Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
میری حکومت سے درخواست ہے کہ فرح کے فرار کے بعد (اس وقت عمران کی حکومت تھی) اب اس منافق عورت کو فرار ہونے سے روکا جاے اور اس کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں ڈال دیا جاے۔ ایسا نہ ہو کہ پاکستان کے آئینی اور دفاعی اداروں کے خلاف میر جعفر ، غدار اور ننگی گالم گلوچ کے ٹریندز بنوانے والی یہ عورت بھی ملک سے فرار ہوجاے
کہتے ہیں منافق انسان ایک دن خود ہی ننگا ہوجاتا ہے اور اللہ تعالی اس کو ذلیل و رسوا کردیتا ہے۔ آرمی چیف کو غدار، انڈین اور یہودی ایجنٹ اور قادیانی ہونے کے ٹرینڈز چلاے گئے حالانکہ قادیانی بھی اس منافق عورت سے زیادہ ایماندار ہونگے
اس منافق اور بددیانت عورت کو پہلے ہی پتا چل گیا تھا کہ فرح کی کرپشن کی وجہ سے یہ خود بھی قابو آسکتی ہے لہذا اس کے خلاف بات کرنے والوں کو بھی غداری کا لیبل لگوا دیا
اور تو اور اس جعلی روحانی بہروپین نے عمران خان کی ساکھ کو بھی اپنی کرپشن اور حماقتوں سے گٹر میں ملا دیا ہے۔ اس کی کالز سے صاف پتا چل رہا ہے کہ امریکہ کی سازش کہاں سے پلان ہوی
یوتھیوں کیلئے آج کے تھریڈ میں سواے شرمندگی کے اب کچھ نہیں بچا۔ اب جو کرنا ہے عمران نے کرنا ہے اور اسے بہت اچھی طرح پتا ہے کہ اپنی ساکھ بچانے کیلئے اب اسے کیا کرنا ہے
ازطرف
پیر آف اسلام آباد شریف
ببر شیر

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/large/2018/11/5be8475443725.jpg