او بھائی ایک آدھ غلطی کرے تو کوئی معاف بھی کرے۔ مشی کی غلیطیوں کی فہرست تو بہت طویل ھیں۔ مثلا" امریکہ میں جنگ میں بغیر سوچے سمجھے کُودنا، انکو اپنے اڈے دینا، پھر نواز کو معاف کرنا، پھر چوھدریوں جیسے مکاروں کیساتھ ھاتھ ملانا، پھر عدلیہ کیساتھ بلا ضرورت پنگا لینا، پھر لال مسجد کا پنگا لینا، پھر امریکہ اور برطانیہ کے کہنے پہ ان آر او کرنا اور زرداری جیسے بھیڑیے کو آزاد کرنا وغیرہ وغیرہ۔
ایک عام آدمی اگر غلطی کرتا ھے تو اسکا خمیازہ صرف اُسی کو بھگتنا پڑتا ھے اور اگر ایک لیڈر یا حکمران غلطی کرتا ھے تو اسکا خمیازہ پھر ساری قوم کو بھگتنا پڑتا ھے اور ھم بھگت رھے ھیں۔
اب ان سب غلطیوں کا دفاع شروع مت کردینا۔ میرے پاس تمھاری ھر دلیل کا جواب ایڈوانس میں موجود ھے اسلیے مجھے قائل نہیں کرسکتے اسلیے میرا اور اپنا وقت ضائع مت کرو شکریہ
Musharraf ke sub say bari ghalti yeah k nooray ko choor diya, latkaya nhi...
In my view, till the start of 9/11, everything was going very smoothly. All economic tickers were showing a good progress, then happened 9/11, Us k baad jo hoa woh aik tareekh hai...
Last edited: