اپنی تصویر پوسٹ کریں

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

تصویر شاہکار وہ لاکھوں میں بک گئی

جس میں بغیر روٹی کے بچہ اداس تھا

جناب مشاعرہ شروع کر دیا آپ لوگوں نے تو ، تصویروں پر ہی رہیں
اخلاق آپ اپنی کوئی اور تصویر بھی یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جناب مشاعرہ شروع کر دیا آپ لوگوں نے تو ، تصویروں پر ہی رہیں
آپ اپنی کوئی اور تصویر بھی یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں

مشاعرہ بھی تو تصوارتی تصویروں پر ہی ہے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کوک کے کین میں بارہ گرام چینی ..خدا کا خوف کریں ...
(omg)

بات ایک کیں تک رہتی توٹھیک تھی .... مگر میں تو ١٠، ١٢ کینز اے ڈے سے واپس آیا ہوں.... بیچ میں چھوڑ دی تھی اور ٢ ہفتے تک چھوڑے رکھی، ہاتھ تک نہی لگایا اسے.

کل ایک دعوت میں پھر سے ایک کین پی بیٹھا تو اپنائیت سی محسوس ہوئی ، مگر بات دوسرے کین تک نہی جانے دی.

آیی ایم ا سٹرونگ بوے ناؤ اینڈ انشا اللہ اس سے جان چھڑا کے ہی دم لوں گا.
 
دس بارہ کین آ ڈے .....
ہفتہ دس دن میٹھا نہ کھائیں یا نہ پئیں تو اس کی کریونگ ہمارے سسٹم سے نکل جاتی ہے ..بس یہ ہی شروع کے دن بھاری ہیں ..بعد میں آسان ..کوشش کریں دوبارہ ایسی ` غلطی ` نہ کریں ..خاص طور پر سوڈا کے معاملے میں ..اس میں ایڈکشن زیادہ ہے ..
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

بات آپ کی ٹھیک ہے ، میں عدنان سمی خان بنتا جا رہا ہوں ، لیکن دو ہفتوں سے سٹرکٹ لو کاربز ڈائیٹ پر ہوں اور روز وژن کم ہوتا جا رہا ہے ..ساتھ میں ریگولر جیم ... امید ہے اگلے تین چار مہینے تک کافی حد تک کنٹرول ہو جائے گا

اگر بیچ میں پھر دیسی کھانے نہ کھائے تو ، ایک تو ان دیسی کھانوں کے بغیر زندگی پیکی ہو جاتی ہے

;)​

بھائی صاحب کھانا جو مرضی کھائیں مگر اس عدنان سے خان تک کے سفر میں سمیع کو ضرور شکست دینا.

:lol::lol::lol:​
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
شمائل تو وہ پہلے ہی کر رہے ہیں ..کیا یہ ` کیوٹ ` نہیں ہیں

:lol:

کیوٹ سے زیادہ معصوم دکھائی دیتے ہیں. انکی آنکھوں میں وہ حرارت ہے جو امومن شاہ محمود کی آنکھ میں دکھائی دیتی ہے

:lol::lol::lol:​
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

جناب مشاعرہ شروع کر دیا آپ لوگوں نے تو ، تصویروں پر ہی رہیں
اخلاق آپ اپنی کوئی اور تصویر بھی یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں

پطرس بھائی انہیں واپس تصویروں پی لے کر آئین .

عامر نے بھی ابھی تک نہیں لگایی، اسے بھی منائے.
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
(omg)

دس بارہ کین آ ڈے .....
ہفتہ دس دن میٹھا نہ کھائیں یا نہ پئیں تو اس کی کریونگ ہمارے سسٹم سے نکل جاتی ہے ..بس یہ ہی شروع کے دن بھاری ہیں ..بعد میں آسان ..کوشش کریں دوبارہ ایسی ` غلطی ` نہ کریں ..خاص طور پر سوڈا کے معاملے میں ..اس میں ایڈکشن زیادہ ہے ..

اب انشا الله چھوڑ کے رہوں گا.
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
1621671_768529279879803_3132597207000202291_n.jpg
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
mera comment abi show nai ho rha

کمینٹ کو چھوڑئے سرکار اپ کا مکھڑا شو ہو گیا ہمارے اسس فورم کے زنانہ طبعیت لڑکوں کے لئے ووہی کافی ہے ... شاید ایک نیے ممبر کو دیکھ کے انھیں حوصلہ ملے اور اپنی تصویر لگا ہے دیں.
 
Newsage

Banned

کمینٹ کو چھوڑئے سرکار اپ کا مکھڑا شو ہو گیا ہمارے اسس فورم کے زنانہ طبعیت لڑکوں کے لئے ووہی کافی ہے ... شاید ایک نیے ممبر کو دیکھ کے انھیں حوصلہ ملے اور اپنی تصویر لگا ہے دیں.
ہاہاہا سچ میں ایسا ہے کیا
 
Newsage

Banned
ویسے مکھڑا تو اپ کا بھی اچھا ہے جناب

کمینٹ کو چھوڑئے سرکار اپ کا مکھڑا شو ہو گیا ہمارے اسس فورم کے زنانہ طبعیت لڑکوں کے لئے ووہی کافی ہے ... شاید ایک نیے ممبر کو دیکھ کے انھیں حوصلہ ملے اور اپنی تصویر لگا ہے دیں.
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا سچ میں ایسا ہے کیا

جی جناب شک ہے تو ٢٢ پیجز کو چیک کر لیجئے ٧، ٨ لوگوں سے زیادہ تصویریں نظر نہی
آئینگی

اسی لئے ہم آپکی ہمّت کی داد دیے بنا رہ نہ سکے.