Haidar Ali Shah
MPA (400+ posts)
الیپو کی انسو
علوی ڈکٹیٹر بشار السد نے ایرانی کے پاسدارن انقلاب روسی فوج لبنانی ملشیا اور پاکستانی و افغانی رضاکاروں کی مدد سے شام میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقیں واپس لینے شروع کر دئیے ہیں.
غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں اور فلاحی اداروں کی مطابق گلیوں میں ہر طرف لاشیں بکھریں پڑی ہیں۔ کئی مہینوں سے محصور الیپوں کے باسی ویسے بھی باغیوں کے ظلم وستم* حکومت اور اتحادیوں کی بمباری سے عاجز آگئے تھے. رہی سہی کسر عالمی طاقتوں اور مسلمان ملکوں کی عدم دلچسپی نے پوری کر دی تھی. کل بمباری اور شوٹنگ میں بارہ بچے اور گیارہ عورتیں "ہلاک" ہوگئے ہیں. پانچ ملکوں کے قصائی الیپو میں خون کی ہولی کھیلے گے. کچھ رپورٹس کے مطابق حکومت اور اتحادی بچوں عورتوں اور بوڑھوں کی پرواہ کئے بغیر قتل عام میں مصروف ہیں. کوئی روکنے ٹوکنے والا موجود نہیں ہر کوئی اپنے مفاد بچانے میں لگا ہوا ہیں. پاکستان کا تو کوئی کردار ان قصابی رضاکاروں کے علاوہ موجود نہیں ہے. ترکی کے صدر کو اپنے سیاسی دشمنوں سے فرصت نہیں. سعودی اور باقی عرب ممالک خود یمن میں انسانیت کا مذاق اٌڑانے میں مصروف ہیں.
آج الیپوں میں موت ناچے گی حیوانیت جشن منائی گی انسانیت منہ چھپائی گی لیکن خیر ہمیں کیا ہے؟ ہمارے خفیہ ادارے صحافیوں کو اندر کی خبرے دینے اور امریکی اہلکاروں کو حفاظت دینے میں مصروف ہے. ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہزاروں پاکستانی اور افغانی شام اور عراق میں ایرانی فوج کی نگرانی میں سرگرم عمل ہے. کیا خفیہ اداروں کو کچھ خبر ہے کہ کتنے لوگ کربلا کی زیارت کرنے گئے تھے اور ان میں سے کتنے جوان واپس آئے ہے؟ ابھی نہیں آئے تو کہاں اور کیوں ہے؟ آج الیپو رو رہا ہے کل کوئی پاکستانی شہر رو رہا ہوگا
نوٹ..... کوئی بھی کمینٹ کرتے وقت دوسروں کو گالیاں اور افسانے نہ لگائے. جن لوگوں کو میری پوسٹ سے تکلیف ہوتی ہے ان سے گزارش ہے خدارا میرے پوسٹ پڑھنے سے اجتناب کرے*

Last edited by a moderator: