ن لیگ

  1. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے تحریک انصاف کے کون سے منحرف اراکین کو ٹکٹ جاری کر دیے؟

    ن لیگ نے تحریک انصاف کے کون سے منحرف اراکین کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی؟ تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے 10 میں سے 9 منحرف اراکین کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری : ذرائع سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور مانیکا کے بھائی احمد رضا مانیکا اور مسلم لیگ ن کی طرف سے پی ٹی...
  2. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ٹکٹوں کے معاملے پر اپنے ہی خاندانوں کو نواز دیا

    عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کا بھی اعلان کردیاہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں موروثیت اور اقرباء پروری کو فروغ دیا گیا ، بڑے بڑے سیاسی خاندانوں کی اگلی نسلوں کو قومی...
  3. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے بشریٰ بی بی کےسابق دیور اور فرح گوگی کے سسر کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا

    چوہدری محمد اقبال گجر پہلی بار 1985ء میں PP-137گوجرانوالہ سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر منتخب ہوئے: رپورٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے راولپنڈی، گوجرانوالا ودیگر اضلاع کیلئے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور چیئرمین مرکزی سیل ن لیگ اسحاق ڈارنے ٹکٹوں کی تقسیم کا...
  4. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ میں اختلافات شدید،دانیال عزیز کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا امکان؟

    الیکشن سے قبل سیاسی جماعتوں کے رہنماوں میں پھوٹ پڑنے لگی,پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کرگئے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی سیاست میں ن لیگ کو بڑے نقصان کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں سینئر رہنماؤں کے آپس کے اختلافات کی وجہ سے مختلف اضلاع میں...
  5. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ اور جے یو آئی کا انتخابات ملکر لڑنے،صداراتی امیدوار لانے پر اتفاق

    نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات کی اندونی کہانی سامنے آگئی, ملاقات میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ملاقات میں ملکی کی مجموعی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا...
  6. Muhammad Awais Malik

    فضل الرحمن کے رابطہ کرنے پر بھی نوازشریف نے ان کو وقت ہی نہیں دیا:حامدمیر

    ن لیگ میں شامل ہونے والوں کو متعدد رہنمائوں کو پہلے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا کہا گیا تھا: حامد میر مولانا فضل الرحمن کے رابطہ کرنے پر بھی نوازشریف نے ان کو وقت ہی نہیں دیا: سینئر صحافی سینئر صحافی وتجزیہ نگار حامد میر نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو...
  7. Muhammad Awais Malik

    سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد کی تیاریاں،ن لیگ کے پیرپگارا سے رابطے

    سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد کی تیاریاں، لیگی وفد آج پیرپگارا سے ملاقات کریگا سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں، ن لیگ کا وفد آج کراچی پہنچے گا,لیگی وفد ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق کی قیادت میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا سے ملاقات کرے گا۔ سابق وزیر...
  8. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے پی ڈی ایم جماعتوں سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا

    پاکستان مسلم لیگ نواز کی قیاد ت نے انتخابات سے قبل سابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں اور پیپلزپارٹی سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی امراء میں مسلم لیگ نواز کے سربراہی خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں میاں نواز شریف، میاں شہبا ز شریف، مریم نواز ، حمزہ...
  9. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کے مینارپاکستان جلسہ کیلئے صرف چند ایکڑ ہی رقبہ مختص؟

    ن لیگ کے مینار پاکستان جلسے کیلئے صرف10 سے 11 ایکڑ رقبہ مختص۔۔ 21 اکتوبر کو لاہور مینار پاکستان میں ن لیگ کے جلسے کیلئے صرف10سے 11 ایکڑ رقبہ مختص کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے بعد مینار پاکستان پر ایک تاریخی جلسہ کیا جائے گا جس کی...
  10. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کا پنجاب الیکشن کے لئے امیدواروں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

    ملک بھر میں الیکشن کی دھوم مچی ہوئی ہے,عدالتی حکم کے مطابق چودہ مئی کو الیکشن ہونے ہیں ایسے میں پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لیے کسی امیدوار کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت نے فیصلہ کیا ہے لیگی امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی فی الحال واپس نہیں لیے...
  11. S

    شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل آ گیا

    سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ مسلم لیگ ن چھوڑنے والے ہیں، ان افواہوں کی شاہد خاقان عباسی سے سختی سےتردید کردی ہے۔ دی نیوز سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا وہ ن لیگ سے علیحدہ نہیں ہورہے نہ ہی نئی سیاسی جماعت قائم...
  12. Rana Asim

    ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا،انکو انگریزی نہیں آتی: سائفر کہاں ہے؟شہبازگل

    تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کھویا ہوا سائفر آپکو چیف جسٹس صاحب سے ملے گا۔ شہباز گل نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا۔ ان کو انگریزی پڑھنی نہیں آتی۔ وہی سائفر وزیراعظم نے اسپیکر کو بھیجا تھا اور اسپیکر نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو۔ تو آپ کا...
  13. Muhammad Nasir Butt

    سویلین سپرمیسی کے لیے اقتدار عمران خان کو دینا پڑے تو دے دیں: نجم سیٹھی

    عمران خان صاحب آج آپ خوشیاں منا رہے ہیں، کل آپ بھی پچھتائیں گے، ہمارے ادارے جس طرح آج چل رہے ہیں کل یہ آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل 24 نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے اینکر نجم سیٹھی نے کہا کہ عمران خان صاحب آج آپ خوشیاں منا رہے ہیں، کل آپ...
  14. Rana Asim

    ن لیگ کو دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے: انصار عباسی

    سینیئر صحافی انصار عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ نون کو دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے اسلئے وہ اپنے سیاسی بیانیے پر نظرثانی کر رہی ہے اور اس میں یہ امکانات بھی شامل ہیں کہ شاید اسے اپنے پرانے ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا بیانیہ اختیار کرنا پڑے۔ انصار عباسی نے مزید کہا کہ متعلقہ حلقوں سے کچھ...
  15. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ ملک میں عام انتخابات کروانے پر رضامند: چوہدری غلام حسین کا دعویٰ

    مسلم لیگ ن کی کی مرکزی قیادت اس بات پر رضامند ہو گئی ہے کہ پاکستان جس طرح اقتصادی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے اور سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو گیا ہے اس کا واحد حل ملک میں انتخابات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز پر سینئر صحافی وتجزیہ کار چودھری غلام حسین نے بریکنگ نیوز دیتے...
  16. S

    فیکٹری ورکرز کے شناختی کارڈ ضبط، ن لیگ کو ووٹ ڈالنے کا دباؤ

    پنجاب کے شہر ملتان میں ایک فیکٹری مالک نے اپنے ورکرز کے شناختی کارڈ ضبط کرلیے ہیں اور انہیں مسلم لیگ ن کو ووٹ ڈالنے کا حکم دیا،فیکٹری مالک چوہدری ذوالفقار نے تمام ورکرز کے شناختی کارڈ ضبط کر لیے۔ فیکٹری انتظامیہ نے ورکرز کو کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو ووٹ ڈال کر آئیں اور شناختی کارڈ لے...
  17. Rana Asim

    ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

    پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکن اور مریم نواز کے چاہنے والے ان کی جلد صحتیابی کی دعائیں کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ مریم نواز پنجاب کے...
  18. S

    عمران کی حکومت صرف ن لیگ نے نہیں گرائی ہر ادارے نےکردار ادا کیا:اطہر کاظمی

    کیا سابق وزیراعظم عمران خان اسلیے نالاں ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے ساتھ نہیں دیا,ساتھ دیتے تو سب ٹھیک ہوجاتا, جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سینئر صحافی اطہر کاظمی سے گفتگو کی۔ اطہر کاظمی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت صرف ن لیگ نے نہیں گرائی ہر ادارے نے اپنا کردار ادا...
  19. S

    ن لیگ پر بھی سازش کے تحت ملبہ گرایا جارہا ہے: شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت ن لیگ پر سارا ملبہ گرایا جارہا ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈمیں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور فضل الرحمان کاکہیں نام نہیں ہے،ایک سازش کے تحت ن لیگ پر ملبہ گرایا جارہا ہے، بلاول بھٹو نے...
  20. Rana Asim

    لیگی کارکنوں کا اجمل چیمہ سے ٹکٹ واپس لینے کامطالبہ،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

    تحریک انصاف کی صوبائی ٹکٹ پر منتخب ہونے اور پھر پارٹی انحراف کے نتیجے میں ڈی سیٹ ہونے والے سابق ایم پی اے اجمل چیمہ کو مسلم لیگ ن کی جانب سے ضمنی انتخاب میں پی پی 97 کا ٹکٹ دیے جانے کے خلاف سوشل میڈیا پر طوفان آ گیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے اجمل چیمہ کو ٹکٹ دیئے جانے کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک...