پی ٹی آئی نیازی گروپ کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملنی چاہیے : جاوید لطیف

javed-latif-imran-khan-lvl.jpg

ن لیگ پی ٹی آئی کو "لیول پلیئنگ فیلڈ” دینے کی مخالف

پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیا جائے، الیکشن کے لیے اپنے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا تقاضہ کرنے والی مسلم لیگ ن الیکشن قریب آتے ہی لیول پلیئنگ فیلڈ سے مخالفت کرنے لگی،

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات قومی اعتماد کیلیے انتہائی ضروری ہیں اور پاکستان کا مستقبل انتخابات کے بغیر ممکن نہیں، لیول پلیئنگ فیلڈ ہر کسی کے لیے ہونی چاہیے لیکن پی ٹی آئی نیازی گروپ کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملنی چاہیے۔

جاوید لطیف نے کہا سیاسی کارکن سے لے کر ہر کسی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے لیکن کیا فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے سیاسی لوگ ہو سکتے ہیں۔ 9،10 مئی میں ملوث دہشت گردوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملنی چاہیے،بہت سی چیزیں پوشیدہ تھیں جو اب سامنے آ رہی ہیں،

پی ٹی آئی نیازی گروپ سے متعلق اسرائیل کی باتیں بھی آ رہی ہیں، کوئی شک وشبہ نہیں کہ نواز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔ ن لیگ کسی کے ساتھ انتخابی اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہی۔ نوازشریف جب وطن واپس آئیں گے تو وہی مستقبل کا سیاسی لائحہ عمل دیں گے۔

دوسری جانب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے سینئررہنما اوروفاقی وزیرجاوید لطیف نے کہا کہ نو اور 10 مئی کے مرکزی ملزم کو سزا کدھر دینی ہے فیصلہ نہیں ہو سکا اس کو سزا دینا ریاست کا کام ہے۔ 2014 میں دھمکیاں اوربلیک میلنگ کرنے والوں کے ہاتھ روکے جاتے تو 9 مئی کا واقعہ نہ ہوتا ،، کیا ریاست پرحملہ کرنا جرم ہے یا نہیں؟

وفاقی وزیرنے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس گیارہ سال سے نتیجے سے بچا ہوا ہے فارن فنڈنگ کیس میں اسرائیل اور انڈیا کی فنڈنگ شامل تھی اسرائیل اوربھارت سے پیسے لے کرملک کو نقصان پہچانا مقصد تھا ،انکا کہنا تھا کہ نومبر 2022 میں ادارے دبائومیں تھے ،

پرویزالہی کہتا ہے کہ جو سہولت میرے چئیرمین کو میسر ہے مجھے بھی ملنی چاہیے،ملک میں فری اینڈ فئیرالیکشن ہونے چاہیے ۔۔ 1997 اور 2013 سے زیادہ لوگ نواز شریف سے امید باندھے ہوئے ہیں ۔۔ نواز شریف عوام کی امیدوں کا مرکز ہے۔
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Yah buhat begherat hay
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اسے اور اس کے باپ کو لیول پلئین گ فیلڈ تو کیا فیلڈ تک بھی ملنی چاہئے ؟جو فیلڈ چھوڑ کر بھاگا اور اپنے جرم کے ثبوتاربوں روپے کے ثبوت میں دھڑلے سے بیٹھا اس قوم کے ایمانداروں کا نوجوانوں کا جس کے زرایع دس سال گزرنے پر بھی نہیں بتا سکا منہ چڑا رہا ہے۔اگر وہ اپنی تسلیم شدہ جایدادوں کے زرایع عدالت کو نہیں بتاتا تو مفرور کو پلینگ فیلڈ تو کیا فیلڈ میں صرف جیل کی فیلڈ ملنی چاہئے ۔اور ذہہن سازی کا نمونہ دیکھئے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جب سپریم کورٹ پہ حملہ کرنے والے جو لیول پلیئنگ ملنی چاہے تو پھر ہر کسی کو ملنی چاہیے اور سپریم کورٹ پہ حملہ تو ثابت شدہ ہے کہ یہ ن-لیک نے کرایا ہے۔۔