الیپوں کی انسو

musafir2016

Voter (50+ posts)

اختلاف رائے سے تو کوئی اعتراض نہیں، بشرطیکہ کہ الفاظ کا چناوٗ صحیح طور پر کیا جائے۔ آپ سے مودبانہ استدعا ہے کہ متروکہ الفاظ کے استعمال سے گریز کریں اور ہمیں بھی کسی انتہائی اقدام لینے سے باز رکھیں۔ شکریہ

mhtrm is mulk ki aksreat pchasi feesd ahlsunat waljmaat hain baqi deo bndi whabi qadiani rafzi hain aap in ko to saath le kr chltey hain pr is mlk ki aksreat ke saath zlm krtey hain aesa kion ?
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
hm kia kren? baghyo ki help kren to iran naraz, asad ki kren to saudia, hmare apne rnde rone itne hen bhar me jaen yen sb mulk
 
آپ ایسا کیجئیے مرزا غلام احمد کی شان میں قصیدے لکھئیے مرزیت کا اس فورم پر بھرپور دفاع ،تبلیغ واشاعت کیجیے پھر دیکھتا ہوں کس مائی کے لال موڈریٹر میں دم ہے کہ آپ کی تحریروں کو ہاتھ بھی لگانے کی جرات کر سکے یقین نہ آئےتو گزشتہ دو،تین دن کی ہی سہی اس فورم پر قادیانی ممبران کی تحریر ملاحظہ فرما لیجئے جہاں انہوں نے اپنے جھوٹے اور باطل عقیدے کی بھر پور تبلیغ اوراسلام ،شائر اسلام کا تمسخر اڑایا ہے
مجھے کوئی اعترض نہیں دیوبندی، ہندو، وہابی، یہودی، عیسائی، مرازئی اور مسلمان دائرہ تہذیب میں رپتے ہوئے اپنے دین کا نقطہ نظر پیش کریں لیکن اس دوران میں ماڈریٹر کا فرض ہے کہ ماڈریشن کریں اپنی تسکین کا سامان نہ کریں۔ تمام پوسٹوں کو غیرجانبداری سے دیکھیں لیکن یہاں ماڈریٹرز سنی بن کر ماڈریشن کرتے ہیں لہذا انہیں اہل تشیع کیخلاف جاری بکواس بالکل نظر نہیں آتی لیکن جب شیعہ حضرات من و عن زبان میں جواب دیں تو انکی فرقہ وارانہ رگ پھڑکنے لگتی ہے۔
آپ ایک نظر اوپر پوسٹوں اور ابن مانک شاہ کے تھریڈ پر ڈالیں تو آپکو چہار سُو وہابیت بکھری نظر آئے گی جسے پڑھ کر ماڈریٹر کی نظروں کا مساج ہوتا ہے لیکن جب ہمارا جواب آنکھوں میں چبھنے لگتا ہے لہذا نامناسب اور فرقہ ورانہ کہہ کر اس پر جھاڑو پھیر دیتے ہیں۔

صاحب اپنے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں۔ ورنہ شوق پورا کر دیکھیں، یہاں کسی کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ آپ کے توسط سے ممبران تک یہ استدعا پہنچائی جا رہی ہے کہ خدارا اختلاف رائے کو متروکہ الفاظ کے جامع میں نہ ڈالیں۔
شکریہ

بہت خوب ! اچھا تو ایسا کیجئیے موڈریٹر صاحب ذرا متروکہ الفاظ کی جامع تعریف اور فہرست مہیا کر دیجئیے تاکہ آئیندہ احتیاط کی جا سکے

Aalif

MPA (400+ posts)
mhtrm is mulk ki aksreat pchasi feesd ahlsunat waljmaat hain baqi deo bndi whabi qadiani rafzi hain aap in ko to saath le kr chltey hain pr is mlk ki aksreat ke saath zlm krtey hain aesa kion ?

