Why My Threads Are Stolen? Please Unfold the Untold:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

دوسروں سے لکھوانے کے باوجود شیکسپیئر کی عظمت پر کوئی فرق نہیں پڑا:lol:۔
ویسے یہ میں نے کاپی پیسٹ کیا تھا۔ اس خاتون یا صاحب نے اسی طرح اُٹھا کر وہاں رکھ دیا۔ لیکن نالائقی یہ کی کہ جو عنوان میں نے دیا وہ بھی اس نے نہیں بدلا۔ کم از کم عنوان ہی بدل لیتی / لیتا۔

ہائیں یہ شیخ پیر دوسروں سے لکھواتا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
وہ پوسٹ کدھر ہے جسمیں گونگلو آف عریبیہ نے آپکو پوسٹر پوسٹ کیا تھا کے فرینڈ ان نیڈ از فرینڈ ان ڈیڈ میں ڈھونڈھ رہی ہوں نہیں یاد کہاں دیکھی تھی

تو ہماری فورم کی مینجمنٹ ایکشن لے سکتی ہے ، لیکن میں بہت حیران ہوں کے یہاں جو پول فورم والے اپنے لوگو لے ساتھ کرتے ہیں وہ تھریڈز بھی وہاں پبلش ہو رہی ہیں ، حد ہے یہ کوئی کاپی کرنے کا طریقہ ہے ؟

http://www.pakinside.com/poll-is-it...ament-after-formation-of-judicial-commission/

یہ لیجئے وہ پوسٹ حاضر ہے

A Friend in Need is a Friend Indeed!
 
Annie

Moderator
ہائیں یہ شیخ پیر دوسروں سے لکھواتا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

مولوی جی یہ شیکسپیئر ہے کوئی شیخ پیر نہیں ، جی جی پوچھیں یہ بات میں نے آج پہلی دفعہ سنی ہے کے وہ دوسروں سے لکھواتا تھا
2Mww3
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
وہ پوسٹ کدھر ہے جسمیں گونگلو آف عریبیہ نے آپکو پوسٹر پوسٹ کیا تھا کے فرینڈ ان نیڈ از فرینڈ ان ڈیڈ میں ڈھونڈھ رہی ہوں نہیں یاد کہاں دیکھی تھی

تو ہماری فورم کی مینجمنٹ ایکشن لے سکتی ہے ، لیکن میں بہت حیران ہوں کے یہاں جو پول فورم والے اپنے لوگو لے ساتھ کرتے ہیں وہ تھریڈز بھی وہاں پبلش ہو رہی ہیں ، حد ہے یہ کوئی کاپی کرنے کا طریقہ ہے ؟

http://www.pakinside.com/poll-is-it...ament-after-formation-of-judicial-commission/

ایسا بھی کیا جرم کر دیا. لگانے دیں. کونسا غالب اور میر کی بیاض اپنے نام لکھوا لی ہے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
2Mww3

مولوی جی یہ شیکسپیئر ہے کوئی شیخ پیر نہیں ، جی جی پوچھیں یہ بات میں نے آج پہلی دفعہ سنی ہے کے وہ دوسروں سے لکھواتا تھا

وہ بیچارہ تو ایک غریب چمڑے کے دستانے بنانے والے کا بیٹا تھا. خود شاہد کافی عرصہ دوسروں کی لکھ لکھ کے دیتا رہا ہو
 
Annie

Moderator
کوئی حال نہیں ہے آپ کا بھی، اب سمیع بھائی اور کتنا اتفاق کریں آپ کی بات سے؟؟؟...... عامر بھائی ان کی اردو کا ٹیسٹ لیں،ان کی اردو کا تو کوئی حال ہی نہیں رہا
(bigsmile)

آپ کی بات سے میں مزید متفق نہیں ہوسکتا
means
I cannot agree more to what you said.

اگلی مرتبہ ایسی غلطی بلکل نہیں ہونی چاہیے، عامر بھائی کی اردو اکیڈمی کا معیار بھی گرتا جا رہا ہے

:lol::lol::lol:
پوسٹ ڈھونڈھ کر لانے کا شکریہ آپ تو واقعی بھوت ہو ، آئندہ آپ سے ہی سرچ کرواؤں گی
انگریزی دان ، اور اردو دان ، ذرا یہ پوسٹ بھی دیکھ لیں ،

zssbjo.jpg
...:chilli::chilli:
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہائیں یہ شیخ پیر دوسروں سے لکھواتا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ بھی چُرایا ہوا ڈائیلاگ ہے۔

