اس کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں ڈالا جاے

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
جو مذہب کا جعلی لبادہ اوڑھ کر دنیاوی مال کماتے ہیں یا اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں سادگی کا درس عوام کو اور خود ہیروں کے علاوہ کوی جیولری بھی نہ پہنتے ہوں وہ منافق ہی ہوتے ہیں جن کا انجام اس دنیا میں ان کی دولت اور طاقت کے باوجود ذلت اور آخرت میں جہنم ہے
never saw Imran khan wearing Heron ki jewellary.
He He Heeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
اب پیرنی یا تو آرمی چیف کو غدار اور امریکی ایجنٹ ثابت کرے یا سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوجاے
باقی ایسے ٹریندز کی ماں کی۔۔۔۔۔۔۔!!۔۔۔۔ابھی میری ایک یوتھئیے سے لاہور میں بات چل رہی ہے پیسے لے کر ویورز اور سبسکرائیبرز دیتا ہے ہوچھ رہا تھا سر کتنے ہزار چاہیئں؟؟؟
اندازہ کرلو؟ جب ریٹ طے ہوجاے گا تو بتاوں گا اور جس کو چاہیئں وہ اس یوتھئیے کے تھرو خرید سکتا ہے
peerni nahi Humaray peer nay sabit to kar diya hai. Abey chutiam sulphate , kis youthiya say rate tai kar raha hai aur woh bhi kis kay
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
اب پیرنی یا تو آرمی چیف کو غدار اور امریکی ایجنٹ ثابت کرے یا سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوجاے
بوہ اس یوتھئیے کے تھرو خرید سکتا ہے
آرمی چیف غدار ہے جو لوگ پی ڈ ایم میں بیٹھے ہیں وہ غدار ہیں غدار بھی ہیں اور پھٹو بھی ۔ یاد ہے ایاز جھوٹے نے کہا تھا باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ باجوہ اپنے ماسٹر سے بہت ڈرتا ہے
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
RUBBER SHER - منافق عورت - SHAME on your self.
so called Peer , peer of janwar.

He is calling someone a munafiq without proof so it makes him a munafiq himself.

If the Government had any proof of misconduct they would have filed an FIR already. As it stands they cannot do shit to anyone since they got rid of NAB powers to save themselves.
 

AZ1

Minister (2k+ posts)
3 month pass all they do is press conference and thats it no case nothing lol

even in maryam jalsa imran khan imran khan imran khan lol
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
ECL ?? apney 400 bnaday niklwa ke is ka naam dala jye... Pehley jo niklwaye hain us ka jawab tu SC me jamma krwa do...
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
Choutiyay patwari ab gushti kanjri Mariyam ko Kaysay defend Karain gaay.
Suna hay gushti kanjri aur qatri key porn video aanay wali hay.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Choutiyay patwari ab gushti kanjri Mariyam ko Kaysay defend Karain gaay.
Suna hay gushti kanjri aur qatri key porn video aanay wali hay.
میں نے تو کسی کو گالی نہیں دی مگر تم کیوں اتنے سیخ پا ہو کر گالیاں دے رہے ہو لگتا ہے تم نے بھی اس کی بیعت کر رکھی تھی؟
میں نے تو اسے صرف منافق اور سیاسی معاملات میں پورا حصہ لینے والی فوج کے خلاف سازشیں کرنے والی عورت کہا ہے اگر وہ نہیں تو ثابت کرو
مریم جوبھی ہے مگر پارسای کے دعوے تو یوتھئیوں کی امی کے تھے جو ہوا ہوگئے اور اس کے چہرے کا مصنوی نقاب اس ایک کال سے اتر گیا
فرح کا بھی ذکر تھا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Youthias should not support pinki anymore
یار سپورٹ کی بات ہوتی تو شائد بے چارے کچھ کرلیتے مگر یہ درماندہ یوتھئیے تو بیعت کنندگان میں شامل ہوچکے ہیں پنکی ان کی پیرنی بھی ہے اور امی اول بھی
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
میں نے تو کسی کو گالی نہیں دی مگر تم کیوں اتنے سیخ پا ہو کر گالیاں دے رہے ہو لگتا ہے تم نے بھی اس کی بیعت کر رکھی تھی؟
میں نے تو اسے صرف منافق اور سیاسی معاملات میں پورا حصہ لینے والی فوج کے خلاف سازشیں کرنے والی عورت کہا ہے اگر وہ نہیں تو ثابت کرو
مریم جوبھی ہے مگر پارسای کے دعوے تو یوتھئیوں کی امی کے تھے جو ہوا ہوگئے اور اس کے چہرے کا مصنوی نقاب اس ایک کال سے اتر گیا
فرح کا بھی ذکر تھا
May nay tumharay bohat say thread parhay hain tum nay hamaysha galum glaoch key hay. Ab jaysa karo gaay ways he jawab away ga. Mayri guzarish hay kay tanqeed karo laykin within limits
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
He is calling someone a munafiq without proof so it makes him a munafiq himself.

