آپ تو حقیقی بیمار ہیں اوران کی بیماریاں کون نہیں جانتا وہ تو ڈرامے باز ہیں

hello

Chief Minister (5k+ posts)

safe_image.php

آپ تو حقیقی بیمار ہیں اوران کی بیماریاں کون نہیں جانتا وہ تو ڈرامے باز ہیں ان کی بیماریاں نہیں اداکاریاں ہیں اس میں بھی کوئی چکڑ بازی ہوتی ہے یہ خاندان ایک نمبر کا فراڈیا ہے اپنا چلان روکا ہوا ہے ہت مرتبہ تاریخ لے کر اپنی طبعیت کا بہانہ بنا کر یہ لوگ رفو چکر ہو جاتے ہیں یہ نواز شریف کیا کر کے بھاگا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے لیدڑ کو نواز شریف جھوٹی مکارانا ایکٹنگ کر کے ملک سے بھاگنا پڑا ایسی اوچھی حرکتیں کہ کیامنظر نامہ تھا جی میاں صاحب بس مرنے والے ہیں ان کے پلیت لیٹ اوپر گئے نیچے گئے بس اب کے اب میاں صاحب گئے اور ججوں کو ترس ا گیا ادھر شری مزاری نے تو کیبنٹ میٹیگ میں رونا شروع کر دیا کے میاں نواز شریف صاحب دنیا سے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔ اور جناب اس طرح ایکٹنگ کرتے بھاگ گئے بھگوڑا کا مقام بھی پا لیا اب اس کے بعد آ جائیں شہباز شریف گروپ کی طرف وہ تو ایسا حاجی نمازی گروپ تھا کے پوچھیے نہ لوٹتے بھی تھے لیکن نشان بھی نہیں چھورتے تھے لیکن جب پکڑے گئے تو ان سارا کا سارا ٹبر بہو مائیں بہنیں سب منی لانڈر نکلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں معصوم ہوں میں نے ایک ڈھیلے کی کرپشن نہیں کی میرا باپ غریب تھا دوسرا بھائی کہتا میرا باپ اربوں پتی تھا یا کتنے باپوں کی اولادیں ہیں یعنی کرپشن تو ان کے پیداہونے میں بھی ہے کوئی ان سے یہ بھی پوچھو یہ ڈھیلا کسے کہتا ہے
٥٨ اتھاون والیم قریبا ٥ لاکھ صفحوں پر کوئی ایک سو بیس لوگوں کے بیانات چار تو ان کے خلاف سرکاری گواہ بن گئے ان کی کرپشن منی لاڈرنگ کی کہانیاں ہیں بات تیس ارب یعنی تیس سو کڑور تک پہنچ گی جو رکنے کا نام نہیں لے رہی سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔۔ جس میں یہ صاحب اور ان کی آل اولاد بمع بیویاں بیٹیاں اور ان کے خاوندوں کی کاستانیاں درج ہیں دو ہزار کڑوڑ کی کرپشن کی عجب غضب ہوش ربا داستانیں
اربوں روپیہ ان سے ثابت ہو رہا یقین کریں شرم آتی ہے عدالتوں میں ان کے وکیل دلائل میں کہتے ہیں جج صاحب ان کی عمر 65سال ہے یہ کینسر کے مریض ہیں سر ان کا اپنی اولاد کی کرتوتوں سے کوئی تعلق نہیں ان کو ضمانت دے دیں آپ کی مہربانی ہو گی ورنہ یہ جیل میں مر جائیں گیں باہر ا کر کہتے ہیں ہم بے گناہ ہو گئے جب کہ قانون جاننے والے جانتے ہیں ابھی تو ان کی پیشیاں چلنی ہیں آئے دن انہوں عدالتوں کے چکر لگانے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رات کے اندھیرے میں ہیڈ پہن کر اربوں روپے کے منی لانڈر کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ائیر پورٹ پر ماہی بے آب کی طرح منتیں ترلے کہ مجھے جانا دیا جائے یعنی میں لندن سے آیا تھا پاکستان کہ جہاں میں نے پینتس سال کسی نہ کسی طرح اس ملک میں حکمرانی کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا حکمران رہا اور وہاں صحت کی سہولتوں کا یہ حال ہے جس کی بہترین مثال یہ ہےکہ میں اپنے خاندان سمیت اپنا علاج اس ملک سے نہیں کرواتا بلکہ سر درد بھی ہو تو باہر لندن بھاگ جاتا ہے اس کی بھتیجی مریم صفدر اعوان تک اس چکڑ میں ہے کہ کہیں موقع ملے تو سرجری کے نام پر بھاگ جاؤں اسی طرح اس کا سارا ٹبر خاندان منی لانڈرنگیں کرکے فرار ہے یہ بھائی کو فرار کروانے کے بعد لندن سے یہ سوچ کر آیا تھا کہ کرونا سے مرتی بلکتی تڑپتی پاکستانی عوام کی میتوں پر کوئی سیاست کروں گا لیکن اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارنے کے بعد بھاگنے کے چکر میں ہے کہ کسی طرح اس ملک سے نکل جاؤں بے شرم پٹواری اور پٹوارنز شیر شیر کہنے والے شہباز شریف کو گیدروں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان سے بھاگوانے کی سر توڑ کوششں کر رہے ہیں
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

الله تعالی ڈاکٹر صاحبہ کو لمبی زندگی اور مکمل صحت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ان کے بچوں کے سروں پر سلامت رکھے
الله ہمہ آمین یا رب العلمین
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
BURHIYA BIMAR HEY AOR KAM KEY QABIL NAHIYN- LEKIN MSN KI REPORT KO TASDEEQ KARKEY JANEY DIYA- KAM NAHIYN AATA TO GHAR PER BETH- BIMAR HEY NA TOO
 

Back
Top