پی ٹی آئی

  1. Rana Asim

    پی ٹی آئی کو کالعدم کروانے کیلیے ریفرنس دائر کیا جائے گا: رانا ثنا

    وزیر داخلہ رانا ثنا نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کی قانونی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا، لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا نے کہا پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کیلیے کافی چیزیں سامنے آگئی ہیں، ہماری پارٹی کی قانونی ٹیم اب اس پر غور بھی...
  2. Rana Asim

    اسلام آباد:صحافیوں پرتشدد،آئی جی صلح ہونےکاجھوٹ کیوں بول رہےہیں؟ثاقب بشیر

    اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر صحافی ثاقب بشیر نے کہا صحافیوں پر سر عام تشدد پر آئی جی اسلام آباد 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکاری کیوں ہیں ؟ دوسری طرف آئی جی صاحب وزیر داخلہ کو بتا رہے ہیں ہمارے معاملات طے پا گئے یہ جھوٹ کیوں بول اور پھیلا رہے ہیں ؟ ہمارا مطالبہ...
  3. Rana Asim

    مستعفی پی ٹی آئی اراکین کو قومی اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی؟

    مستعفی پی ٹی آئی رکن کا قومی اسمبلی میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا، سابق حکمران پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے کسی بھی رکن کو قومی اسمبلی کے آڈیٹوریم میں داخل ہونے اور کارروائی میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ اراکین نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے ان کے استعفوں کی منظوری کے...
  4. S

    میئر کراچی حافظ نعیم ہوں گے: جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی ، پی پی کو دعوت

    جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کہتے ہیں ایک سیٹ تو کیا اپنا ایک ووٹ بھی پیپلزپارٹی کے پاس نہیں جانے دیں گے، میئر کراچی حافظ نعیم ہی ہوں گے،جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے شہر کی بہتری اور ترقی کیلیے پیپزپارٹی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین کو بات چیت کی دعوت بھی دے دی۔ کراچی بلدیاتی انتخابات...
  5. Rana Asim

    پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہر سطح پر تعلق ختم ہوگیا: انصار عباسی

    فوج کی کمان تبدیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہر رابطہ ختم ہوگیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی کہتے ہیں کہ جب سے جنرل عاصم منیر کا تقرر ہوا ہے تب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں کوئی رابطہ نہیں۔ نجی اخبار سے منسلک سینئر صحافی...
  6. Rana Asim

    اسد عمر نے 26 نومبر کے جلسے میں عدلیہ اور ججز کو نشانہ بنایا: عدالت

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اسد عمر نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے، 26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا۔ کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے کی، دوران...
  7. Rana Asim

    تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخاب میں ن لیگ سمیت سب کو پچھاڑ دیا

    آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا جس میں پی ٹی آئی نے میدان مارتے ہوئے تمام مقابل جماعتوں کو شکست دے دی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے اتوار کو آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ضلع کونسل کی 33 نشستیں جیت لیں۔ آزاد جموں و...
  8. S

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے کیلئے کے پی کے کا وفاق کو پولیس دینےسےانکار؟

    خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو سیکیورٹی دینے سے انکار کردیا، صوبائی وزیر اور معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ راناء ثنا کو ایک اہلکار بھی نہیں دینگے، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وزیرداخلہ اسلام آبادکے لیے سیکورٹی مانگ...
  9. Rana Asim

    اسپیکر کے کام میں کیسے مداخلت کریں؟ پی ٹی آئی اسمبلی واپس جائے: سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی،سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کیخلاف کیس تیار کرنے کا ایک اور موقع دے دیا۔ سپریم کورٹ میں پی...
  10. Rana Asim

    عمران خان کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنیوالے پچھتائیں گے:شیخ رشید

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ عمران خان اورپارٹی کو نااہل قراردینے والے خود پچھتائیں گے، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ اگست میں سجنے والا سیاسی دنگل مسائل میں مزید اضافہ کرے گا، مستقبل کی ساری ذمہ داریاں عدلیہ کے کندھوں پر آگئی ہیں۔ شیخ رشید نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ مستقبل کی ساری ذمہ داریاں عدلیہ...
  11. Rana Asim