If the Government had any proof of misconduct they would have filed an FIR already. As it stands they cannot do shit to anyone since they got rid of NAB powers to save themselves.
میرے جذباتی پتر،،، یہ کال بڑے گھر سے لیک کی گئی ہے دو سو فیصد اصلی تے خالص ہے۔ ارسلان خالد جیسے لوگ آی ٹی سروسز کے پیسے لیتے ہیں کسی کی بیعت نہیں کرتے کہ مرجائیں گے پر اس کو بدنام نہیں ہونے دیں گے جب ایجنسیوں نے اس کو اٹھایا تھا تو جاتے ہی فر فر بولنے لگ گیا تھا تمام ثویت اور ریکارڈنگز بھی دے دیں
اب بتاو کیا کرنا ہے؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
May nay tumharay bohat say thread parhay hain tum nay hamaysha galum glaoch key hay. Ab jaysa karo gaay ways he jawab away ga. Mayri guzarish hay kay tanqeed karo laykin within limits
چلو گالم گلوچ کی ہے تو اس پر معذرت مگر کال پر ایک مری مری سے تردید آی ہے پیرنی جی خاموش ہیں کس منہ سے تردید کریں مریدین جو ان کی آواز سے روزانہ مستفید ہوتے تھے ان کو کس منہ سے درس پارسای دیا کریں گی؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مفروروں کی جماعت کو حکومت مل گئی ہے. مفروروں کو واپس بلوا کر انعام و اکرام سے نوازا جائے
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
چلو گالم گلوچ کی ہے تو اس پر معذرت مگر کال پر ایک مری مری سے تردید آی ہے پیرنی جی خاموش ہیں کس منہ سے تردید کریں مریدین جو ان کی آواز سے روزانہ مستفید ہوتے تھے ان کو کس منہ سے درس پارسای دیا کریں گی؟
O bhai fake audio hay thori see tehqeeq kar lo.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف غدار ہے جو لوگ پی ڈ ایم میں بیٹھے ہیں وہ غدار ہیں غدار بھی ہیں اور پھٹو بھی ۔ یاد ہے ایاز جھوٹے نے کہا تھا باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ باجوہ اپنے ماسٹر سے بہت ڈرتا ہے
جگروت بھیا، ٹاپک کیا اور آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ باجوہ، کانپتی ٹانگیں، غدار؟؟؟
بات تو ان سب کی نہیں ہورہی کیونکہ یہ سب تو سرٹیفائیڈ غدار ہوگئے (یوتھیوں کے بقول) اب بات ختم جب غدار کہہ دیا تو بس اور اب آپ نے بھی وہی کہا جو پیرنی جی ہدایات دے رہی تھیں
میں تو بات پارسای کے دعویداروں کی کررہا ہوں جس نے پہلے ہی اپنی فرنٹ مین کو بھگا دیا اور کال میں بھی اس کا ذکر چل رہا ہے ویسے فرح خود بھی بہت چالاک تھی
چلو چھوڑو یہ ہمارے مسائل ہیں آپ تو مزے کررہے ہوگے امریکہ میں بہت شاندار ماحول ہوگا ہلکا گرم موسم اور ساحل پر نہاتی ہوی باپردہ گوریاں؟؟؟
?
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
میری حکومت سے درخواست ہے کہ فرح کے فرار کے بعد (اس وقت عمران کی حکومت تھی) اب اس منافق عورت کو فرار ہونے سے روکا جاے اور اس کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں ڈال دیا جاے۔ ایسا نہ ہو کہ پاکستان کے آئینی اور دفاعی اداروں کے خلاف میر جعفر ، غدار اور ننگی گالم گلوچ کے ٹریندز بنوانے والی یہ عورت بھی ملک سے فرار ہوجاے
کہتے ہیں منافق انسان ایک دن خود ہی ننگا ہوجاتا ہے اور اللہ تعالی اس کو ذلیل و رسوا کردیتا ہے۔ آرمی چیف کو غدار، انڈین اور یہودی ایجنٹ اور قادیانی ہونے کے ٹرینڈز چلاے گئے حالانکہ قادیانی بھی اس منافق عورت سے زیادہ ایماندار ہونگے
اس منافق اور بددیانت عورت کو پہلے ہی پتا چل گیا تھا کہ فرح کی کرپشن کی وجہ سے یہ خود بھی قابو آسکتی ہے لہذا اس کے خلاف بات کرنے والوں کو بھی غداری کا لیبل لگوا دیا
اور تو اور اس جعلی روحانی بہروپین نے عمران خان کی ساکھ کو بھی اپنی کرپشن اور حماقتوں سے گٹر میں ملا دیا ہے۔ اس کی کالز سے صاف پتا چل رہا ہے کہ امریکہ کی سازش کہاں سے پلان ہوی
یوتھیوں کیلئے آج کے تھریڈ میں سواے شرمندگی کے اب کچھ نہیں بچا۔ اب جو کرنا ہے عمران نے کرنا ہے اور اسے بہت اچھی طرح پتا ہے کہ اپنی ساکھ بچانے کیلئے اب اسے کیا کرنا ہے
ازطرف
پیر آف اسلام آباد شریف
ببر شیر


