ورلڈ بینک

  1. Rana Asim

    سیلاب : پاکستان میں غربت کی شرح میں کتنے فیصد اضافے کا خدشہ؟ورلڈ بینک

    ورلڈ بینک نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں پاکستان میں غربت کی شرح میں3.7تا 4.0فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ورلڈ بینک نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں پاکستان میں غربت کی شرح میں3.7تا 4.0فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید 84لاکھ سے 91لاکھ افراد غربت کے شکنجے میں جکڑے...
  2. Rana Asim

    ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دی جانی چاہئیں : اسحاق ڈار

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دی جانی چاہئیں۔ انہوں نے ہرحال میں ان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا عندیہ دے دیا۔ امریکا میں موجود وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دورہ امریکا کے دوران ورلڈ بینک،...
  3. Rana Asim

    ورلڈ بینک سے کروڑوں ڈالر کے قرضوں کی منسوخی کا خدشہ

    ورلڈبینک نے کم از کم مسائل کے شکار 9 ایسے پراجیکٹس کی نشاندہی کی ہے جن کے 730 ملین ڈالر کے قرضے منسوخ ہو سکتے ہیں۔ 400 ملین ڈالر کے رعایتی قرضے میں 320 ملین ڈالر کا قرضہ پاکستان کے کوٹے کے تحت منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان قرضوں کی منسوخی سے بچائی گئی رقم اب بھی پاکستان کو دی...
  4. Rana Asim

    سیلاب نے پاکستانی معیشت کو 40 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچایا، ورلڈ بینک

    وفاقی وزیر برائے موسمیات شیری رحمان نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سیلاب کے سبب پاکستانی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ شیری رحمان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس سلسلے میں تفصیلات جاری کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی بینک نے سیلاب کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کو...
  5. Rana Asim

    عالمی بینک سیلاب زدہ علاقوں کیلئےفنڈز فراہم کرے، پاکستان کی درخواست

    پاکستان نے عالمی بینک سے درخواست کی ہے کہ وہ 1.5 سے 2 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کو سست رفتاری سے چلنے والے منصوبوں سے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو نئے استعمال کے پروگرام کے تحت منتقل کرے۔ وفاقی حکومت نے عالمی بینک سے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے اضافی فنڈنگ کے امکانات تلاش کرنے کی بھی...
  6. S

    ورلڈ بینک سے بھی قرض کے حصول میں شہباز حکومت کو مشکلات کاسامنا

    ملکی معیشت کی بہتری کیلیے حکومت پاکستان کی جانب سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی اقدامات کے باوجود معیشت زبوں حالی کا شکار ہے، آئی ایم ایف کی طرح ورلڈ نے بھی پاکستان کو قرض کی منظوری مشروط کردی۔ ورلڈ بینک نے ایک ارب ڈالر مالیت کے دو قرضوں کو کئی سخت شرائط کی تکمیل سے مشروط کردیا ہے، ان شرائط...
  7. Rana Asim

    رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو(جی ڈی پی) کیا رہے گی؟ ورلڈ بینک نے بتا دیا

    عالمی بینک نے کہا ہے کہ سخت زری اقدامات اورمضبوط افراط زرکی وجہ سے رواں مالی سال میں 22-2021 جی ڈی پی میں نمو4.3 فیصد جبکہ آئندہ مالی سال 23-2022 میں 4 فیصد اور مالی سال 24- 2023 میں 4.2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے عمل کوآگے بڑھانے پر زور دیا گیا ہے،...
  8. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں غربت کی شرح میں کمی آئی،ورلڈ نے معاشی رپورٹ جاری کر دی

    عالمی بینک نے پاکستانی معاشی صورتحال پر اہم رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق ملک میں سیاسی غیر یقینی میکرواکنامک عدم استحکام کا سبب بن سکتی ہے۔ ورلڈ بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کیلئے اسٹرکچرل چیلنجزبڑے خطرات ثابت ہوسکتے ہیں، اسی طرح برآمدات اور پیداوار میں...