کتاب؛ خمارِ گندم

مصنف؛ ابن انشا

مضمون؛ فیض اور میں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
طاری صاحب یہ عجیب بات نہیں کے کوئی چار سو سے بھی اوپر تھریڈز اٹھا کر لگا رکھیں ہونگیں وہ بھی ساری یہاں کی لیکن سب کی رایٹر ایک ہی مہرین صاحبہ ؟ انسان ہے یا بھوت ، بھلا کوئی ایک انسان اتنی تھریڈ کیسے بنا سکتا /سکتی ہے ، اگر ہمارے ناموں سے ہی تھریڈ اپنی سائٹ پر لگاتے تو کہہ سکتے تھے چلیں ہماری آواز دور تک جا رہی ہے انہوں نے تو کمال کیا تھریڈز ہماری اور لیبل اپنے نام کا لگا دیا

نام میں کیا رکھا ہے ، مہر ہو ، مہرو ہو ، مہ رین ہو یا مہ جبیں ہو ، پس پردہ کیا ہو ؟ کیسی ہو ؟ کوئی پری ہو ، ممکن ہے ، کوئی پچهل پہری ہو ، ہو سکتا ہے ، کوئی دیوی ہو ، کسی سیتا کا کوئی روپ ہو ، کوئی بھوتنی ہو یا کوئی بھوتنی کا ہو ، کہا نا طلسم کدہ ، یا طلسم کدہ

جب لکھ رہی ہیں ، آپ کی بات بڑھا رہی ہیں ، تو کیا غم ہے ؟ نقل بری بات ہے ، لیکن کیا کجیے ؟ آج کل کرشل ازم کا زمانہ ہے ، کمپنی کی مشہوری کے لیے ، یہ سب کرنا پڑتا ہے ، ہاں ایک مشکل پیش آ سکتی ہے ، لکھے عینی ، پزیرائی ہو مہرین کی ، یہ تو غلط ہے ، یا یہ بھی تو ممکن ؟ کل کلاں ، یہاں وہاں ، کوئی دعویٰ کر سکتا ہے ، عینی نے نقل ماری ہے ، مہرین کی تحریر چھاپی ہے ، ہاں ہنگامہ ہو سکتا ہے ، "بیک ڈیٹس" میں پبلش ہو سکتا ہے ، آخر ہے تو ڈھیلا ڈھالا ، سوشل میڈیا ، ہم آپ کی بے چینی میں برابر کے شریک ہیں ، لیکن معزور ہیں ، شکوہ کر سکتے ہیں ، مہرین نامی "نامعلوم" کو خط بھی نہیں لکھ سکتے ، کیا پتہ ؟ کوئی پچهل پہری ہو ، بھوت نات ہو چڑیل ذات ہو ، بھوتنی ہو ، یا جل پری ، جل پری ، یا نازک ادا پری ہو ، یا طلسم کدہ ، یا کوہ قاف کی کوئی نازک ادا ، نا کرو یہ نقلیں ، بہت مشکل میں ڈال دیا ، کچھ کہہ بھی نہیں سکتے ، چپ رہ بھی تو نہیں سکتے

(bigsmile)امید ہے ، آپ کا احتجاج ضرور ، مہرین تک جا پہنچا ہو گا ، ہمارے ملے جلے جذبات بھی انہوں نے پڑھ لیے ہوں گے ، انشاء الله جلد تصفیہ ہو گا
 
Annie

Moderator
ایسا بھی کیا جرم کر دیا. لگانے دیں. کونسا غالب اور میر کی بیاض اپنے نام لکھوا لی ہے

ہاں تو ہمارا نام لکھتےہماری تھریڈز اپنے نام سے لگا دیتے ہیں ،
دیکھی نہیں آپ نے سائیں کی پوسٹ جہاں کچھ ممبرز کے درمیان جھگڑا ہوا تھا کے وہ کہیں اور سے کاپی کر کے یہاں لکھتے ہیں ، جب کے ایسا نہیں کاپی یہاں سے ہوتی ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
2Mww3

مولوی جی یہ شیکسپیئر ہے کوئی شیخ پیر نہیں ، جی جی پوچھیں یہ بات میں نے آج پہلی دفعہ سنی ہے کے وہ دوسروں سے لکھواتا تھا

محترمہ یہ ابنِ انشا کا فقرہ ہے ۔ اس کے مضمون ’’فیض اور میں‘‘ سے لیا ہے۔ دلچسپ مضمون ہے۔اور اس لیے بتا رہا ہوں کہ کہیں مجھے افواہیں پھیلانے کا مجرم نہ سمجھا جائے۔
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol:
پوسٹ ڈھونڈھ کر لانے کا شکریہ آپ تو واقعی بھوت ہو ، آئندہ آپ سے ہی سرچ کرواؤں گی
انگریزی دان ، اور اردو دان ، ذرا یہ پوسٹ بھی دیکھ لیں ،

zssbjo.jpg
...:chilli::chilli:

Check my post again. Why are you so bent on ridiculing yourself? Link (Look closely! again and again) [hilar]
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں تو ہمارا نام لکھتےہماری تھریڈز اپنے نام سے لگا دیتے ہیں ،
دیکھی نہیں آپ نے سائیں کی پوسٹ جہاں کچھ ممبرز کے درمیان جھگڑا ہوا تھا کے وہ کہیں اور سے کاپی کر کے یہاں لکھتے ہیں ، جب کے ایسا نہیں کاپی یہاں سے ہوتی ہے