صاحب یہاں سب کو اپنا موقف بیان کرنے کی آزادی ہے، بشرطیکہ کے فورم پالیسی اور فورم کے مباحثی قوانین کی پابندی کی جائے۔
آزادی ضرور ہے، کھلی چھٹی نہیں۔ لہٰذا آداب محفل کو ملحوظ رکھیں نہیں تو کہیں اور طبع آزمائی فرمایئں۔ کسی قسم کی خرافات کے لیئے یہاں جگہہ نہیں پائی جاتی، چاہے آپ اکثریت سے تعلق رکھیں یا کسی اقلیت سے، ہم اس مسئلے میں اندھے ہی ہیں۔
 
Aalif

MPA (400+ posts)

بہت خوب ! اچھا تو ایسا کیجئیے موڈریٹر صاحب ذرا متروکہ الفاظ کی جامع تعریف اور فہرست مہیا کر دیجئیے تاکہ آئیندہ احتیاط کی جا سکے

جی بس یہی لسٹ ہے جن الفاظ کو آپ اپنے گھر والوں اور بزرگوں وغیرہ کے آگے استعمال نہ کریں۔ اگر پھر بھی سمجھنے میں کوئی دقت پیش آئے تو رابطہ پیشگی فرما لیں، ہر ممکن راہنمائی کی جائے گی۔
 
musafir2016

Voter (50+ posts)

صاحب یہاں سب کو اپنا موقف بیان کرنے کی آزادی ہے، بشرطیکہ کے فورم پالیسی اور فورم کے مباحثی قوانین کی پابندی کی جائے۔
آزادی ضرور ہے، کھلی چھٹی نہیں۔ لہٰذا آداب محفل کو ملحوظ رکھیں نہیں تو کہیں اور طبع آزمائی فرمایئں۔ کسی قسم کی خرافات کے لیئے یہاں جگہہ نہیں پائی جاتی، چاہے آپ اکثریت سے تعلق رکھیں یا کسی اقلیت سے، ہم اس مسئلے میں اندھے ہی ہیں۔
to phr hazrt is forum pr whabion deo bndion sheon ko kion ijazt hai yeh sch bolo ababeel in ki post kia rng dkha rhi hai ? yeh malk chrismatic kia gul khla rhey hain hum is mlk ka pchasi feesd hain hmare hqoq pamal mt kren agr frqa wareat rokni hai to bht arsey sai idhr dekh rha hoon key is forum pr whabi deo bndi aaey roz mslk ahlsunt waljmaat ko mshrk bdati blatey hain in ko ktni baar baen kia aap ne ?

meri post delet hoi to agr aap schey ho to ababeel sch bolo in ki bhi delet kr key dkhaao ?
 
اختلاف رائے سے تو کوئی اعتراض نہیں، بشرطیکہ کہ الفاظ کا چناوٗ صحیح طور پر کیا جائے۔ آپ سے مودبانہ استدعا ہے کہ متروکہ الفاظ کے استعمال سے گریز کریں اور ہمیں بھی کسی انتہائی اقدام لینے سے باز رکھیں۔ شکریہ
آپ ہر گز پریشان مت ہوں مجھے سخت سے سخت اور اختلافی بات شگفتہ پیرائے میں کہنے کا ڈھنگ آتا ہے اور اس ہنر کا اظہار بخوبی کرنے پر قادر ہوں بشرطیکہ آپ اپنی ماڈریشن کے چشمے میں دائیں بائیں دونوں اطراف کے فریمز میں ایک ہی نمبر کا عدسہ لگا کر دیکھیں۔
قصہ کوتاہ کرتا ہوں، ذرا اسی تھریڈ میں تھریڈ سٹارٹر نے "غیر ملکی خبر رساں ایجنسی" کی آڑ لے کر اپنے **** کا اظہار کرتے ہوئے کربلا معلی کے مقامات مقدسہ کی زیارات پر جانیوالے شیعہ زائرین کو دہشتگردی کا مرتکب ٹہرایا لیکن جب میں نے جواب میں دیوبندی/وہابی دہشتگردوں کی پاکستان میں ساٹھ ہزار مسلمانوں کے قتلام میں ملوث ہونے کی بابت لکھا تو آپ نے اسے نامناسب اور فرقہ وارانہ کہہ کر ڈلیٹ کر ڈالا۔
کیا قبائلیوں نے عرب دہشتگردوں کے ساتھ رشتہ داریاں نہیں کی تھیں، یہ بات نہ صرف ذرائع ابلاغ میں تواتر سے نشر ہوتی رہی بلکہ قبائلیوں نے حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں اس نقطے کو بنیاد بنا کر دہشتگردوں کیلئے معافیاں بھی طلب کیں کہ اب یہ لوگ رشتے میں ہمارے داماد اور بہنوئی وغیرہ ہو گئے ہیں لہذا انکے ساے نرمی کی جائے۔ یہ سب باتیں اظہر من الشمس ہیں لیکن یہ بات لکھنے پر میری پوسٹ ڈلیٹ کر دی گئی۔

