صدر مملکت عارف علوی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ سازش کے بیانیے پر قائل نہیں، تاہم سازش پر شکوک و شبہات موجود ہیں، اسی لیے چیف جسٹس کو خط لکھا کہ تحقیقات ہونی چاہیئں،صدر عارف علوی کے اس بیان پر پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی نے غلط موقع پرغلط بیان دیا، انھیں...
چوہدری پرویز الٰہی تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے اعتماد پر ان کا شکرگزار ہوں۔ پی ڈی ایم کا عمران خان کو سیاست سے آئوٹ کرنے کا خواب پورا نہیں ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے صوبائی حلقہ پی پی 17 سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی ورہنما پاکستان تحریک...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ دبئی میں مقیم آصف علی زرداری کو جلد انتخابات پر رضامند کیا جارہا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف علی زرداری دبئی میں موجود ہیں، اور ایک اہم شخصیت بھی دبئی میں ہیں، آصف علی...
علیم خان کے پی ٹی آئی سے اختلافات برقرار، رہنما پاکستان تحریک انصاف فیاض الحسن چوہان علیم خان کو آڑے ہاتھوں لیا،ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان کا سوال‘ میں میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے فیاض الحسن نے کہا کہ علیم خان نے ایک ارب روپیہ پی ٹی آئی پر لگایا تو کمایا بھی...
صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ پاکستانی جمہوریت کی بدصورتی یہ ہے کہ یہاں جو وزیراعظم بن رہا ہے وہ پچھلے 10 ماہ سے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے اوپن اینڈ شٹ کیسز میں ضمانت پر ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں پنجاب سے تحریک انصاف کے...
تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی خفیہ ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے یہ بھی بتا دیا کہ ملاقات کس جگہ پر کی گئی ہے۔
جہانگیر ترین کی شہباز شریف سے ملاقات کے حوالے سے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ دو دن پہلے شہباز شریف کی...