Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
:13:...ہاۓ ہاۓ آپ نے نادان کو ہری مرچ اور عامر کو کدو بول دیا اف فففففففففففففففف آنے دیں انکو پوچھیں گے آپکو
:biggthumpup: مجھے تابناک تعلیمی سفر بولنے کا شکریہ ، نوازش ، آداب

ہیلو مس نوازش آداب تھلے آلی پوسٹ پڑھو فیر شکریہ کرنا

;)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

او یونیورسٹی میں ٹاپ۔۔۔ واقعی آنکھیں کھل گئیں

:lol:

اور ۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہری مرچ کی اک واری فیر اسلامیات اختیاری میں سپلی

:lol:

چلو ہن ساریاں گلاں لوکاں نوں نہ دسو --- مڈ جڈ کہ اک ہی تے گل اے لوکاں کول ا وہ وی آپنے پلوں بنائی ہوئی، انہاں نوں ہںج ہی خوش ہون دیو
(bigsmile)
 
Annie

Moderator

ہیلو مس نوازش آداب تھلے آلی پوسٹ پڑھو فیر شکریہ کرنا

;)

چلو ہن ساریاں گلاں لوکاں نوں نہ دسو --- مڈ جڈ کہ اک ہی تے گل اے لوکاں کول ا وہ وی آپنے پلوں بنائی ہوئی، انہاں نوں ہںج ہی خوش ہون دیو
(bigsmile)
(bigsmile).....رات بہت ہو گئی ہے باقی باتیں کل اگر آپ یہاں ہویے تو ، ویسے آج کے لیے یہ خوبصورت تصویر سمبھال کر رکھیں ، یادیں پیاری یادیں

CxArCTh.gif

saeenji

Minister (2k+ posts)
(bigsmile).....رات بہت ہو گئی ہے باقی باتیں کل اگر آپ یہاں ہویے تو ، ویسے آج کے لیے یہ خوبصورت تصویر سمبھال کر رکھیں ، یادیں پیاری یادیں

CxArCTh.gif

اج اک گل تے واضح ہو گئ اے، تہانو غصّہ زیادہ سائیں تے ہے...... چلو کوئی نہیں اس غصّےدا علاج میرے کول ہویا وی تے میں نہیں دساں گا
(bigsmile)

باقی اس تصویر دا تسلی بخش جواب تہانوں عدیل بھائی دینڈ گے
:lol:
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile).....رات بہت ہو گئی ہے باقی باتیں کل اگر آپ یہاں ہویے تو ، ویسے آج کے لیے یہ خوبصورت تصویر سمبھال کر رکھیں ، یادیں پیاری یادیں

CxArCTh.gif

اور ناظرین پیش کی جاتی ہے اک فوٹو۔۔۔ اسلامیات اختیاری میں حاصل کردہ سپلی کی خوشی مناتے ہوئے ایک انتہائی ہونہار اور بے انتہا صحت مند سٹوڈنٹ

یادیں پیاری یادیں ۔۔۔۔۔۔

;)

jaasdy.jpg
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

اور ناظرین پیش کی جاتی ہے اک فوٹو۔۔۔ اسلامیات اختیاری میں حاصل کردہ سپلی کی خوشی مناتے ہوئے ایک انتہائی ہونہار اور بے انتہا صحت مند سٹوڈنٹ

یادیں پیاری یادیں ۔۔۔۔۔۔

;)

jaasdy.jpg

Now, that's what you call a fitting reply.......... [hilar]
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
ے تسی میری سائیڈ تے ہو یا عدیل دی سائیڈ تے ؟
ویسے گونگلو آف عربیہ کو سیدھا پڑھا جاۓ تو کمال کا مزیدار ہے ، ہے نہ ؟
:)
ہُن تسیں سپر پاور آلے رویّے تے ساڈے نال نہ رکھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تسیں تے امریکہ ہی ہو گئے او ۔ ۔ ۔
:angry_smile:
:35:.....سائیں کو سچ کون سناۓ ، بیچارے کو چھ کا پہاڑہ نہیں آتا آپکی بات کیسے سمجھیں

یہ کیا بات کر دی آپ نے؟؟ سائیں تو سارے فورم کو سچ سناتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ جو سارے فورم کو سچ سناتا ہے اس میں خود میں سچ سننے کا حوصلہ نہیں ہے؟؟؟ ۔ ۔۔ ۔ یہ تو آپ عجب کہہ رہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
:)
 
Annie

Moderator
اج اک گل تے واضح ہو گئ اے، تہانو غصّہ زیادہ سائیں تے ہے...... چلو کوئی نہیں اس غصّےدا علاج میرے کول ہویا وی تے میں نہیں دساں گا
(bigsmile)

باقی اس تصویر دا تسلی بخش جواب تہانوں عدیل بھائی دینڈ گے
:lol:
(bigsmile)....پہلے آپکی تو تسلی کروادوں ، ذرا اپنی پرفارمنس بھی دیکھ لیں

