eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
پطرس بھائی تو اپنا پورا البم دے گئے اور ساتھ فیس بک کا ایڈریس بھی
:lol:
Pitras bhai ne achaa nahee kiaa .. unhain chahiye thaa Sehar honay tak yaheen bethtay
پطرس بھائی تو اپنا پورا البم دے گئے اور ساتھ فیس بک کا ایڈریس بھی
:lol:
انی ویز یو ہیو گون بیک اون یور ورڈ. میرے حسن کا راز فاش کر کے تم پیچھے ہٹ گیے راج کمہار - یہ سرا سر دھوکہ ہے
Wesay itni to hamaree Saabiqa parosan nahee sharmayee thee jitnaa yeh sharmaa raha hai.
Pitras bhai ne achaa nahee kiaa .. unhain chahiye thaa Sehar honay tak yaheen bethtay
لگتا ہے یہ لباس آپ نے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Baa Khuda hum manhooos her gizz nahee hain
:lol::lol::lol::lol::lol:
یہ حسن واقعی آپ کا ہے ؟؟
لگتا ہے یہ لباس آپ نے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
الله کی دین ہے بھائی
?? ???? ??? ???? ??? ????? ?? ?? ??? ??? ???? ??? ???? ??
Nahee Nahee Libaas iss ne khud he kaheen se banwaya thaa... hum ne buss uss baat pe amal kiaa:
Khhich meri photo te batway ich laa de
Nahee Nahee Libaas iss ne khud he kaheen se banwaya thaa... hum ne buss uss baat pe amal kiaa:
Khhich meri photo te batway ich laa de
اچھا تو آپ کے بٹوے میں یہ تصویر پائی جاتی ہے
بھائی عامر نے تو اپنا گھونگٹ نہی اٹھانا اور رات بہوت ہو گی ہے. شب بخیر
Gaining lots of weight man :)
الله سب بھائیوں کو نظر بد سے بچائے.
اب ہر کوئی آپ جیسا گڈ لکنگ نا ہو تو تو وہ بیچارہ کیا کرے،بعد میں جگتیں کھانے سے اچھا ہے بندا نہ ہی لگاےؑ:p
کون کون سے مہینوں میں جی چاہتا ہے بھائی ؟؟
:lol:
بھائی یہ آپکا گالیاں کھانے والا شوق مجھے بڑا پسند آیا. بہوت نرالا اور اچھوتا مشغلہ ہے