رانا شمیم

  1. Rana Asim

    بیان حلفی کو لیک کرنے والے کو سامنے لایا جائے:رانا شمیم کے بیٹے کا مطالبہ

    اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے کہا کہ رانا شمیم کا بیان حلفی میں نے بھی دیکھا، نوٹرائزر ہوتے وقت کسی نے تصویر لے کر اسے لیک کیا۔ انہوں نے بیانِ حلفی لیک کرنے والے کو سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اُس شخص کے بارے میں...
  2. S

    ویڈیو لیک کروانے والوں کی بھی خوفناک ویڈیوز ہیں،میں نے دیکھی ہیں :عارف حمید

    ویڈیو گیم کا خوفناک انجام ہوگا،عارف حمید بھٹی نے پروگرام خبر ہے میں بڑی خبر بتادی ملک بھر میں ویڈیوز اور آڈیوز کے ذریعے اپوزیشن اور حکمران میں بلیم گیم چل رہاہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام خبر میں میں بڑی خبر بتادی، انہوں نے کہا کہ ویڈیو لیک کروانے والوں کی بھی خوفناک ویڈیوز...
  3. S

    رانا شمیم کے بیٹےکا فیصل واوڈا کے بعد فواد چوہدری کوبھی نوٹس بھجنے کا اعلان

    فیصل واوڈا،فواد چوہدری کو ہتک عزت کا نوٹس جائے گا،ایڈووکیٹ احمد حسن رانا سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کے حوالے سے انکشافات پر نجی ٹی وی اب تک کے پروگرام میں رانا شمیم کے بیٹے ایڈوکیٹ احمد حسن رانا سے گفتگو کی گئی، جس پر ایڈوکیٹ احمد حسن رانا نے...
  4. S

    رانا شمیم کے بیٹے کا فیصل واوڈا کےخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان

    گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے صاحبزادے نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف ہتک عزت دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں رانا شمیم کے صاحبزادے احمد احسن رانا نے نجی نیوز چینل کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی کے ساتھ ویڈیو لنک کے...
  5. Rana Asim

    ن لیگ کی ہر اہم سماعت سے پہلے کوئی باضمیر جج آ جاتا ہے،خواجہ آصف سے سوال

    مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی تو اینکر پرسن محمد مالک نے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ مسلم لیگ ن کی ہر اہم سماعت سے قبل کوئی باضمیر جج سامنے آجاتا ہے؟ اس پر خواجہ آصف نے کہا کہ اب یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس پر ہمیں اپنی بحث کو محتاط کر دینا چاہیے۔...
  6. Rana Asim

    سابق جج رانا شمیم نواز شریف کے وکیل رہ چکے ہیں؟حقائق سامنے آ گئے

    نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی ذوالقرنین حیدر نے دعویٰ کیا کہ سابق جج رانا شمیم طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں نواز شریف کے وکیل رہ چکے ہیں۔ صحافی نے ثابت کیا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم اور ن لیگ میں گہرے مراسم رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جج رانا شمیم نواز شریف کے مشہور کیس طیارہ ہائی...
  7. S

    مریم کی سماعت کو متاثر کرنے کیلئے کیا جارہا ہے؟شاہزیب کے احسن اقبال سے سوال

    ظام عدل پر اتنے شبہات اٹھیں تو یہ اس ملک کیلئے تباہی ہے،احسن اقبال ملک کی سیاست میں ہلچل ہی ہلچل، سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی ؟ لندن سے ہی کیوں حلف نامہ جاری ہوا ؟ ارشد ملک کے بعد رانا شمیم کیا کسیز پر اثر انداز ہونے کی کوسش کی جا رہی ہے،مریم نواز کے...
  8. Muhammad Awais Malik

    رانا شمیم گزشتہ 2 ماہ سے شریف خاندان کےساتھ رابطے میں تھے،عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان ن لیگ کے سرگرم رہنما ہیں اور گزشتہ 2 ماہ سے وہ شریف خاندان کے ساتھ رابطے میں تھے۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف بہت...
  9. Muhammad Awais Malik

    سابق جج رانا شمیم کےحلف نامے کی قانونی طور پر کوئی اہمیت نہیں،اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے سابق چیف جسٹس پاکستان کے حوالے سے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات کے حوالے سے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ قانون کی نظر میں اس حلف نامے کی کوئی اہمیت نہیں ہے، رانا شمیم کو کوئی شکایت ہے تو عدالت سے رجوع کریں لندن جاکر ہی حلف نامہ کیوں جمع کروایا جارہا ہے جہاں میاں...