عبدالرزاق داؤد

  1. Rana Asim

    رواں سال کے پہلے ماہ میں ملکی برآمدات میں 18.7 فیصد اضافہ ریکارڈ،مشیر تجارت

    مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں سال کے پہلے ماہ جنوری میں گزشتہ سال کے پہلے مہینے جنوری کے مقابلے میں برآمدات میں 18.7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال جنوری میں 2 ارب 14 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی برآمدات تھیں، جب کہ رواں مالی سال جنوری میں 2 ارب 54 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایکسپورٹ میں بڑا اضافہ، بلوم برگ

    معاشی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے بلوم برگ نے پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایکسپورٹس میں اضافے کو حوصلہ افزاء قرار دیدیا ہے۔ بلوم برگ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکسٹائل سیکٹر ملک کی کمزور معیشت کو سہارا دینے کی بھرپور کوشش کررہا ہے، کورونا وائرس کے عالمی...
  3. S

    معروف کمپنی نے پاکستان میں ٹی وی سیٹس بنانے کا آغاز کردیا

    پاکستان میں ٹی وی بنانے والے پہلے پلانٹ نے کام شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس نے پاکستان کی ایک کمپنی کے ساتھ مل کر 50 ہزار ٹی وی سیٹس بنانے کا آغاز کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خوش خبری دیتے ہوئے...