اورسیز پاکستانیوں کی اصل اوقات

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Muhabe-e-Wattan may be as long as they dont have to go and live there and deal with you crooks.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Once you have to go there and deal with the crowed on daily basis ones Muhabul wattni fades away very quickly.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Patwari the most cursed creatures always opposed and discouraged overseas as majority of them never supported Ganj brothers. Now look at this patwari crying foul in hate of Imran Khan.
جناب یا جنابہ یا درمیانی صاحب --- میں نے ایک سوال پوچھا ہے --- اگر کوئی ذہنی صلاحیت ہے تو جواب اس پٹواری کے منہ پر دے ماریں
سوال یہ ہے

دو سال میں ایک قانون یا اورڈینینس نہیں لایا جو پاکستان میں کام کرنے والے دوھری شہریت کے حامل پروفیشنلز کو کوئی تحفظ دے
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
میں عمران خان کا بہت بڑا سپورٹر ہوں ، لیکن میں کوئی ذہنی غلام نہیں ہوں کہ ان کی غلط حرکت کو بھی ٹھیک کہوں، میں اس بات سے بلکل ایگری کرتا ہوں کہ عمران خان کی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کچھ نہیں کر سکی ۔ انکو سیکورٹی رسک سمجھا جاتا ہے ، اگر یہ سیکورٹی رسک ہیں تو گورنمنٹ ان سے بار بار پیسوں کی بھیک کیوں مانگتی ہے۔ ڈاکٹر ظفر اور تانیہ ایدرس کے ساتھ سرا سرا ذیادتی ہوئی ہے۔ اور یہ اووسیز پاکستانیوں کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے۔
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Lot of the overseas pakistanis are not willing to give up their second citizenship. Even Mr Chunn who came here a week ago has Canadian PR card.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
only loyal pakistani I know so far is IK who gave up every thing to serve his country. Hat off to this man who had the chance to live a luxurious life in the west but chose to sell everything and come back to serve the country. THIS IS ONE IN A MILLION MAN.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جناب یا جنابہ یا درمیانی صاحب --- میں نے ایک سوال پوچھا ہے --- اگر کوئی ذہنی صلاحیت ہے تو جواب اس پٹواری کے منہ پر دے ماریں
سوال یہ ہے

دو سال میں ایک قانون یا اورڈینینس نہیں لایا جو پاکستان میں کام کرنے والے دوھری شہریت کے حامل پروفیشنلز کو کوئی تحفظ دے
آپ کا سوال ہی ادھورا ہے راجہ صاحب۔
کس چیز سے تحفط کی بات کر رہے ہیں آپ۔
دوہری شہریت والا پاکستان میں سوائے پارلیمنٹ میں بیٹھنے کے سب کچھ کر سکتا ہے تو تحفظ کس چیز سے۔
یہ دو بندے جو نکلے ہیں ان کے نکلنے کی وجوہات اور ہیں جو سارا میڈیا صبح سے بتا بھی رہا ہے کہ استعفی دیا نہی لیا گیا ہے۔ دوہری شہریت وجہ نہی۔ اگر دوہری شہریت مسئلہ ہوتے تو ظفر مرزا کی تو کوئی دوہری شہریت نہی ہے۔ آپ نونیت کے خول سے نکلیں تو آپ اس بات کو رد نہی کر سکتے کہ جس کسی کے خلاف انکوائری ہوئی اور اس پر الزامات میں وزن نظر آیا اسے عمران خان نے نکال باہر کیا۔ ترین گیا، کے پی کے سے ایک وزیر صاحب گئے، یہ دو معاونین گئے، پنجاب سے پچھلے دنوں ایک وزیر کو نکالا۔ یہ سب کچھ کیا شریف بھی کرتے؟
ہو سکتا ہے آپ کا مدعا یہ ہو کہ ان سب نے عمران کو حصہ دینے سے انکار کیا تھا۔
بحرحال آپ کا سوال نا مکمل اور مبہم ہے اس لئے جواب دیا نہی جا سکتا۔
 