FunnyCrazyWeirdSharpMindUrduJokeTafreehMastiLaughExamPicPhotoPictureEntertainmentQuestionStudentLogicHeight_ryiiy_Pak101(dot)com.jpg

Annie

Moderator

اور ناظرین پیش کی جاتی ہے اک فوٹو۔۔۔ اسلامیات اختیاری میں حاصل کردہ سپلی کی خوشی مناتے ہوئے ایک انتہائی ہونہار اور بے انتہا صحت مند سٹوڈنٹ

یادیں پیاری یادیں ۔۔۔۔۔۔

;)

jaasdy.jpg

سنا ہے آپ لڑکی کے گھر والوں کو متاثر کرنے کے لیے بڑی شو ، شا اور سٹائل بنا کر جاتے ہیں ...........
2Mww3

Aoay Hoay....
tumblr_mh7bon4C3i1qjzrf0o1_500.gif

:lol::lol::lol:...پھر گڑ بڑ کیوں ہو جاتی ہے

pete-falls-down-stairs.gif
........(bigsmile)........یادیں کچھ یادیں ، پیاری یادیں کچھ یاد آیا ؟
 
Annie

Moderator
:)
ہُن تسیں سپر پاور آلے رویّے تے ساڈے نال نہ رکھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تسیں تے امریکہ ہی ہو گئے او ۔ ۔ ۔
:angry_smile:

یہ کیا بات کر دی آپ نے؟؟ سائیں تو سارے فورم کو سچ سناتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ جو سارے فورم کو سچ سناتا ہے اس میں خود میں سچ سننے کا حوصلہ نہیں ہے؟؟؟ ۔ ۔۔ ۔ یہ تو آپ عجب کہہ رہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
:)
نہیں جی سپر پاور والا رویہ نہیں ہے اصل میں آپ میرے دوست پہلے ہیں اور عدیل کے بعد میں ، آپ میرے اس فورم کے شروع کے دوستوں میں ہیں ، عدیل تو بعد وچ ٹپک پڑے

اصل میں سائیں کی کمزوری میرے ہاتھ میں ہے ، ذہین ضرور ہے پورے فورم کا رجسٹر پاس رکھا ہوا ہے لیکن پڑھائی میں بہت کمزور ہیں ، میٹرک پاس نہیں ہوتا ان سے ، انکی لکھائی سے اندازہ اپ خود لگا لیں

......
Funny-Pakistani-paper.jpg
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ایک دفعہ کلاس میں ٹیچر نے خط لکھنے کا ٹیسٹ لیا

پہلی لائن تھی ...........
امید ہے آپ بخیریت ہوں گے

سائیں جی نے لکھا

امید ہے آپ بغیرت ہوں گے

:lol::lol::lol:
 
:lol:....سائیں بھی تو پڑھائی سے جان چھڑاتے ہیں ، نہ پڑھنے کا کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈھ لیتے ہیں

FunnyCartoonThomas_EdisionFamousCrazyThoughtExamsPaperTestTommorrowCareSheetDecideFutureStudent_dfopn_Pak101(dot)com.jpg
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
ایک دفعہ کلاس میں ٹیچر نے خط لکھنے کا ٹیسٹ لیا

پہلی لائن تھی ...........
امید ہے آپ بخیریت ہوں گے

سائیں جی نے لکھا

امید ہے آپ بغیرت ہوں گے

:lol::lol::lol:

:lol::lol:

آپ نے کلاس نہیں بتائی کونسی تھی ؟؟؟ میرا مطلب گریڈ سے ہے سبجیکٹ سے نہیں ۔ ۔ ۔
:)
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
نہیں جی سپر پاور والا رویہ نہیں ہے اصل میں آپ میرے دوست پہلے ہیں اور عدیل کے بعد میں ، آپ میرے اس فورم کے شروع کے دوستوں میں ہیں ، عدیل تو بعد وچ ٹپک پڑے

اصل میں سائیں کی کمزوری میرے ہاتھ میں ہے ، ذہین ضرور ہے پورے فورم کا رجسٹر پاس رکھا ہوا ہے لیکن پڑھائی میں بہت کمزور ہیں ، میٹرک پاس نہیں ہوتا ان سے ، انکی لکھائی سے اندازہ اپ خود لگا لیں

......
Funny-Pakistani-paper.jpg

:(
ہُن تسیں لڑائی کران آلیاں گَلّاں تے نہ کرو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جے عدیل نے کیہا کہ تسیں تے میری فریننڈ لسٹ اچ وی نئیں او (گو کہ انہاں فارمیلٹیز دی اتنی ضرورت تے نئیں) ، تے فیر میں کی کراں گا؟؟ جدوں کے عدیل اس فورم دے دوسرے ممبر سی جنہاں نے میرے فورم جوائن کرن توں تھوڑے دن بعد ای مینوں فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی سی
 