Last edited:

مجھے کوئی اعترض نہیں دیوبندی، ہندو، وہابی، یہودی، عیسائی، مرازئی اور مسلمان دائرہ تہذیب میں رپتے ہوئے اپنے دین کا نقطہ نظر پیش کریں لیکن اس دوران میں ماڈریٹر کا فرض ہے کہ ماڈریشن کریں اپنی تسکین کا سامان نہ کریں۔ تمام پوسٹوں کو غیرجانبداری سے دیکھیں لیکن یہاں ماڈریٹرز سنی بن کر ماڈریشن کرتے ہیں لہذا انہیں اہل تشیع کیخلاف جاری بکواس بالکل نظر نہیں آتی لیکن جب شیعہ حضرات من و عن زبان میں جواب دیں تو انکی فرقہ وارانہ رگ پھڑکنے لگتی ہے۔
آپ ایک نظر اوپر پوسٹوں اور ابن مانک شاہ کے تھریڈ پر ڈالیں تو آپکو چہار سُو وہابیت بکھری نظر آئے گی جسے پڑھ کر ماڈریٹر کی نظروں کا مساج ہوتا ہے لیکن جب ہمارا جواب آنکھوں میں چبھنے لگتا ہے لہذا نامناسب اور فرقہ ورانہ کہہ کر اس پر جھاڑو پھیر دیتے ہیں۔

اسی لئے ان موڈریٹر صاحب سے دریافت کیا ہے کہ"متروکہ الفاظ" کی ان کی اپنی مخصوص فکر و نظر میں کیا تعریف ہے ؟ اور ان الفاظ کی مکمل فہرست کی بھی درخواست کی ہے

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائ افسوس کی بات ہے کہ ہم اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں کی کوئ مدد نہیں کر سکے ۔ جب کبھی تاریخ یا کہانیاں پڑھا کرتے تو سوچتے تھے کہ کفار مسلمانوں پر ظلم و ستم کی انتہاء کیے ہوے ہیں اور قریب کہ مسلمان خامشی بے بسی اور بے حسی سے تماشہ دیکھا کرتے تھے آج بھی پاکستان سعودی عرب اور ترکی اپنے ہی مسائل میں الجھے ہوے ہیں ۔ گویا کہ تاریخ اپنے آپ کو پھر دہرا رہی ہے منافق کافروں کے ساتھ مل کر مسلمانوں پرظلم وستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں الله ہمارے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بات سخت ہے مگر حقیقت ہے کہ شام میں گڑ بڑ دو ہزار نو میں شروع ہوئی۔جب کہ امریکی طیارے دو ہزار ایک سے افغانستان اور دو ہزار تین سے عراق میں بے گناہوں کے پرخچے اڑا رہے تھے۔ کیا شام کے لوگوں نے ان کی کوئی مدد کی،جو کوئی ان کی مدد کرنے کے لئے آگے آتا؟

