الیکشن کمیشن کا ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

765740_15933790.jpg

الیکشن کمیشن کا ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹانے کا حکم


اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈپٹی کمشنر اور انسپکٹر جنرل اسلام آباد کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کو تبدیل کیا جائے۔

الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو بھی تبدیل کرنے کا کہا ہے، الیکشن کمیشن نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے تبادلے کیلئے مراسلہ بھیجا ہے۔

Source
 

Kam

Minister (2k+ posts)

چلو دیکھ لیتے ہیں اب کہ الیکشن کمشنر میں بھی کتنا ترپڑ ہے . جسٹس بابر ستار بیچارا تو ہٹا نہیں سکا انہیں
They want to bring more loyal dog. With all happening in the past, do you expect anything good.