اپنی تصویر پوسٹ کریں

Saleemraza

Councller (250+ posts)
باواجی ۔۔۔


یہ اپنا اوتار تو بدلیں۔۔یا مھجے بھی بتاہیں یہ بلی کیسے پھڑی ہے ۔۔
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی ۔۔۔


یہ اپنا اوتار تو بدلیں۔۔یا مھجے بھی بتاہیں یہ بلی کیسے پھڑی ہے ۔۔


رضا بھائی


اوتار بدلنا آسان ہے لیکن بلی پکڑنا مشکل ہے، بڑی مشکل سے بلی قابو کی تھی


اسکے بعد میں اوپر والے مولوی سے یہ پوچھنے اسکے گھر گیا تھا کہ بلی پکڑنے کی سزا کیا ہے؟


مولوی پسینے میں بھیگا ہوا باہر نکلا اور بولا کہ سزا کو گولی مارو اور مجھے یہ بتاو کہ تم نے بلی کیسے پکڑی تھی؟ میں تین گھنٹوں سے کوشش کر رہا ہوں لیکن بلی قابو ہی نہیں آ رہی ہے

[hilar]


 

Saleemraza

Councller (250+ posts)

مولوی جی - اتنے سمارٹ نہ بنیں


گالیاں کھانے کا شوق نہیں ہے، انگلی دینے کا شوق ہے


صاف ظاہر ہے کہ جب کسی کو انگلی دوں گا تو دو قسم کا ہی رد عمل ہوگا


یا تو جسے انگلی دوں گا وہ فوجیوں کے دلالوں کی طرح گالیاں بکے گا یا پھر کوئی آپ جیسا "شریف آدمی" کہہ دے گا کہ


باوا جی، میں کوئی ایسا ویسا آدمی نہیں ہوں


میرا سیدھا سا جواب ہوگا کہ


مولوی جی، آپ بھلے ایسے ویسے نہیں ہیں لیکن چیک کرنا تو میرا فرض ہے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]



باواجی ۔۔۔


یہ اپنا اوتار تو بدلیں۔۔یا مھجے بھی بتاہیں یہ بلی کیسے پھڑی ہے ۔۔


رضا بھائی


اوتار بدلنا آسان ہے لیکن بلی پکڑنا مشکل ہے، بڑی مشکل سے بلی قابو کی تھی


اسکے بعد میں اوپر والے مولوی سے یہ پوچھنے اسکے گھر گیا تھا کہ بلی پکڑنے کی سزا کیا ہے؟


مولوی پسینے میں بھیگا ہوا باہر نکلا اور بولا کہ سزا کو گولی مارو اور مجھے یہ بتاو کہ تم نے بلی کیسے پکڑی تھی؟ میں تین گھنٹوں سے کوشش کر رہا ہوں لیکن بلی قابو ہی نہیں آ رہی ہے

[hilar]


باوا جی


یہ مولوی بھی اللہ میاں گاں ہوتے ہیں۔۔ہر کام خود سرانجام دے کر زیادہ سے زیادہ ثواب


کمانا چاہتے ہیں۔۔اب اس بندہ بشر کو چاہیے کہہ فورم سے کسی تجربہ کار سے پوچھ لے۔۔


خود پسینے پسینے ہونے کی ضرورت ہے ۔اور اگے سے یہ بھی کیا گارنٹی ہے ۔جس کو تم بلی


سجھ کے پھڑ رہے ۔۔۔وہ اگے سے بلا نکل آیا تو ،
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی


یہ مولوی بھی اللہ میاں گاں ہوتے ہیں۔۔ہر کام خود سرانجام دے کر زیادہ سے زیادہ ثواب


