زبردستی ھتھیائ ہوئ زمین ھسپتال نہیں لے سکتا ۔
حکومت لے سکتی ہے. لیکن جنکی اپنی کوئی جائیداد لندن تو کیا پاکستان میں نہ ہو وہ کیا واپس لیں گے؟
شیدے ٹلی سے یہ پوچھو حویلی کس کی کمائ سے خریدی تھی ۔
Teray baap key harram key kamai say nahi
یہ پوچھنا حکومت کا کام ہے. جس کو یہ نہ پتا ہو اسے سیاست پر بات نہیں کرنی چاہیے
شیدے ٹلی سے یہ پوچھو حویلی کس کی کمائ سے خریدی تھی ۔
Meray baap ki najaez olad. Tujhay chahiye kay aapnay Huso Nasub ki fikar kar nay kay shida tilly ki hamkhorion kay record sahi karwalany ki.
پوچھنے میں کیا مضاۂقہ ہے ، اگر کھر جیسا بندہ ڈرائ کلین ہو سکتا ہے تو پھر یہ سوال اتنا مشکل نہیں ۔
Aaj tu nay bata he diya kay tu kiss gandagi key najaiz ulaad hay. chal guttar may ja jahan tbelong karta hay
پوچھنے میں کیا مضاۂقہ ہے ، اگر کھر جیسا بندہ ڈرائ کلین ہو سکتا ہے تو پھر یہ سوال اتنا مشکل نہیں ۔
آپ نے شائد غور سے پڑھا نہیں. سوال مشکل آسان کی بات نہیں. اسکا اختیار اور وسائل صرف حکومت کے پاس ہے. کھر جیسا بندہ ہو یا کوئی اور، کسی بھی سیاسی جماعت کی شمولیت کا مطلب یہ نہیں کہ اس شخص کے جرائم معاف ہو جاتے ہیں. مگر یہ کام حکومت کا ہے کارکنوں کا نہیں
tujhay kya farak perta hai, gunday pani kay keray. Teri ugly shakal tu mujhay os din hi nazar agae thi, lakin teri beghairty shida tilly say bhi baland hai. Khabees insaan , itna massom na bunn. Aur gandi nali main doob mar.
جناب ، شیدہ ٹلی، خورشید قصوری، جہانگیر ترین، شاہ قریشی یہ سارے اسی نظام کا حصہ ہیں اور اچھے اور برے سب کاموں میں کار خیر کرتے رہے ہیں ، میں نے پہلی پوسٹ میں اس اندیشے کا اظہار کیا تھا کہ یہ ممکن ہے ہسپتال والوں نے اسکی حویلی اس وجہ سے واپس کی ہو کہ انہیں اسکی مالکیت اور قبضہ پر شبہ ہو ، آپ بات کو کسی اور سمت لے اڑے ۔
Khabees itni aag lagi hay tu guttar may ghus ja jahan tu belong karta hay........chal ab bhaag dum daba kar
جناب میں اس سمت لے گیا ہوں جسکا آپ کو علم ہی نہیں ہے. ہسپتال کے انکار سے زیادہ آپکا مقصد شیخ رشید کے مبینہ قبضے کو اجاگر کرنا تھا. البتہ یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ ریاست کے کام سے بالکل نا واقف ہیں لیکن بحث کرنے میں خوب شیر ہیں. اس فورم پر، جو کہ خاص سیاست سے متعلق ہے، گفتگو کرنے سے پہلے کم از کم بنیادی باتوں کا تو علم ہونا ہی چاہیے
شیدا ٹلی در حقیقت ایک خطہ پر ناجاۂز قابض ہے ، اسکا علم آپ کو بھی ہے اور مجھے بھی۔ حکومت اس سے یہ چھڑواتی ہے یا نہیں ، اس کا سوال نہیں ہے ۔ حکومت کو چھڑوانا چاھیے لیکن ایسے قبضے کو اجاگر کرنا کوئ برائ نہیں ۔
شیدے ٹلی سے یہ پوچھو حویلی کس کی کمائ سے خریدی تھی ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|