آپکا وجود بابرکت آج میری حیرتوں میں ایک نیا اضافہ ہے۔
آپکی ویب سائٹ کی پیشانی پر جلی حروف میں لکھا ہے "پاکستانیوں کی آواز" اگر آپکو ہمارا اظہار ناگوار ہے تو یہ فریب نظر ہٹا کر لکھ دیجئے "وہابیوں کی آواز" ہم اگر ادھر کا رخ بھی کر جائیں تو رخ توڑ ڈالیے گا :lol:[FONT=&]۔[/FONT]
مثلاً حق چار یار، محدث فورم، افکارِ جھنگوی جیسے ناموں سے درجنوں دیگر فورم، ویبسائٹس اور پیجز ہیں جہاں اہل تشیع کے بارے میں ناگفتنی لکھی جاتی ہیں لیکن ہم کبھی اس طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے کہ وہ اسم با مسمیٰ ہیں لیکن آپ کا فورم پاکستانیت سے منسوب ہے تو یہاں شیعہ، سنی مسلمانوں کے علاوہ ہندو، وہابی، مرزائیوں اور دیوبندیوں سمیت ہرمکتب فکر کا آہنگ بلند ہوگا۔
بس آپ ماڈریٹر بن کر پوسٹیں پڑھیں، طرفین کی حساسیت کا ادراک کریں۔ نہیں ہے تو حاصل کیجئے۔
اگر کسی وہابی کو دی جانیوالی گالی آپکو کڑوی لگتی ہے تو اُسی ذوق کا مظاہرہ ایک شیعہ اور ان کے عقائد کے بارے بھی کیجئے۔ شیعہ حضرات کو پڑتی گالیاں پڑھ کر جس دن آپکے حلق میں وہی تلخی اتر آئے کہ نگلنا مشکل ہو سمجھ لیجئے کہ آپ نے ماڈریشن کے زینے پر پہلا لڑکھڑاتا قدم ڈال دیا :)[FONT=&]۔[/FONT]
اگر آپکا اظہار ناگوار ہوتا تو شائد آپکی یہ پوسٹ بھی یہاں نظر نہ آرہی ہوتی۔ اسکا جواب لکھنے سے کہیں آسان تھا کہ دو کلک لگا کر اسے بھی ڈیلیٹ کر دیا جاتا۔ میں
پھر ایک مرتبہ یقین دہانی کروا دوں کہ اظہار رئے اور اس سے اختلاف پر پابندی نہیں، بس الفاظ کا چناوٗ ذرا دیکھ بھال کر کریں، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔
اگر آپ نے فورم کی پیشانی کے جلی حروف پڑھ لیئے ہیں تو براہ کرم یہاں کے ڈشکشن رولز اور فورم پالیسی پر بھی یک طائرانہ نگاہ ڈال لیں۔ برادرانہ مشورہ یہی ہوگا
کہ اگر کسی کی کوئی بات اسکے برخلاف پایئں تو اپنے غصے کو قابومیں رکھتے ہوئے پوسٹ کو رپورٹ کریں۔ ایڈمن بہ طور پاکستانی آپکے ساتھ ہے۔