    عمران کا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت اوندھے منہ گر گیا:مریم نواز

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔ مریم نواز نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل میں کہا کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔ مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے...
  12. S

    پی ٹی آئی نے پنجاب میں شکست دیکھتے ہوئے غنڈہ گردی شروع کردی: مریم نواز

    پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ہوئی اور ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر حکومتی اراکین نے شدید تشدد کیا، اس واقعے کی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مذمت کردی، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں شکست دیکھتے ہوئے غنڈہ گردی شرو ع کردی۔ مریم نواز نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس غنڈہ گرد اور سڑک چھاپ پی ٹی...
  13. S

    پی ٹی آئی کو اصولاً منحرف اراکین کو واپس نہیں لینا چاہئے : تجزیہ کار

    پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے وزیراعظم عمران خان پر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دباؤ بڑھادیا ہے، پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کے لئے حکمت عملی بھی تیار کرلی ہے، لیکن جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں بینظیر شاہ، اطہر کاظمی، حفیظ اللہ نیازی اور مظہر عباس کا کہنا ہے کہ...
  14. Rana Asim

    پی ٹی آئی ایم این ایز نے ق لیگ سے ٹکٹ کی ڈیل کی ہے: حامد میر

    سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اندزاہ نہیں، انہیں پتا ہی نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہورہا ہے ، کون کون ان کے ساتھ ہے اور کون نہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جیو پاکستان میں بتایا کہ آنے والے دنوں میں ایسے پی ٹی آئی ایم این ایز کے نام سامنے لاؤں گا جو پرویز...
  15. S

    حکومت پر دباؤ بڑھے گا،پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ منڈلا رہا ہے:تجزیہ کار

    پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ منڈلا رہا ہے،تجزیہ کار ملک بھر کے عوام مہنگائی سے پریشان، تحریک انصاف کی حکومت سے سخت نالاں ہیں، اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سینیئر صحافی سہیل وڑائچ سے گفتگو کی گئی، انہوں ںے کہا نواز شریف ن لیگ کی قیادت کی طرف سے کسی خدشہ کا شکار...
  16. S

    پی ٹی آئی ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نالائقی کی پیداوار ہے : حسن نثار

    جیو نیوز کے پروگرام میرے مطابق میں میزبان مریم ظفر نے سینیئر تجزیہ کار حسن نثار سے وزیراعظم عمران خان کے اس بیان پر تجزیہ لیا جس میں انہوں نے کہا کہ اشیاء کی کمی نہیں منافع خور اور ذخیرہ اندوزوں کو نہ چھوڑا جائے۔ حسن نثار نے کہا کہ وزیراعظم نے بنیادی بات کی ہے، ہم سب کا یہ ہی موقف ہے، ہر آدمی...
  17. S

    طالبان سے بات ہوسکتی ہے تو الطاف حسین سے بھی، عامر لیاقت

    عامر لیاقت حسین جب کچھ کہتے ایسا کہتے کہ خبروں کی زینت بن جائے، پھر چاہے ان کی ذاتی زندگی کا معاملہ ہو یا سیاسی موضوع عامر لیاقت حسین خود ہی موضوع بن جاتے ہیں، اس بار عامر لیاقت حسین نے کہا کہ جب طالبان سے بات کی جاسکتی ہے تو الطاف حسین سے بھی کی جاسکتی ہے۔ گزشتہ روز مہاجر کلچر ڈے پر نوجوان...
  18. Rana Asim

    بلدیاتی انتخاب، نہ تو پی ٹی آئی کا زوال نہ ہی مولانا کا عروج ہے: حسن نثار

    سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سرحدی جھڑپیں تھیں، بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست نہیں سیٹ بیک ہوا ہے، انہوں نے کہا یہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج پی ٹی آئی کا زوال اور نہ ہی مولانا فضل الرحمان کا عروج ہے۔ جیو کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں گفتگو کرتے...


Sponsored Link