آپ بڑے کیوٹ ہیں،بدتمیزی نہ کیاکریں۔ فیصل چوہدری کا رانا احسان افضل کو مشورہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

آپ بڑے کیوٹ ہیں، بدتمیزی نہ کیا کریں۔ فیصل چودھری کا رانا احسان افضل کو مشورہ
https://twitter.com/x/status/1904924845835464740
عمران خان صاحب پاکستان سے آگے نہیں ہیں، کسی ادارے کا چیف بھی پاکستان سے آگے نہیں ہے، فارم 47 کی پارلیمنٹ، فراڈ الیکشن، کورٹ پیکنگ بھی آئین اور پاکستان سے آگے نہیں، فیصل چودھری
https://twitter.com/x/status/1904926524500763116
خلیل طاہر سندھو: فیصل چوہدری اور فواد چوہدری ہمارے بھائی ہیں جب رانا ثناءاللہ پر کیس بنا تو کابینہ میں سب سے پہلے فواد چوہدری نے رانا ثناءاللہ کے حق میں آواز اٹھائی

فیصل چوہدری: مہربانی کرلو اتنے نہ چکو
https://twitter.com/x/status/1904969856648196519
 

Back
Top