بلکل ایسے ہی جیسے آج دوسرے اسلامی ملک شام میں کفار کے ہاتھوں قتل عام پر خاموش ہیں، کل ان کی باری بھی کوئی نہیں آئے گا۔

خدا مسلمانوں کی مدد فرمائے، اور ان کی کمزوریوں کوتاہیوں سے در گزر فرما کر کفار کے مقابلے میں مدد فرمائے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یاد ماضی عذاب ہے یا رب

n00451383-b.jpg

[FONT=&amp]ایران نے افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف ہزارہ برادری اور شمالی اتحاد کی مدد کی، ہزارہ برادری کی صورتحال بھی تقریباً لبنان جیسی ہی تھی۔ پشتونوں اور دیگر گروہوں کو سعودیہ، قطر، کویت، عرب امارات نیز امریکہ و پاکستان کی مدد حاصل تھی۔ یہاں بھی ایران نے ہزارہ کی خواہش پر ان کی مدد کی، تاکہ وہ سوویت یونین کے خلاف جہاد میں شریک ہوسکیں اور اپنے علاقوں کا دفاع کرسکیں۔ لبنان کی طرح افغانستان میں بھی ایران نے فقط ہزارہ کی مدد نہیں کی، کیونکہ اسے احساس تھا کہ فقط ہزارہ کی مدد کرنے سے سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اس کے ثبوت کے لئے ایک بات کافی ہے کہ کئی برس تک گلبدین حکمت یار ایران میں مقیم رہے اور افغانستان کے مقتول صدر برہان الدین ربانی کے علاوہ کئی دیگر افغان گروہوں کی ایران کھل کر مدد کرتا رہا۔

پراکسی وار ایک زاویہ نگاہ
[/FONT]
 
Aalif

MPA (400+ posts)

آپ ہر گز پریشان مت ہوں مجھے سخت سے سخت اور اختلافی بات شگفتہ پیرائے میں کہنے کا ڈھنگ آتا ہے اور اس ہنر کا اظہار بخوبی کرنے پر قادر ہوں بشرطیکہ آپ اپنی ماڈریشن کے چشمے میں دائیں بائیں دونوں اطراف کے فریمز میں ایک ہی نمبر کا عدسہ لگا کر دیکھیں۔
قصہ کوتاہ کرتا ہوں، ذرا اسی تھریڈ میں تھریڈ سٹارٹر نے "غیر ملکی خبر رساں ایجنسی" کی آڑ لے کر اپنے **** کا اظہار کرتے ہوئے کربلا معلی کے مقامات مقدسہ کی زیارات پر جانیوالے شیعہ زائرین کو دہشتگردی کا مرتکب ٹہرایا لیکن جب میں نے جواب میں دیوبندی/وہابی دہشتگردوں کی پاکستان میں ساٹھ ہزار مسلمانوں کے قتلام میں ملوث ہونے کی بابت لکھا تو آپ نے اسے نامناسب اور فرقہ وارانہ کہہ کر ڈلیٹ کر ڈالا۔
کیا قبائلیوں نے عرب دہشتگردوں کے ساتھ رشتہ داریاں نہیں کی تھیں، یہ بات نہ صرف ذرائع ابلاغ میں تواتر سے نشر ہوتی رہی بلکہ قبائلیوں نے حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں اس نقطے کو بنیاد بنا کر دہشتگردوں کیلئے معافیاں بھی طلب کیں کہ اب یہ لوگ رشستے میں ہمارے داماد اور بہنوئی وغیرہ ہو گئے ہیں لہذا انکے ساے نرمی کی جائے۔ یہ سب باتیں اظہر من الشمس ہیں لیکن یہ بات لکھنے پر میری پوسٹ ڈلیٹ کر دی گئی۔

