اپنی تصویر پوسٹ کریں

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ایک کوک کے کین میں بارہ گرام چینی ..خدا کا خوف کریں ...

(omg)

عشق معشوقی کے چکروں میں نہیں پڑا ، گرل فرینڈ لکھنے کے بعد جملے کا ربط نہیں بنا تھا اس لئے وغیرہ لکھ دیا

بات ایک کیں تک رہتی توٹھیک تھی .... مگر میں تو ١٠، ١٢ کینز اے ڈے سے واپس آیا ہوں.... بیچ میں چھوڑ دی تھی اور ٢ ہفتے تک چھوڑے رکھی، ہاتھ تک نہی لگایا اسے.

کل ایک دعوت میں پھر سے ایک کین پی بیٹھا تو اپنائیت سی محسوس ہوئی ، مگر بات دوسرے کین تک نہی جانے دی.

آیی ایم ا سٹرونگ بوے ناؤ اینڈ انشا اللہ اس سے جان چھڑا کے ہی دم لوں گا.

mafridi
پتا نہیں کدھر گیا اس کو بھی
zain itrat
کی طرح اپنی فوٹو لگانے کا بڑا شوق تھا

لو جی میں تصویر لگانے لگا ہوں
لگا دوں دوستو؟؟؟

یار آپ تو بہت چکنے اور پوپٹ بچے ہیں۔ اب مجھے دکھ ھو رہا ہے وہ جو میں نے دوسرے دھاگے میں آپ کو برا بھلا کہا تھا۔

اگر یہ سارے ڈرپوک سیدھی طرح نہیں مانتے تو اجازت دے دی جاۓ کہ اگر کسی ممبر کے پاس دوسرے کی فوٹو ہو تو وہ اسے شیر کرسکتا ہے

:angry_smile:

مایوس نہ ہوں، یہ لیں سہرب کی تصویر

ای کنکر - تھے ڈو ناٹ ہیو تھا کرج

10388067_10205209544383946_1859101911325325589_n.jpg

61533_1627395730541_6112341_n.jpg
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
سب دوستوں کی پرزور فرمائش پر یہ ہوں میں بذات خود
اس کی گواہی عاطف عدیل اور جیو جی بھی دے سکتے ہیں

1452003_10204221419001429_8557983703926652541_n.jpg

1962816_10205209559224317_3222960385520515026_n.jpg

ماشااللہ! نظر بد دور

چہرے پر سنجیدگی لانے میں کتنی کوشش درکار ہوتی ہے؟
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
ماشاللہ سارے دوست احباب بہت سمارٹ ہیں اور میں پٹھان تو نہیں لیکن " جمہور پسند " بھائی آپ کی تصویر بہت دفعہ دیکھی ،جی کرتا ہے ....................................................................................................................................................................آنکھیں تو بس دیکھتا ہی رہوں...................................................................... چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں ................................................میں بھی کیسی باتیں لکھتا رہتا ہوں؟
 
گندی بات گندی گندی گندی بات
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
سب دوستوں کی پرزور فرمائش پر یہ ہوں میں بذات خود
اس کی گواہی عاطف عدیل اور جیو جی بھی دے سکتے ہیں

1452003_10204221419001429_8557983703926652541_n.jpg

1962816_10205209559224317_3222960385520515026_n.jpg

Brother, professional football keeper ho kia???? Safeguard pose????
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
ذرا اپنے سونڑے مکڑے کا دیدار بھی کرا دیں ، بڑے کمینٹ مار رہا ہے دوسروں کی تصویروں پر ، چل میرا بھائی ہمت پکڑ اور دکھا دے یہ شاھکار
Yeh 'anaar' kee balti main say 'moonh' nikala hay ..... masha Allah 'itna surkh'.:)