شاہد صاحب لکھنے کے ١٥ منت بعد مجھے احساس ہوا کہ میرے نوٹ کا دانستہ غلط مطلب نکالا جاۓ گا --- سر لفاظی آگے پیچھے کر لیں میرا مطلب انہی لوگوں کے لئے جن کو حکومت پروفیشنل بنا کر لاتی ہے - سوال یہی ہے کہ ان پروفیشنلز کو تحفظ دینے کے بارے میں موصوف کو کوئی ادراق تھا بھی یا نہیں ؟؟

جہاں تک محترمہ تانیہ کا معاملہ ہے -تو ان کو کوئی نہیں جانتا تھا اس سے تعارف ہی خود عمران خان نے کروایا تھا - ابھی تک تو محترمہ کیہ رہی ہیں کہ اس کمپنی سے یہ کوئی مالی فائدہ نہیں لیتیں - اس بچاری پر کوئی مالی کرپشن کا الزام تو لگائیں نا پہلے - خواجوں اور رانے ثنا جیسا ہی لگا دیتے -- اور ڈاکٹر ظفر کل تک کرونا کا ہیرو تھا - بیچارہ صرف چیف جسٹس کی خود نمائی کا شکار ہوا ورنہ اس کا کوئی قصور میں پٹواری بھی نہیں ڈھونڈ سکا

دوسری بات سر ترین کو نکالنا اور باقی کونٹرورشل لوگوں کو نکالنا --- سر آپ لوگ ٹنوں کے حساب سے یہ چورن بیچ چکے ہیں ---
حقیقت یہ ہے کہ عمران خان خود سمجھ چکا ہے کہ وہ کرکٹ میں چھکے مارنے کے علاوہ کچھ اور کرنے کے قابل نہیں - وہ جان چکا ہے کہ اس نے ملکی کاروبار اور اکانومی کو ٹینجیبل نقصان پہنچا چکا ہے - اسے اپنا مستقبل سامنے نظر آ رہا ہے - اس لئے یہ مداریاں اپنی لیگیسی بچانے کے لئے کرنی ہی کرنی ہیں - ورنہ کیا پہلے ترین دودھ سے نہایا ہوا تھا - باقی جو اس کے آگے پیچھے ہوتے تھے سارے فرشتے تھے ؟؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو آپ نے مجھے خوشی سے پھلا دیا حضور
آپ کا میرا مرض ایک ہی ہے. فرق اتنا ہے کے میں جن ڈاکٹروں سے مایوس ہو چکا ہوں آپ ابھی بھی ان پر اعتبار کرتے ہیں​
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
شاہد صاحب لکھنے کے ١٥ منت بعد مجھے احساس ہوا کہ میرے نوٹ کا دانستہ غلط مطلب نکالا جاۓ گا --- سر لفاظی آگے پیچھے کر لیں میرا مطلب انہی لوگوں کے لئے جن کو حکومت پروفیشنل بنا کر لاتی ہے - سوال یہی ہے کہ ان پروفیشنلز کو تحفظ دینے کے بارے میں موصوف کو کوئی ادراق تھا بھی یا نہیں ؟؟

جہاں تک محترمہ تانیہ کا معاملہ ہے -تو ان کو کوئی نہیں جانتا تھا اس سے تعارف ہی خود عمران خان نے کروایا تھا - ابھی تک تو محترمہ کیہ رہی ہیں کہ اس کمپنی سے یہ کوئی مالی فائدہ نہیں لیتیں - اس بچاری پر کوئی مالی کرپشن کا الزام تو لگائیں نا پہلے - خواجوں اور رانے ثنا جیسا ہی لگا دیتے -- اور ڈاکٹر ظفر کل تک کرونا کا ہیرو تھا - بیچارہ صرف چیف جسٹس کی خود نمائی کا شکار ہوا ورنہ اس کا کوئی قصور میں پٹواری بھی نہیں ڈھونڈ سکا