صاحب آپکو یہ آخری موقع دیا جا رہا ہے کہ اپنے الفاظ کو درست کریں۔ آپکی مندرجہ بالا پوسٹ میں بھی مجھے ایک لفظ نکالنا پڑا ہے اور آپکی باقی پوسٹس آپ کے غلط الفاظ کے چناوٗ کی وجہ سے اور دوسرے فرقوں کو کھلے عام گالیاں نکالنے کی وجہ سے یہاں سے ہٹائی گئی ہیں۔ مجھے نہایت افسوس کے ساتھ آپکو وارننگ بھی جاری کرنا پڑی۔ آپکو یہ آخری جواب دے رہا ہوں۔ اسکے بعد بھی اگر آپ نے اپنے الفاظ کو قابو نہ کیا تو ہمارے پاس اور کوئی راہ نہیں باقی بچتی سوائے اسکے کہ آپکو بین کیا جائے۔ اسمیں کسی قسم کی مذہبی یا سیاسی نظریہ سے وابستگی نہیں، بلکہ فورم پالیسی اور مباحثی قوانین کو مشعل راہ بنایا جائے گا۔
 
جی بس یہی لسٹ ہے جن الفاظ کو آپ اپنے گھر والوں اور بزرگوں وغیرہ کے آگے استعمال نہ کریں۔ اگر پھر بھی سمجھنے میں کوئی دقت پیش آئے تو رابطہ پیشگی فرما لیں، ہر ممکن راہنمائی کی جائے گی۔
[/right]

آپ سے مجھے اسی جواب کی توقع تھی آپ نے مجھے ہرگز مایوس نہیں کیا
پیارے موڈریٹر صاحب آپ کی اسی جواب کے تناظر میں یہ پوچھنے کی جرات کر رہا ہوں کہ جس محترم ممبر کی پوسٹوں کی ایک قطار آپ کے عقیدے اور فرائض منصبی کی نذر ہوئیں ان میں ایسے کونسے الفاظ تھے جو کسی بزرگ اور اہل خانہ کے سامنے نہیں کہے جا سکتے؟ میں اپنی کم علمی کا پیشگی اعتراف کرتے ہوئے آپ کی بالغ نظری سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہوں

صاحب یہاں سب کو اپنا موقف بیان کرنے کی آزادی ہے، بشرطیکہ کے فورم پالیسی اور فورم کے مباحثی قوانین کی پابندی کی جائے۔
آزادی ضرور ہے، کھلی چھٹی نہیں۔ لہٰذا آداب محفل کو ملحوظ رکھیں نہیں تو کہیں اور طبع آزمائی فرمایئں۔ کسی قسم کی خرافات کے لیئے یہاں جگہہ نہیں پائی جاتی، چاہے آپ اکثریت سے تعلق رکھیں یا کسی اقلیت سے، ہم اس مسئلے میں اندھے ہی ہیں۔
آپکا وجود بابرکت آج میری حیرتوں میں ایک نیا اضافہ ہے۔
آپکی ویب سائٹ کی پیشانی پر جلی حروف میں لکھا ہے "پاکستانیوں کی آواز" اگر آپکو ہمارا اظہار ناگوار ہے تو یہ فریب نظر ہٹا کر لکھ دیجئے "وہابیوں کی آواز" ہم اگر ادھر کا رخ بھی کر جائیں تو رخ توڑ ڈالیے گا :lol:[FONT=&amp]۔[/FONT]