اچھا اچھا جی عدیل بھی آپکے عزیز دوست ہیں ، کوئی بات نہیں آپ اداس نہ ہوں ، لڑائی نہیں کرواؤں گی ، ویسے اچھی بات ھوگی آپ انکے مقابلے میں میری سائیڈ لیا کریں ، وہ مجھکو پہلے ہی لڑاکا طیارہ کہتے ہیں
ایسے نہ ہو کے میری بمباری کی رینج بڑھ جاۓ
، سمجھ تے تسی گۓ ہوسو
:lol:
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے آپ لڑکی کے گھر والوں کو متاثر کرنے کے لیے بڑی شو ، شا اور سٹائل بنا کر جاتے ہیں ...........
2Mww3

Aoay Hoay....
tumblr_mh7bon4C3i1qjzrf0o1_500.gif

:lol::lol::lol:...پھر گڑ بڑ کیوں ہو جاتی ہے

pete-falls-down-stairs.gif
........(bigsmile)........یادیں کچھ یادیں ، پیاری یادیں کچھ یاد آیا ؟

بات کچھ بنی نہیں فلفل اخضر۔۔۔۔

:35:

اففففف کتنی سڑو ہو۔۔۔ پوسٹ نمبر دو سو پچاسی لائیک ہی کر دیتی اتنی اعلی پوسٹ ہے

:lol:
 
Annie

Moderator

بات کچھ بنی نہیں فلفل اخضر۔۔۔۔

:35:

اففففف کتنی سڑو ہو۔۔۔ پوسٹ نمبر دو سو پچاسی لائیک ہی کر دیتی اتنی اعلی پوسٹ ہے

:lol:
:13:...میں نے تو پوسٹ لائیک کی تھی ،( I clicked 'like' anyway..)

بات کیوں نہیں بنی ؟ لگتا ہے اب بات کافی کھل گئی ہے اس لیے گونگلو آف عربیہ کے راز کھلتے جا رہے ہیں آپ لڑکی والوں کو متاثر کرنے کے چکروں میں دھڑام دھڑام گر جاتے ہیں ذرا سمبھل کر گونگلو جی ، اتنے بھی کیا ہوش اڑ جاتے ہیں دیکھا کرو نہ کدھر جانا ہے

falling-down-on-ice-gif.gif
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
اچھا اچھا جی عدیل بھی آپکے عزیز دوست ہیں ، کوئی بات نہیں آپ اداس نہ ہوں ، لڑائی نہیں کرواؤں گی ، ویسے اچھی بات ھوگی آپ انکے مقابلے میں میری سائیڈ لیا کریں ، وہ مجھکو پہلے ہی لڑاکا طیارہ کہتے ہیں
ایسے نہ ہو کے میری بمباری کی رینج بڑھ جاۓ
، سمجھ تے تسی گۓ ہوسو
:lol:

:lol::lol::lol:
جی، جی بالکل سمجھ گیا ۔ ۔ ۔ ۔۔ اب سمندر میں رہ کر مگر مچھ سے بَیر تو نہیں رکھا جا سکتا ناں۔ ۔ ۔ ۔ تو اس لئے جو حکم سرکار کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:lol:
ضروری وضاحت: ہرگاہ آگاہ کیا جاتا ہے کہ اوپر والے تبصرے میں مگر مچھ کا لفظ صرف محارے کی وجہ سے سہوا" استعمال ہو گیا ہے، عینی اور مذکورہ مخلوق کے درمیان کوئی تعلق یا مماثلت تلاش کرنے کی زحمت بالکل نہ کی جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی مگر مچھ شائد مذکر ہوتا اور عینی کے بارے میں تو ہم سب دوستوں کو پتا ہی ہے ۔ ۔ ۔
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
:(
ہُن تسیں لڑائی کران آلیاں گَلّاں تے نہ کرو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جے عدیل نے کیہا کہ تسیں تے میری فریننڈ لسٹ اچ وی نئیں او (گو کہ انہاں فارمیلٹیز دی اتنی ضرورت تے نئیں) ، تے فیر میں کی کراں گا؟؟ جدوں کے عدیل اس فورم دے دوسرے ممبر سی جنہاں نے میرے فورم جوائن کرن توں تھوڑے دن بعد ای مینوں فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی سی

نا زینو بھائی نا۔۔۔ آپ سے لڑائی تو قطعن نہیں۔۔۔۔ اور جہاں تک بات ہے لسٹ میں ہونا یا نا ہونا تو عورتوں کے کام کم ہوتے ہیں اور ڈرامے زیادہ

:lol:

اور آپ کے علم کا تو میں پہلے دن ہی متعرف ہو گیا تھا اتنا تو میں خلیل جبران سے متاثر نہیں ہوں جتنا آپ سے ہوں ۔۔۔۔ میری ، باتونی بھائی اور سائیں کی متفقہ رائے ہے کہہ آپ فورم کے قابل ترین بندوں میں سر فہرست ہیں اور عینی ویلوں کی سردار

:lol:
 
Back
Top