سیالکوٹ واقعہ پر وزیر اعظم عمران خان کا سخت ردعمل،بڑا اعلان کر دیا

8khan.jpg

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں ہجوم کی جانب سے غیر ملکی فیکٹری مینجرپر تشدد اور زندہ جلانے کے واقعے پر ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیکٹر ی پر خوفناک حملہ اور سری لنکن مینجر پر تشدد و زندہ جلائے جانے کا واقعہ پاکستان کیلئے ایک شرمندگی کا باعث بنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اس معاملے کی تحقیقات کا خود جائزہ لے رہا ہوں ، ذمہ داران کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔

قبل ازیں وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے واقعے کا نوٹس لے لیاہے اور پنجاب حکومت سے تفصیلات بھی طلب کرلی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے کے فوری بعد پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے اب تک 50 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مزید گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔

نورالحق قادری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری ریاست کی ہے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔

یادرہے کہ سیالکوٹ میں آج صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مشتعل ہجوم نے فیکٹری کے سری لنکن غیر مسلمان مینیجر پر توہین مذہب کا الزام عائد کرکے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں زندہ جلاڈالا۔

Advertisement
Last edited by a moderator:

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Not true , orya doesnt even know full details of what happened there. You think any owner would be so stupid to kill his industry like that? Last year they took big order from hugo boss and its one of the best factory of pakistan which huge number of clients.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
First of all the Oreo Jaal is a number 1 harami and jhoota so this "news" is most probably bullshit.

But if this is the case, then he should be the first one jailed and hanged. But from the perpetrators own admission this does not seem to be the case
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Not true , orya doesnt even know full details of what happened there. You think any owner would be so stupid to kill his industry like that? Last year they took big order from hugo boss and its one of the best factory of pakistan which huge number of clients.
مریم کے چمونے آج بہت ایکٹو ہیں۔ آج بہت سے جعلی اکاؤنٹ بنیں گے۔ یہ گیم ساری قوم جانتی ہے۔
BTW Orya is another bigot of the highest order!
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
سب کچھ کریں گے مگر قرآن مجید کی تعلیم عام نہیں کرنی، قومی مجرموں کا احتساب نہیں کرنا، قانونی مساوات قائم نہیں کرنی، طبقاتی تقسیم کم نہیں کرنی. جاؤ کر لو جو کرنا ہے
آج آپ کا دن نہیں ہے ؟ ۔ آپ بہت کم نظر آ رہے ہیں
آج آپ نے لبرل لوگوں کو برا بھی نہیں کہا ۔
 
mrhopsy

Citizen
Does not make sense, Owner could easily sack the manager, This may happened due to jealousy btw co workers.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اوریا بالکل جھوٹی اور لغو باتیں پھیلاتا کیلئے مشہور ہے اور یہ بات تو خلاف عقل لگتی ہے
میری معلومات کے مطابق تو یہ لبیک والوں کی جہالت اور ابلیسیت کا نتیجہ ہے
ہاں پی ٹی آی حکومت کا یہ قصور ضرور ہے کہ ابھی پچھلے ماہ انہوں نے دس پولیس والوں کی ہلاکت اور املاک کی تباہی پر سزا دینے کی بجاے انکے ساتھ معاہدہ کر کے اس جاہل تنظیم کو بہت زیادہ طاقتور بنا دیا ہے ویسے بھی مالک اپنی فیکٹری میں ایسا کوی ہنگامہ کیوں چاہے گا اگر اسے کوی اشو ہوگا تو وہ مینیجر کو فارغ کردے گا؟ پھر بھی تحقیق ضروری ہے ہوسکتا ہے مالک کا دماغ ہی گھوم گیا ہو
ایک اشو ہو بھی سکتا ہے کہ مینیجر نے کوالٹی پر کوی اعتراض کیا ہو کیونکہ ہم پاکستانی تو حرام نہ کھائیں ملاوٹ اور گندہ میٹریل نہ لگائیں تو نیند نہیں آتی مالک زیادہ کمانے کے چکر میں کچھ ہیرا پھیری کررہا ہوگا اور مینیجر چونکہ اس کے انڈر نہیں تھا تو اس بات پر مالک خفا ہوکر مینجر کو مروانے کا سوچ سکتا ہے اور اس کا چانس بھی موجود ہے
 
Last edited:

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
If he is from the PTI hang him the shit for longer. We expect better from the people of PTI, we are better than the brainless worshippers of mafia families.

Country before party
 
Last edited:

Landmark

Minister (2k+ posts)
R u sure this tweet is from Orya Maqbool Jaan? Please say it loud that who created this tweet and someone from next cubical you will hear a voice me.

who created the tweet?​

Everything is written on it Bro
I hope you can read it easily!
You may find it on Twitter as well!
=============================
Frankly I am not interested to here a voice from some one a Saami youothia mind set​
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

who created the tweet?​

Everything is written on it Bro
I hope you can read it easily!
You may find it on Twitter as well!
=============================
Frankly I am not interested to here a voice from some one a Saami youothia mind set​
Why don't u ask ur area manager who is dealing Pakistan?
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
8khan.jpg

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں ہجوم کی جانب سے غیر ملکی فیکٹری مینجرپر تشدد اور زندہ جلانے کے واقعے پر ردعمل دیدیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیکٹر ی پر خوفناک حملہ اور سری لنکن مینجر پر تشدد و زندہ جلائے جانے کا واقعہ پاکستان کیلئے ایک شرمندگی کا باعث بنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اس معاملے کی تحقیقات کا خود جائزہ لے رہا ہوں ، ذمہ داران کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔

قبل ازیں وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے واقعے کا نوٹس لے لیاہے اور پنجاب حکومت سے تفصیلات بھی طلب کرلی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے کے فوری بعد پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے اب تک 50 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مزید گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔

نورالحق قادری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری ریاست کی ہے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔

یادرہے کہ سیالکوٹ میں آج صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مشتعل ہجوم نے فیکٹری کے سری لنکن غیر مسلمان مینیجر پر توہین مذہب کا الزام عائد کرکے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں زندہ جلاڈالا۔

Its shameful for us Pakistani's ...May Allah forgive us..i wonder since when this GP has adopted the pattern RSS India...the culprits are arrested but demand they must be hanged for the unIslamic and inhumane conduct. If he was culprit, law should have taken its course, not mob.. Had murderers of 6 police offices, had hanged..no one would have dared to...do this...
 
Sponsored Link