مثلاً حق چار یار، محدث فورم، افکارِ جھنگوی جیسے ناموں سے درجنوں دیگر فورم، ویبسائٹس اور پیجز ہیں جہاں اہل تشیع کے بارے میں ناگفتنی لکھی جاتی ہیں لیکن ہم کبھی اس طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے کہ وہ اسم با مسمیٰ ہیں لیکن آپ کا فورم پاکستانیت سے منسوب ہے تو یہاں شیعہ، سنی مسلمانوں کے علاوہ ہندو، وہابی، مرزائیوں اور دیوبندیوں سمیت ہرمکتب فکر کا آہنگ بلند ہوگا۔
بس آپ ماڈریٹر بن کر پوسٹیں پڑھیں، طرفین کی حساسیت کا ادراک کریں۔ نہیں ہے تو حاصل کیجئے۔
اگر کسی وہابی کو دی جانیوالی گالی آپکو کڑوی لگتی ہے تو اُسی ذوق کا مظاہرہ ایک شیعہ اور ان کے عقائد کے بارے بھی کیجئے۔ شیعہ حضرات کو پڑتی گالیاں پڑھ کر جس دن آپکے حلق میں وہی تلخی اتر آئے کہ نگلنا مشکل ہو سمجھ لیجئے کہ آپ نے ماڈریشن کے زینے پر پہلا لڑکھڑاتا قدم ڈال دیا :)[FONT=&amp]۔[/FONT]
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ہیجڑوں کی طرح نہتوں پر بم برسا کر مکے لہرانے سی کچھ حاصل نا ہوگا ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے میرا اب بھی دعوی ہے کے کہ شام کے بعد یہ دنیا پہلے جیسی نہیں رہیگی شام سب کو آشکار کردیگا ایران کی امت دوستی کی منافقت تو الحمدللہ اہل سنہ کے تمام طبقات نے دیکھ لی آگے بھی منافقت کا پردہ چاک اور حق کا پرچم ہمشہ بلند رہیگا قربانیاں شہادتیں ناکامی نہیں کامیابی کی دلیل ہیں اہل بیت صحابہ کرام صدیقین و شہدا کا یہی راستہ رہا ہے کامیابی کا جسے تم ایران حزب الله اور بشار کی کامیابی جان رہے ہو وہ انکے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے
ایک فریق کے ہاتھ باندھ دیئے گئے۔ اسے دہشت گرد قرار دے کر مدد کے سارے راستے بند۔ جبکہ دوسرے فریق کو کھلی چھٹی۔ روس بھی اس کے ساتھ، عراق بھی اس کے ساتھ، لبنان بھی اس کے ساتھ، ایران بھی ۔ دوسری طرف کہنے کو امریکا بشار مخالف، مگر حقیقت میں وہ بھی ایران کا حمایتی ۔ اگر دیکھا جائے تو امریکا نے صرف بیان بازی کے کچھ نہ کیا۔ بلکہ اس کی حمایت کے تاثر کا الٹا اثر ہے کہ جو کمزور گروہ ہیں، وہ آپس میں بھی ایک دوسرے کو امریکا کا اتحادی سمجھ کر لڑ رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی طاقت منتشر ہے۔ جب کہ داعش نے اپنی دیڑھ اینٹ کی مسجد الگ بنا رکھی ہے، وہ خود تو کچھ حاصل نہ کر سکے گی، مگر دوسری جماعتوں کو ضرور نقصان پہنچا رہی ہے۔
بہرحال اس سب کے باوجود دل نا تواں نے مقابلہ خوب کیا، اور ان نا ماساعد حالات کے باوجود کفریہ طاغوتی طاقتوں کو ناکوں چنے چبوائے ہیں۔ اگر اب بھی آپس میں اتحاد سے کام لیں، اور امریکا ایران نورا کشتی کو پہچان لیں، تو کفار اور منافقین جتنی مرضی طاقت استعمال کریں، انہیں منہ کی کھانی ہو گی۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے، اور مجاہدین کو اتنی طاقت عطا فرمائے کہ وہ کفر کے سرخیلوں، روس امریکا اور ان کے حوارین کو نشان عبرت بنا سکیں۔
 