کمانا چاہتے ہیں۔۔اب اس بندہ بشر کو چاہیے کہہ فورم سے کسی تجربہ کار سے پوچھ لے۔۔


خود پسینے پسینے ہونے کی ضرورت ہے ۔اور اگے سے یہ بھی کیا گارنٹی ہے ۔جس کو تم بلی


سجھ کے پھڑ رہے ۔۔۔وہ اگے سے بلا نکل آیا تو ،


رضا بھائی


مولوی کے ساتھ یہی ہونا چاہیے


آٹھ گھنٹے پسینے میں شرابور ہونے کے بعد جب بلّی پکڑی جائے تو مولوی کو پتہ چلے کہ


وہ جسے بلّی سمجھتا تھا وہ اصل میں ٹھرکی بلّا ہے

[hilar]


 

Saleemraza

Councller (250+ posts)

رضا بھائی


مولوی کے ساتھ یہی ہونا چاہیے


آٹھ گھنٹے پسینے میں شرابور ہونے کے بعد جب بلّی پکڑی جائے تو مولوی کو پتہ چلے کہ


وہ جسے بلّی سمجھتا تھا وہ اصل میں ٹھرکی بلّا ہے

[hilar]


باوا جی ۔۔


تو یہ ثابت ہوگیا ۔۔کہہ مولوی جو پسینے میں شربور تھا ۔۔۔یہ بلی نہیں پکڑ رہا تھا،بلکہ


بلے نے مولوی کو قابو کیا ہوا تھا۔۔۔
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ۔۔


تو یہ ثابت ہوگیا ۔۔کہہ مولوی جو پسینے میں شربور تھا ۔۔۔یہ بلی نہیں پکڑ رہا تھا،بلکہ


بلے نے مولوی کو قابو کیا ہوا تھا۔۔۔


رضا بھائی


میں نے مولوی کو آٹھ گھنٹوں بعد باہر سے آواز دے کر کہا تھا کہ


مولوی جی، بلّی نہیں پکڑی جا رہی ہے تو چھوڑ کر باہر آ جائیں


مولوی نے روتے ہوئے جواب دیا کہ میں تو بلّی کو چھوڑتا ہوں لیکن بلّی مجھے نہیں چھوڑ رہی ہے. اصل میں میں جسے بلّی سمجھ بیٹھا تھا وہ ایک خطرناک بلّا ہے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]


 

Saleemraza

Councller (250+ posts)


رضا بھائی


میں نے مولوی کو آٹھ گھنٹوں بعد باہر سے آواز دے کر کہا تھا کہ


مولوی جی، بلّی نہیں پکڑی جا رہی ہے تو چھوڑ کر باہر آ جائیں


مولوی نے روتے ہوئے جواب دیا کہ میں تو بلّی کو چھوڑتا ہوں لیکن بلّی مجھے نہیں چھوڑ رہی ہے. اصل میں میں جسے بلّی سمجھ بیٹھا تھا وہ ایک خطرناک بلّا ہے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]


باوا جی


لگتا ہے دوسرے سب فورم کا جنازہ ہمارے کندے پے رکھ کے فرار ہو گیے ہیں۔۔


چلیں ہم بھی نعرہ مارتے ہیں ۔


اللہ بیلی
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی


لگتا ہے دوسرے سب فورم کا جنازہ ہمارے کندے پے رکھ کے فرار ہو گیے ہیں۔۔


چلیں ہم بھی نعرہ مارتے ہیں ۔


اللہ بیلی


رضا بھائی


ایسا ہی لگتا ہے


نیمے نیمے ہو کر نکلتے ہیں ورنہ پی کے پولیٹکس کی طرح اسے بھی ہمیں ہی چلانا پڑے گا

:)



شب بخیر اور الله حافظ



 

adamfani

Minister (2k+ posts)
7hob.com13683220782810.jpg

Lanteeeeeee tera thobra dekhnay kay liay 19 pages kanghalay...............per nikla tu wohee nanha muna kaka @ Farooq satar
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
jis ne barca joker atif tari ki pic dekhni hay wo mujhe ufone ka 100 rupaye wala card ka number bhaijain...
 
Last edited: