امریکیوں کو بھی چونا لگ گیا ۔ تحریک عدم اعتماد نہ ہونے پر اپنے ڈالر واپس مانگے تو جواب ملا کہ ہمارے بندے تو پورے تھے ۔ پیسے کیسے؟
پھر ایاز صادق کو سپیکر بنا کر ممبرز کی گنتی کرائی اور اپنی اکثریت امریکیوں کو پوری کر دکھائی۔
اب امریکی حیران بیٹھے ہیں کہ عدم اعتماد بھی نہیں ہوئی۔ اسمبلیاں بھی ٹوٹ گیئں ۔ خان ابھی بھی وزیر اعظم بیٹھا ہے ۔ ایسا کیسے ممکن ہے؟
اسلام آباد کے خبری نے بتایا ہے کہ امریکی ادھر ادھر سے پوچھتے پھر رہے ہیں کہ یہ کیسا جگاڑ لگایا ہے پاکستانیوں نے
????