اپنی تصویر پوسٹ کریں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai issay control karo ... aik dafa manhoos motapa aa jaaey to asani se jata nahee, mera apna baira gharq ho raha hai.

Ab mein ne diet to control ki hai per kambakht coke se jaan nahee chhoot rahee, 2 haftay door hatta raha ab phir moonh ko lag gayee hai.

Exercise nahee ker raha, time nahee milta. Albata her Monday ko 5 Miles walk zaroor kerta hoon office atay jatay huay.

ایک کوک کے کین میں بارہ گرام چینی ..خدا کا خوف کریں ...


(omg)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Meri Picture par kisi ko koi aitraaz ???
agar kisi ko aitraaz hoa to woh Ghadar aur indian agent hoga
:angry_smile:

205641_95115835.jpg

راحیل شریف شکریہ


:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کی ایک تصویر میرے پاس ہے جان کی امان پاؤں تو لگا دوں کیا ؟؟؟ (bigsmile)

ضرور لگائیں ..اب پتا نہیں آپ کے پاس کونسی ہے ..میں تو دے کر بھول جاتی ہوں .


:lol:
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)


بات آپ کی ٹھیک ہے ، میں عدنان سمی خان بنتا جا رہا ہوں ، لیکن دو ہفتوں سے سٹرکٹ لو کاربز ڈائیٹ پر ہوں اور روز وژن کم ہوتا جا رہا ہے ..ساتھ میں ریگولر جیم ... امید ہے اگلے تین چار مہینے تک کافی حد تک کنٹرول ہو جائے گا


اگر بیچ میں پھر دیسی کھانے نہ کھائے تو ، ایک تو ان دیسی کھانوں کے بغیر زندگی پیکی ہو جاتی ہے

;)

Bhai issay control karo ... aik dafa manhoos motapa aa jaaey to asani se jata nahee, mera apna baira gharq ho raha hai.

Ab mein ne diet to control ki hai per kambakht coke se jaan nahee chhoot rahee, 2 haftay door hatta raha ab phir moonh ko lag gayee hai.

Exercise nahee ker raha, time nahee milta. Albata her Monday ko 5 Miles walk zaroor kerta hoon office atay jatay huay.
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
ضرور لگائیں ..اب پتا نہیں آپ کے پاس کونسی ہے ..میں تو دے کر بھول جاتی ہوں .


:lol:

وہ سیون الیون والی تھی
خیر چھوڑیں
نہی لگاتا
کیا یاد کریں گی کس سے واسطہ پڑا
:chilli:

 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
بھائی یہ تو بہت اچھا کیا ہے .. وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے


ایک دل ہے کس کس میں یہ تقسیم کریں

عشق معشوقی کے چکروں میں نہیں پڑا ، گرل فرینڈ لکھنے کے بعد جملے کا ربط نہیں بنا تھا اس لئے وغیرہ لکھ دیا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی یہ تو بہت اچھا کیا ہے .. وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے


ایک دل ہے کس کس میں یہ تقسیم کریں

ایک مہینے کا موبائل فون بل 1000کی بجاے 50، 60 روپے ہو تو آٹھ دس سالوں میں ایک لاکھ روپیہ بن جاتا ہے :) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا
اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشا نہ بنا


نہ دکھا پائے گا تُو خواب میری آنکھوں کے
اب بھی کہتا ہوں مصور میرا چہرہ نہ بنا



اے مصور تجھےاستاد مانوں گا

درد بھی کھینچ لے میرے تصویر کے ساتھ





CRdlzM_WcAISZye.jpg