جاوید چودھری صاحب! آپ لوگوں نے صحافت چھوڑ کر حکومتیں بنانا اور گرانا کیوں شروع کر دیں؟

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان جیسے کرپٹ ملک میں جرنلزم جیسا
بلیک میلنگ کا ادارہ ایک منافع بخش کاروبار بن چکا ہے


۔ 135 کروڑ آبادی والے ملک بھارت میں تمام علاقائی زبانوں کے نیوز چینلز ملا کر بھی
ہمارے نیوز چینلز کی تعداد کا ایک تہائی سے بھی کم ہونگے
 
Last edited:

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
Qalmi twaif ki best example hey ye jaida chodri. Iskey chehrey se iski zamir faroshi ore ghatia pan ayan hey. Aik zamaney me log iskey bhashan ghore se suna krtey they. Aaj in logo ka asal chehra awam k samney Allah ne expose kr dia he.
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ انتشار پھیلانے والے بکنے والے اپنی قلم جسکی یہ قدر نہیں جانتے اور اسکی لکھائی کو مقدس نہیں سمجھتے سستے اور عقل و فہم سے دور لوگ ہیں جرنلزم سے انکا کوئی تعلق نہیں ھے۔لکھاری اور قلم کار تو اور ہی شخصیت کے مالک ھوتے ہیں ۔
 

Allama G

Minister (2k+ posts)
یہ انتشار پھیلانے والے بکنے والے اپنی قلم جسکی یہ قدر نہیں جانتے اور اسکی لکھائی کو مقدس نہیں سمجھتے سستے اور عقل و فہم سے دور لوگ ہیں جرنلزم سے انکا کوئی تعلق نہیں ھے۔لکھاری اور قلم کار تو اور ہی شخصیت کے مالک ھوتے ہیں ۔
Right... Yeh Kehna bht asan Hai k hum tu sirf aik column likhte hain... Lakhoon log parh k apna zehn bnate hain...unko misguide krna bht Bari zalalat hai
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
jeda is so stupid just making dramay baazi like other politicians ...
he don't have any serous answer. because he is one of the culprits ..
 

P@triot

Senator (1k+ posts)
sawal gandum jawab chana... and who told him about getting Canadian nationality by marrying his own sister??? What crap was he talking about???