آذربائیجان اگلے ماہ 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،منیب فاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعظم شہباز شریف کا جو حالیہ دورہ آذربائیجان ہے وہ اس حد تک کامیاب رہا ہے کہ جو دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے ہوئے ہیں اگلے ماہ سے شروع ہو رہے ہیں اس پر عملدرآمد ہونے جا رہا ہے، یہ پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1895019157533704206
آج ایک گول میز کانفرنس میں اکانومسٹ ندیم الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف دنیا کا ایمرجنسی وارڈ ہے اور ہم پر ہنستے ہیں کہ ہمارا وزیراعظم بھیک مانگنے اس ملک گیا جو پنجاب سے بھی چھوٹا ہے!
https://twitter.com/x/status/1895102471476764949
https://twitter.com/x/status/1895419469562085521
آذربائیجان کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائرگیارہ ارب ڈالر کے ہیں جو تقریباْ پاکستان کے برابر ہیں، اگلے مہینے دو ارب لگا دیں گے؟ ایک تو پڑھے لکھے نہیں پھر کوشش بھی نہیں کرتے۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1895110626390704256
 
Last edited by a moderator:

saleema

Senator (1k+ posts)
Ghantaaaaaaaaaaaaa.........
Last year Patwaris couldn't sleep because of 65 billion dollars.....
Don't forget Mr. 10% is president, London pirates are ministers, and the army which can conquer only its own people and then lose half country....Who will invest????🤔🦉
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)


Make It Rain Money GIF
Money Cash GIF
Pay Day Dog GIF by Justin
Muna Chutiya 😜😂😂

 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل کے بچو آذر بائیجان کو چھوڑو اور کسی اصلی بھائی جان کو ڈھونڈو جو تمہیں مسائل سے بچائے بلکہ سب سے بہتر تو یہ ہے کہ منیرے کو ہٹاو اور ملک بچاؤ
 

Back
Top