آبی وسائل کے منصوبوں کیلئے مختص فنڈزکی تفصیلات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
mohmand-dam-s1.jpg

آج نیوز نے آبی وسائل کے منصوبوں کیلئے مختص فنڈزکی تفصیلات حاصل کرلیں، آئندہ بجٹ میں ڈیموں کی تعمیر اور دیگر آبی وسائل کی ترقی کیلئے 190 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

وزارت آبی وسائل کیلئے 85 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز کی گئی ہے، داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کیلئے 54 ارب روپے، نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کیلئے 34 ارب روپے،

دیامر بھاشا ڈیم کی زمین کے معاوضے اور ڈیم کے حصے کیلئے 20 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

تربیلا ڈیم کی چوتھی بار توسیع کے منصوبے کیلئے 14 ارب روپے، منگلہ ڈیم پاور کے جنریشن یونٹس کے حصے کی اپ گریڈیشن کیلئے 5 ارب 57 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔

تربیلا ڈیم کی پانچویں بار توسیع کے منصوبے کیلئے ساڑھے تین ارب روپے مختص کئے جائیں گے، جبکہ گولان گون ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کیلئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 2 ارب روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز بھی کی گئی ہے۔

کچھی کینال پروجیکٹ کے بقیہ حصے کے کام کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔

Last edited:

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)

آبی وسائل کا اور عمران خان کا پسندیدہ وزیر فیصل واڈا کہاں غائب ہے ایک مہینے سے اوپر ہوگیا کوئی خیر خبر نہیں ؟
 
Back
Top