BoneBasher
Minister (2k+ posts)
To tu ye kehna cha raha hey ke tera bachpan khatam ho gaya?میرا تو بچپن سے اب تک یہی ناشتہ رہا ہے ، آملیٹ ، پراٹھا ،تازہ مکھن اور چاۓ
To tu ye kehna cha raha hey ke tera bachpan khatam ho gaya?میرا تو بچپن سے اب تک یہی ناشتہ رہا ہے ، آملیٹ ، پراٹھا ،تازہ مکھن اور چاۓ
aap teen dafa bhi hans saktein hain..lol..yes I used google urdu transliteration
To tu ye kehna cha raha hey ke tera bachpan khatam ho gaya?
aap kya subah subah pehlwaan bhi khatay ho???
makai ki roti n butter.... (favorite) but cz v r living abroad.... so only tea n rush to the job.... till lunch lots of Coffey....
@BuTurabi ap bhi [HI]canada ka visa[/HI] apply kardo, ager admin ban na hay tu :P
Vote saray tumhain milay thay yeh result main kuch [HI]dhandli nahin ho gayee[/HI] ?
میرا تو بچپن سے اب تک یہی ناشتہ رہا ہے ، آملیٹ ، پراٹھا ،تازہ مکھن اور چاۓ
یہ ریگستاں میں تازہ مکھن کون نکالتا ہے؟
یا خود ہی مکھن ’’تازہ‘‘ کر لیتے ہو حیسے حُقہ تازہ کرتے ہیں؟
استاد جی ریاض کوئی ریگستان نہیں ہیں ، یہاں چالیس سے زیادہ ہائپر مارکیٹیں ہیں اور وہاں پوری دنیا کا [HI]تازہ مکھن اور بوہت سستا ملتا ہے ،میں تو اوتھیم مارکیٹ سے سات ریال کلو لیتا ہوں [/HI][HI]
یہ ریگستاں میں تازہ مکھن کون نکالتا ہے؟
یا خود ہی مکھن ’’تازہ‘‘ کر لیتے ہو حیسے حُقہ تازہ کرتے ہیں؟
سارا کھا ہی جاتے ہو یا کُچھ ’’لگاتے‘‘ بھی ہو؟
استاد جی ریاض کوئی ریگستان نہیں ہیں ، یہاں چالیس سے زیادہ ہائپر مارکیٹیں ہیں اور وہاں پوری دنیا کا تازہ مکھن اور بوہت سستا ملتا ہے ،میں تو اوتھیم مارکیٹ سے سات ریال کلو لیتا ہوں
پینڈو بندہ ہوں روزانا صباح اور رات کو مونچھوں پر بھی لگاتا ہوں ، بارکے سے پوچ لو وہ گواہ ہے ;)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|