saeenji
Minister (2k+ posts)
:lol:کتنے میں سے ؟ بعد میں پتہ چلے ہزار میں سے پورے سو ، سائیں نے اب مجھے دعا نہیں دینی ، قادری کی طرح بددعائیں دینی ہیں ، ویسے ہیں کہاں ابھی ؟ لگتا ہے جیلبی سیدھی نہیں ہو رہی ان سے
الله نہ کرے کبھی ایسا ہو، آپ کے تو دعائیں مرے دل سے نکلتی ہیں
(bigsmile)