ن لیگ

  1. S

    اگر آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کیا ن لیگ حکومت چھوڑدے گی؟

    پاکستان کے ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے آئی ایم ایف کے ساتھ دوحہ میں مذاکرات جاری ہیں، یہ مذاکرات پچیس مئی تک جاری رہیں گے،سب کی نظریں پچیس مئی پر جمی ہیں،اگر پچیس مئی کو پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کامیاب یا ناکام رہے تو حکمران اتحاد کی سیاسی سمت اور مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق...
  2. Rana Asim

    گھر کے باہراحتجاج میں دھمکیاں دی جارہی ہیں:جمائماکا ن لیگ کےاحتجاج پر ردعمل

    عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر احتجاج کرنے والوں کی ویڈیو جاری کردی۔ ٹوئٹر پر ' سیاست ڈاٹ پی کے ' کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ ہزاروں مظاہرین کی ویڈیو ہے جو کل میری 88 سالہ بوڑھی والدہ کے گھر کے باہر گھنٹوں احتجاج کرتے...
  3. Rana Asim

    ن لیگ برطانیہ کا جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر اتوار کو احتجاج کا اعلان

    مسلم لیگ ن برطانیہ کی جانب سے اتوار کے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوز سے منسلک برطانیہ کے صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن برطانیہ قیادت کی جانب سے یہ اعلان حال ہی میں نواز شریف...
  4. Rana Asim

    چوہدری برادران کوپنجاب میں وزارت اعلیٰ دینا ن لیگ کو توڑنےجیساہے:تجزیہ کار

    تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں چوہدری برادران کو وزارت اعلیٰ دینا حکومت سے زیادہ مسلم لیگ ن کے لیے خطرہ ہے کیونکہ یہ ن لیگ کو توڑنے جیسا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام احتساب میں تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ ق لیگ کو وزارت اعلیٰ ملنے سے یہ تاثر پھیلے گا کہ وہ دست شفقت جو آج کل...
  5. Rana Asim

    ن لیگ کی پیکا آرڈیننس کےخلاف درخواست"غیر ضروری پٹیشنز دائر ناکریں"عدالت

    مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ عدالت نے مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ مسلم لیگ ن پارلیمنٹ میں موجود ہے وہ وہاں کردار ادا کرے،...
  6. Rana Asim

    پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان دیوار چین سے بڑی دیوار ہے: عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار اور صحافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان دیوار چین سے بڑی دیوار ہے یہ ایک نہیں ہو سکتے۔ عارف حمید بھٹی نے تجزیہ کرتے ہوئے پنجابی فلم کا مشہور ڈائیلاگ بولا کہ "مولے نوں مولا نہ مارے تو مولا کدے نئیں مردا"...
  7. Rana Asim

    ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف بھی فارن فنڈنگ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ تیار

    فارن اور ممنوعہ فنڈنگ پر تحقیقات کرنے والی سکروٹنی کمیٹی نے پہلے حکمران جماعت سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی تاہم اب مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سے متعلق بھی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ آنے والی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی فہیم اختر ملک نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ پی ٹی آئی کے...
  8. Rana Asim

    پی ٹی آئی نے ن لیگ کے بگاڑےکام ٹھیک کیے: شبرزیدی اور مفتاح اسماعیل میں بحث

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام الیونتھ آور میں سابق چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا آخری سال 2018 پاکستانی معیشت کا بدترین سال تھا۔ تحریک انصاف کی حکومت نے ن لیگ کے آخری سال میں پیدا کیے گئے کئی بگاڑ ٹھیک کیے ہیں۔ شبر زیدی نے کہا کہ پاکستان کا درآمدات اور...
  9. Rana Asim

    پی ٹی آئی اور ن لیگ کی حکومت میں کس نے زیادہ قرضہ ادا کیا؟

    روزنامہ جنگ کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے اپنے دورمیں اوسطاً سالانہ 9.174ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کیے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے 5سالہ دور اقتدار میں اوسطاً سالانہ 5.414ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کئے۔ تحریک انصاف کی مرکزی حکومت نے اگست 2018 سے گزشتہ برس اکتوبر تک...
  10. Rana Asim

    ن لیگ عمران خان سے گھبراتی ہے،انہیں لگتا ہے ہاتھ اٹھا لیا گیا:اعتزاز احسن

    پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور قانون دان چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ عمران خان سے گھبراتی ہے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دوں گا۔ انہوں ںے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو لگتا ہے کہ عمران خان سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق کے پروگرام "بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں میزبان محمد مالک...
  11. S

    ن لیگ والے بوٹ پالش لےکر کھڑے ہیں لیکن کوئی بوٹ آگے نہیں کر رہا:فواد چودھری

    ن لیگ والوں کے آگے کوئی بوٹ نہیں کررہا، فواد چوہدری ملک بھر میں بوٹ پالش کی گونج، اس حوالے سے اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ جاری رہتی ہے، اس بار وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لے کر کھڑے ہیں لیکن...
  12. S

    پی ٹی آئی کو بھی خیرباد کہنے والے سردار غلام عباس ن لیگ میں شامل

    پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سردار غلام عباس نے لیگی رہنما خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کے بعد ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا جبکہ سابق ضلع ناظم کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا با ضابطہ اعلان...
  13. Muhammad Awais Malik

    اقرار الحسن نے ووٹوں کی فروخت سے متعلق وائرل ویڈیو کو جھوٹا قرار دیدیا

    سینئر صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ووٹوں کی مبینہ فروخت سے متعلق وائرل ویڈیو کو غیر حقیقی قرار دیدیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹنگ آپریشنز کیلئے مشہور صحافی و میزبان اقرار الحسن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ طور پر حلف لے...