جگروت بھیا، ٹاپک کیا اور آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ باجوہ، کانپتی ٹانگیں، غدار؟؟؟
بات تو ان سب کی نہیں ہورہی کیونکہ یہ سب تو سرٹیفائیڈ غدار ہوگئے (یوتھیوں کے بقول) اب بات ختم جب غدار کہہ دیا تو بس اور اب آپ نے بھی وہی کہا جو پیرنی جی ہدایات دے رہی تھیں
میں تو بات پارسای کے دعویداروں کی کررہا ہوں جس نے پہلے ہی اپنی فرنٹ مین کو بھگا دیا اور کال میں بھی اس کا ذکر چل رہا ہے ویسے فرح خود بھی بہت چالاک تھی
چلو چھوڑو یہ ہمارے مسائل ہیں آپ تو مزے کررہے ہوگے امریکہ میں بہت شاندار ماحول ہوگا ہلکا گرم موسم اور ساحل پر نہاتی ہوی باپردہ گوریاں؟؟؟
?
بھائی تم بھی ٹھیک کہ رہے ہو میرا مسئلہ نہیں ہے یہ سب۔ میں آج اپنی بیوی سے بھی یہی کہہ رہا تھا کہ ایک بے قار پریشانی لگا لی ہے۔ بھاڑ میں جائیں یہ لوگ چوری کریں ڈاکہ ڈالیں۔ بہت ٹائم ضائع کیا ہے مگر کوئی سمجھتا نہیں ہے۔ اب تم دیکھو سولر کی کہانی شروع ہونے والی ہے سلمان شہباز نے اپنا کھانچا تیار کر لیا ہے۔ حکومت نے لوگوں کی بجا دی ہے اور شہباز شریف سولر سے اپنا کمیشن بنا لے گا تین سال جو باہر بیٹھے ایک ہی جھٹکے میں پورے۔