آنکھیں

Status
Not open for further replies.

saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol:کتنے میں سے ؟ بعد میں پتہ چلے ہزار میں سے پورے سو ، سائیں نے اب مجھے دعا نہیں دینی ، قادری کی طرح بددعائیں دینی ہیں ، ویسے ہیں کہاں ابھی ؟ لگتا ہے جیلبی سیدھی نہیں ہو رہی ان سے

الله نہ کرے کبھی ایسا ہو، آپ کے تو دعائیں مرے دل سے نکلتی ہیں

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آگ کو کھیل پتنگوں نے سمجھ رکھا ہے
سب کو انجام کا ڈر ہو یہ ضروری تو نہیں

نیند تو درد کے بستر پہ بھی آسکتی ہے
:biggthumpup:ہو ان کی آغوش میں سر ؟ یہ ضروری تو نہیں

کبھی تو مجھے پورے چوبیس گھنٹے گزر جاتے ہیں یہ سمجھنے کے لئے کہ آپ کی کس پوسٹ کو لائک دینا ہے کہ نہیں ...پھر بھی عاطف نے مجھ پر ` گھناونا ` الزام لگا دیا کہ میں نے اپ کی ایک نہ گفتنی ،نا پڑھنی پوسٹ کو لائک دیا ہے

(cry)
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

سمجھنے کی ضرورت نہی - فورن مرشد کو لے کر دنگل میں آ جاییں ؟؟؟؟؟
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
الله نہ کرے کبھی ایسا ہو، آپ کے تو دعائیں مرے دل سے نکلتی ہیں

(bigsmile)

:lol:اسی خوشی میں جلیبی کھائیں ، نظریں مت گھمائیں ، جلیبی پہلے بہت گھومی گھومی سی ہے ، دعا کے بعد تبرک حاضر ہے ، بڑھائیں ہاتھ ، جھکائیں نظریں ، کھانے کو کہا ہے للچانے کو نہیں

jalebi+baai.jpg
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

آگ کو کھیل پتنگوں نے سمجھ رکھا ہے
سب کو انجام کا ڈر ہو یہ ضروری تو نہیں

نیند تو درد کے بستر پہ بھی آسکتی ہے
:biggthumpup:ہو ان کی آغوش میں سر ؟ یہ ضروری تو نہیں

ذرا سنبھلیے ،وقت قیام ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol:اسی خوشی میں جلیبی کھائیں ، نظریں مت گھمائیں ، جلیبی پہلے بہت گھومی گھومی سی ہے ، دعا کے بعد تبرک حاضر ہے ، بڑھائیں ہاتھ ، جھکائیں نظریں ، کھانے کو کہا ہے للچانے کو نہیں

پیر سائیں ملنگی کے ساتھ ایسا مذاق نہ کرو، نہیں تو بد دعائیں دوں گا

(bigsmile)
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
مِترو تے بیلیو ، تھریڈ دی مت مار دتی جے ،جنڈ تے سوئی ٹاکی ٹنگی دیکھ دیہاڑ شکل دوپہری کوٹھے تے لہنگان آلی قوم ،پینڈو توں فرشتہ صفت بندہ کتھے پھس گیا ایں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جلیبی کی سنیں یا جلیبی کی مانیں ،سنبھلئے کہیں ٹپک نا جائے

ذرا سنبھلیے ،وقت قیام ہے

images

[hilar]سنبھلئیے کیوں ؟ یہ کہیں کہ ، سنبھالیے کہیں جلیبی ٹپک نا جاے ،

:biggthumpup:لازم نہیں ، قیام جتنا بھی ہو رخصت آ ہی جاتی ہے ، بہت سے سینہ سپر آخر تھک ہار جاتے ہیں ، وقت کا تعیین ہم نہیں میدان کرتا ہے

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
پیر سائیں ملنگی کے ساتھ ایسا مذاق نہ کرو، نہیں تو بد دعائیں دوں گا

(bigsmile)

:biggthumpup:مذاق کب کیا ؟ سنجیدہ سنجیدہ ، شیرو شیر ، جلیبی دی ہے ، کھائیں ، اور انہی ہاتھوں سے دعائیں دیں غریب کو
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی تو مجھے پورے چوبیس گھنٹے گزر جاتے ہیں یہ سمجھنے کے لئے کہ آپ کی کس پوسٹ کو لائک دینا ہے کہ نہیں ...پھر بھی عاطف نے مجھ پر ` گھناونا ` الزام لگا دیا کہ میں نے اپ کی ایک نہ گفتنی ،نا پڑھنی پوسٹ کو لائک دیا ہے

(cry)

الزام نہیں آپ پر جرم ثابت ہو چکا ہے ، پوسٹ نمبر 200 دیکھیں آپ تو عادی مجرم نکلیں۔
:Eyecrazy:​
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
مِترو تے بیلیو ، تھریڈ دی مت مار دتی جے ،جنڈ تے سوئی ٹاکی ٹنگی دیکھ دیہاڑ شکل دوپہری کوٹھے تے لہنگان آلی قوم ،پینڈو توں فرشتہ صفت بندہ کتھے پھس گیا ایں

:lol:پینڈو وی ہووے ، تے فرشتہ صفت وی ہووے ، نا جی نا اے وی دھاندلی اے ، فرشتہ دی صفت پینڈو وچ ؟ پینڈو نا ہویا جعلی فرشتہ ہویا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

الزام نہیں آپ پر جرم ثابت ہو چکا ہے ، پوسٹ نمبر 200 دیکھیں آپ تو عادی مجرم نکلیں۔
:Eyecrazy:​

ایسے ہی تو لوگ مجھے نادان نہیں کہتے ...ہمیشہ معصومیت میں ماری جاتی ہوں ..اب اتنا پیچھے جا کر ریلیٹ نہیں کر پائی .

ویسے آپ نے حوالہ دوسری پوسٹ کا دیا تھا

:lol:
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:biggthumpup:مذاق کب کیا ؟ سنجیدہ سنجیدہ ، شیرو شیر ، جلیبی دی ہے ، کھائیں ، اور انہی ہاتھوں سے دعائیں دیں غریب کو

[hilar][hilar][hilar]

:lol:آپ کا اقبال بلند ہو (دعا سمجھنا) ، آپ نے اپنے سائیں ہونے کی لاج رکھ لی ،

اج تے انی پا دتی نے

(bigsmile):lol:
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Kasam se Aj kal IK ko dekh ke bohot afsos hota hai.........ankhain taras gain unki army ke liye.....per zalimo ne koi lift nahin karayi pti Aur notanki ko :(

IK ki army tu uss ke samne khari hai kuch shehar shehar uss ke sath hai kuch dusre shehroon mien sarkon per army ko tu NAWAZ ki ankhien taras rahi hien un se gussa dilane wali harkatien bhi kar chuka ke woh aaien our iss ko shaheed kar dien phir deal kare our bhag nikle per army ne munh pher liya jamhuriyat se aamriyat ka aisa intiqam pehle bar daikha.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top