی کبھی میرے دوست آواز پر میرا مذاق اڑاتے :biggthumpup:ہیں .
آپکی جب مجھے کال آئی تھی تو آپکی آواز ٣٥ سال کی تو نہیں لگ رہی تھی ، ینگ تھی
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

بہت خوب اسامہ بھائی (bigsmile)


..خود ہی کہا ہے کے فن تھریڈ ہے اب کسی کی فوٹو بھی پوسٹ نہیں کر سکتے ،
ویسے آپ کیا بلب کو دیکھ رہے ہیں کے کب بجلی چلی جاۓ یا چھت پر ہیں اور پتنگ پکڑنے کا ارادہ ہے ؟


خدا جب حسن دیتا ہے تو خود ہی فوٹو لگانے کو جی کرتا ہے

چل جھوٹا کہیں کا. نواجے موٹے سنگھ سے بھی بڑا جھوٹا

اگر مرد او زن سارے بڑھ کر اپنے اپنے چہرے بتا دے تو کوئی خرج نہیں

Its Me , only Me


قلندری شاید یہ تیری پہلی پوسٹ ہے جس پر تجھے لائک ملے ہیں

عترت ، آپ اوپر ہر وقت کیا دیکھتے رہتے ہیں ، فورم کا سامنا کیجئے
:)​

تباہی ہے بھائی تباہی

سب دوستوں کی پرزور فرمائش پر یہ ہوں میں بذات خود
اس کی گواہی عاطف عدیل اور جیو جی بھی دے سکتے ہیں


1452003_10204221419001429_8557983703926652541_n.jpg


1962816_10205209559224317_3222960385520515026_n.jpg