صاحب آپکو یہ آخری موقع دیا جا رہا ہے کہ اپنے الفاظ کو درست کریں۔ آپکی مندرجہ بالا پوسٹ میں بھی مجھے ایک لفظ نکالنا پڑا ہے اور آپکی باقی پوسٹس آپ کے غلط الفاظ کے چناوٗ کی وجہ سے اور دوسرے فرقوں کو کھلے عام گالیاں نکالنے کی وجہ سے یہاں سے ہٹائی گئی ہیں۔ مجھے نہایت افسوس کے ساتھ آپکو وارننگ بھی جاری کرنا پڑی۔ آپکو یہ آخری جواب دے رہا ہوں۔ اسکے بعد بھی اگر آپ نے اپنے الفاظ کو قابو نہ کیا تو ہمارے پاس اور کوئی راہ نہیں باقی بچتی سوائے اسکے کہ آپکو بین کیا جائے۔ اسمیں کسی قسم کی مذہبی یا سیاسی نظریہ سے وابستگی نہیں، بلکہ فورم پالیسی اور مباحثی قوانین کو مشعل راہ بنایا جائے گا۔

t2-phone_99370c.jpg

unanswered_questions.jpg

yasirashraf271

Senator (1k+ posts)
Musalmano ke sath hamesha zulm hi to hota a raha hai lekin ak baat jo samaj se baher hai wo ye ke ham musalman bi musalmano ki madad krney ko tayyaar nae
 
آپکا وجود بابرکت آج میری حیرتوں میں ایک نیا اضافہ ہے۔
آپکی ویب سائٹ کی پیشانی پر جلی حروف میں لکھا ہے "پاکستانیوں کی آواز" اگر آپکو ہمارا اظہار ناگوار ہے تو یہ فریب نظر ہٹا کر لکھ دیجئے "وہابیوں کی آواز" ہم اگر ادھر کا رخ بھی کر جائیں تو رخ توڑ ڈالیے گا :lol:[FONT=&amp]۔[/FONT]

مثلاً حق چار یار، محدث فورم، افکارِ جھنگوی جیسے ناموں سے درجنوں دیگر فورم، ویبسائٹس اور پیجز ہیں جہاں اہل تشیع کے بارے میں ناگفتنی لکھی جاتی ہیں لیکن ہم کبھی اس طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے کہ وہ اسم با مسمیٰ ہیں لیکن آپ کا فورم پاکستانیت سے منسوب ہے تو یہاں شیعہ، سنی مسلمانوں کے علاوہ ہندو، وہابی، مرزائیوں اور دیوبندیوں سمیت ہرمکتب فکر کا آہنگ بلند ہوگا۔
بس آپ ماڈریٹر بن کر پوسٹیں پڑھیں، طرفین کی حساسیت کا ادراک کریں۔ نہیں ہے تو حاصل کیجئے۔
اگر کسی وہابی کو دی جانیوالی گالی آپکو کڑوی لگتی ہے تو اُسی ذوق کا مظاہرہ ایک شیعہ اور ان کے عقائد کے بارے بھی کیجئے۔ شیعہ حضرات کو پڑتی گالیاں پڑھ کر جس دن آپکے حلق میں وہی تلخی اتر آئے کہ نگلنا مشکل ہو سمجھ لیجئے کہ آپ نے ماڈریشن کے زینے پر پہلا لڑکھڑاتا قدم ڈال دیا :)[FONT=&amp]۔[/FONT]

کج شہر دے لوک وی ظالم ہین
کج تھوانوں مرن کا دا شوک وی اے

تسی وی آج عمر کید ( مستقل بین) توں گھٹ سزا سوچ کے نیں آئے

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس پٹائی کی عادت ڈال لو . . . . . . . خارجیوں کو مارنے کے لئے کیا جنرل مشرف اور کیا حزب اللّه سب ایک سے بڑھ کر ایک ہے
 
oscar

Minister (2k+ posts)

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے، اور مجاہدین کو اتنی طاقت عطا فرمائے کہ وہ کفر کے سرخیلوں، روس امریکا اور ان کے حوارین کو نشان عبرت بنا سکیں۔
ذرا مجاھدین کی نشاندھی تو کر دیں کہ کن کا ذکر ہورہا ہے؟ داعش یا مغرب کے دوسرے پٹھو؟
 
Back
Top