دوسری بات سر ترین کو نکالنا اور باقی کونٹرورشل لوگوں کو نکالنا --- سر آپ لوگ ٹنوں کے حساب سے یہ چورن بیچ چکے ہیں ---
حقیقت یہ ہے کہ عمران خان خود سمجھ چکا ہے کہ وہ کرکٹ میں چھکے مارنے کے علاوہ کچھ اور کرنے کے قابل نہیں - وہ جان چکا ہے کہ اس نے ملکی کاروبار اور اکانومی کو ٹینجیبل نقصان پہنچا چکا ہے - اسے اپنا مستقبل سامنے نظر آ رہا ہے - اس لئے یہ مداریاں اپنی لیگیسی بچانے کے لئے کرنی ہی کرنی ہیں - ورنہ کیا پہلے ترین دودھ سے نہایا ہوا تھا - باقی جو اس کے آگے پیچھے ہوتے تھے سارے فرشتے تھے ؟؟؟

راجہ صاحب کیسا تحفظ۔ اگر کوئی غلط کرے گا تو اسے کوئی تحفظ نہی ملنا چاہئے۔ یہ بھلا کوئی ن لیگ کی حکومت ہے۔ انٹرنل انکوئریز میں ان دونوں کے خلاف ناقابلِ تردید معلومات ہیں۔ تانیہ صاحبہ نے ترین کے ساتھ مل کر ایک این جیو بنائی جس کی وہ ڈائریکٹر ہیں اور گورنمنٹ کا پروجیکٹ اس این جی او کو دے دیا۔ جو اب کینسل کیا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر مرزا تو ڈبل نیشنلٹی والا ہے ہی نہی لیکن اس کے خلاف بھی کچھ مواد موجود ہے۔
کیا یہ ایک وجہ ہونی چاہئے کہ میں ایک ایسے بندے کو رکھے رکھوں جسے میں خود ایماندار سمجھ کر لایا تھا اور جو قابل بھی تھا لیکن وقت گزرنے کے بعد مجھے اس کی کرپشن کا پتہ چلے۔ کیا اسے تحفظ دوں یا ڈبل سزا دوں؟

رہی معیشت تو اس میں سب اچھا ہو رہا ہے۔ عوام چیخیں مار رہی ہے۔ اسے چیخیں مارنی چاہیئں کہ یہ ان کی سزا ہے نواز کو ووٹ دینے اور اس کے کئے کھلواڑ پر تالیاں بجانے پر۔ جو کچھ ہو رہا ہے یہی اس کا حل تھا اور کوئی دوسرا رستہ موجود نہی تھا۔ باقی رہی آٹا چینی کی قیمتیں تو یہاں حکومت مل مالکان کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔ بہت بڑی ذخیرہ اندوزی اور نقلی شارٹیج پیدا کی جارہی ہے۔ امید ہے چینی اور گندم کی امپورٹ سے معاملات بہتر ہونگے۔
 
چلوٹھیک ہے شاہد صاحب دیکھنے ہیں کیا نکلتا ہے انٹرنل انقوایری سے - لیکن دیکھ لیں سر کرپشن کا سٹینڈرڈ اتنا ہائی ہی چکا ہے کہ جب تک ترکونہ شہزاد اکبر پریس کانفرنس نہ کرے کرپشن کرپشن لگتی ہی نہیں - میں اپنی نہیں قوم کی بات کر رہا ہوں -- مادر پدر آزاد یو ٹیوبی صحافی جینے نہیں دین گے اب بیچارے عمران خان کو - سب کو بتانا پڑے گا کہ کیا کیا ہے ان دونوں چوروں نے

اور سر عوام خالی چیخیں نہیں مار رہی - بد دعایں بھی دے رہی ہے اور گالیاں بھی
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Sir either you are not understanding the gravity of the situation --- or you don't care much, anymore. ?

Raja sahib, I fully understand the situation. Was in Pakistan thrice in the last 12 months. I, with full honesty, believe that whatever is happening, was unavoidable regardless of who sat in the chair. Whatever the people have lost in the process is never going to come back.