What is your Favorite Breakfast?

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
:13::13::13: بھی اپ کہاں رہتے ہو جو اپپ کو کھانے میں پیاز ور مرچی ملتی ہے وہ بھی ناشتے میں ؟؟؟؟؟

پیاز اور مرچ ہر گھر میں ہوتے ہیں، یہ کوئی نایاب چیز نہیں۔ یہ اپنے اوپر ہے کہ ناشتہ میں مارجرین کھائیں یہ پیاز۔۔۔۔۔۔
کبھی کھانے کے ساتھ کچومر اور سلاد نہیں کھائی، اس میں بھی تو یہی چیزیں ہوتی ہیں۔
 

Back
Top