ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دی جانی چاہئیں : اسحاق ڈار

ishaq-dar-pakistan-sbd-wr.jpg

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دی جانی چاہئیں۔ انہوں نے ہرحال میں ان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا عندیہ دے دیا۔

امریکا میں موجود وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دورہ امریکا کے دوران ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کواعتماد دلانا تھا کہ پاکستان اپنی معاشی پالیسیوں کو جاری رکھے گا۔ انہوں نے بتایا کہ بجٹ ریفارمز میں 15 سے 20 فیصد تک کام رہ چکا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا توانائی سیکٹر میں ریفارمز کا عمل بھی جاری رہے گا، فیٹف کی میٹنگ ہونے والی ہے، امید ہے پاکستان گرے لسٹ سے نکل آئے گا۔ ہم نے بلیک لسٹ میں جانے سے بچنے کے لیے بہت کام کیا، فیٹف نے کوئی اعتراض کیا تو اس کو بھی دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ بینک اور دیگر اداروں نے سیلاب سے 32.4 ارب ڈالر کے نقصانات کا تخمینہ لگایا ہے، سیلاب سے بحالی کے لیے پاکستان پہلے ہی کام کر رہا ہے۔ اب تک سیلاب سے بحالی پر 99 ارب روپے لگائے جا چکے ہیں اور مزید کام جاری رہے گا۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ عمران خان غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے ہیں جس سے امریکا کی طرف سے شکوک و شبہات کا اظہار ہوتا ہے۔ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم انتہائی مضبوط اور محفوظ ہے اس کا سب کو پتہ ہے۔
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

tai fir bund daido chitay balo wali kutti ka bacha
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پھوتاں تے بڑیاں ماردا سی توں کہ....... مجھے ٢٨ سال کا تجربہ ہے ان انٹرنیشنل فائنینشل اداروں سے نمٹنے کا اور میں انہیں سیدھا کر دوں گا . میں یہ کر دوں گا، میں وہ کر دوں گا . کدھر گئیں اب وہ تیری ساری ہوشیاریاں؟؟؟ سیدھی طرح لوگوں کو بتاؤ کہ جس کے پاس بھی میں کشکول لے کر گیا اس نے پہلے گالیاں دیں، پھر کہا کہ ہمیں پاکستانی عوام نے بتایا ہے کہ تم لوگ چور ہو اور جو پیسہ ہم تمہیں دیں گے وہ سارا تم چوری کر کے کھا جاؤ گے اور آخر میں اپنے چپڑاسی کو کہا کہ اسکو جوتے مار مار کر نکالو یہاں ہمارے آفس سے

بڑا ماریا جے ہر کسے نیں . او عمران خان تینوں مولا پچھے سانوں دنیا ساری اچ منہ وخان جوگا نئیں چھڈیا
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Agar awam ko aa kay World Bank aur IMF ki dictation sunani hain, to might as well appoint Abid Sher Ali as Finance minister. Orders leney ki bakwas ki waja sey hi mulk is level pey pahuncha hai.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh madar chod tu baday baday Daway kar kay laaya gaya tha —— Abhi se Hath utha deay ?​

Yeh Behn chod Bajway aur Nadeem khusray Qadiani kay sath mil kar Pakistan ko tabah o barbad karnay aya hai​

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
So basically Ishaq dar is just here to relay messages from WB and IMF.
Why was Miftah fired? Wasn’t he doing the same job effectively?
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Is ki hawa bhi nikalna shuru ho gaye, Dollar bhi open jana shuru, IMF say bhi thuda aur mulk default ki last stages main enter.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے گشتی کے بچے حرام کے نطفے بودی سیکلاں والے کنجر گشتی کے بچے ورلڈ بینک نے یہ نہیں کہا جس حرام زادے چور فراڈیے حرام کے نطفے بھگوڑے کو جیل ہونا چاہے اس کو کچھ حرام کے نطفوں نے اپنی ماں کا یار بنا کر وزیر خزانہ لگا دیا اس گشتی کے بچے کو جس پر پہلے ہی حدیبئہ جیسا اوپن اینڈ شٹ منی لانڈرگ کا کیس ثابت ہوچکا۔ در لعنت اس اپنی ماں کا یار بنا کر نطفہ حراموں کیُطرح وزیر لگوانے والوں پر در لعنت لکھ دی لعنت