کوئی مسلہ نہی. فری سافٹ ویئر فوندشن آج کے دور کی سب سے اہم اور فائدہ مند انڈسٹری کے کل پرزے جب سب لوگوں کو فری انستمعال اور تبدیل کرنے کیلئے دے سکتی ہے تو یہ آپکے ہمہارے چھوٹے موٹے دھاگے اگر کسی نے اپنے نام سے شیر کر دئے تو یہ تو آپ کیلئے ایک ایزاز کی بات ہے
 
Annie

Moderator

نام میں کیا رکھا ہے ، مہر ہو ، مہرو ہو ، مہ رین ہو یا مہ جبیں ہو ، پس پردہ کیا ہو ؟ کیسی ہو ؟ کوئی پری ہو ، ممکن ہے ، کوئی پچهل پہری ہو ، ہو سکتا ہے ، کوئی دیوی ہو ، کسی سیتا کا کوئی روپ ہو ، کوئی بھوتنی ہو یا کوئی بھوتنی کا ہو ، کہا نا طلسم کدہ ، یا طلسم کدہ

جب لکھ رہی ہیں ، آپ کی بات بڑھا رہی ہیں ، تو کیا غم ہے ؟ نقل بری بات ہے ، لیکن کیا کجیے ؟ آج کل کرشل ازم کا زمانہ ہے ، کمپنی کی مشہوری کے لیے ، یہ سب کرنا پڑتا ہے ، ہاں ایک مشکل پیش آ سکتی ہے ، لکھے عینی ، پزیرائی ہو مہرین کی ، یہ تو غلط ہے ، یا یہ بھی تو ممکن ؟ کل کلاں ، یہاں وہاں ، کوئی دعویٰ کر سکتا ہے ، عینی نے نقل ماری ہے ، مہرین کی تحریر چھاپی ہے ، ہاں ہنگامہ ہو سکتا ہے ، "بیک ڈیٹس" میں پبلش ہو سکتا ہے ، آخر ہے تو ڈھیلا ڈھالا ، سوشل میڈیا ، ہم آپ کی بے چینی میں برابر کے شریک ہیں ، لیکن معزور ہیں ، شکوہ کر سکتے ہیں ، مہرین نامی "نامعلوم" کو خط بھی نہیں لکھ سکتے ، کیا پتہ ؟ کوئی پچهل پہری ہو ، بھوت نات ہو چڑیل ذات ہو ، بھوتنی ہو ، یا جل پری ، جل پری ، یا نازک ادا پری ہو ، یا طلسم کدہ ، یا کوہ قاف کی کوئی نازک ادا ، نا کرو یہ نقلیں ، بہت مشکل میں ڈال دیا ، کچھ کہہ بھی نہیں سکتے ، چپ رہ بھی تو نہیں سکتے

(bigsmile)امید ہے ، آپ کا احتجاج ضرور ، مہرین تک جا پہنچا ہو گا ، ہمارے ملے جلے جذبات بھی انہوں نے پڑھ لیے ہوں گے ، انشاء الله جلد تصفیہ ہو گا
:lol:.... زبردست (clap)
ویسے اس تھریڈ کی وجہ سے آج کے بعد کوئی ہم میں سے کسی پر الزام نہیں لگا سکتا ہم کہیں سے کاپی کر کے یہاں لکھتے ہیں یہاں پہلے آتا ہے پھر کہیں اور بعد میں چھپتا ہے ، احتجاج میں شامل ہونے کا شکریہ ، آپکی تھریڈز بھی کاپی ہو رہی ہوں گیں آپ نے جلوس نکالا
تو میں بھی شامل ہونگی یکجہتی کے لیے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol:
پوسٹ ڈھونڈھ کر لانے کا شکریہ آپ تو واقعی بھوت ہو ، آئندہ آپ سے ہی سرچ کرواؤں گی
انگریزی دان ، اور اردو دان ، ذرا یہ پوسٹ بھی دیکھ لیں ،

zssbjo.jpg
...:chilli::chilli:

ویسے اگر آپ سائیں جی کی خدمت میں سات عدد چھواروں کا نذرانہ پیش کریں تو وہ مہرین بی بی کو بھی ڈھونڈ کر لا سکتے ہیں۔۔
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

محترمہ یہ ابنِ انشا کا فقرہ ہے ۔ اس کے مضمون ’’فیض اور میں‘‘ سے لیا ہے۔ دلچسپ مضمون ہے۔اور اس لیے بتا رہا ہوں کہ کہیں مجھے افواہیں پھیلانے کا مجرم نہ سمجھا جائے۔

میں آپ کے اس الزام کو سختی سے رد کرتا ہوں
 
Back
Top