What is your Favorite Breakfast?

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
aap teen dafa bhi hans saktein hain..lol..yes I used google urdu transliteration

ویسے موہترما اپنے ووٹر پر ہاتھ ذرا ہلکا رکھنا ، زرداری کی ترھا روٹی کپڑا مکان نہ چھین لینا
 

AbdulRehman

Moderator
Staff member
Egg whites. Whole wheat toast Black Cup of Coffee
images
images
images
 

aliasghar81

MPA (400+ posts)
1) Bakar Khani , Sabz Kashmiri chai kay saath. May kia fit nashta ha pai

2) Taza Kulcha malai ya dahi kay saath wa g wa.

3) Pai naan, Alaaa
 

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
Parathey, Anday aur Chaey - Once in a while Poori chanay aur halva (mostly from commercial market rwp) and Kala khan kee nihari (Khayaban, rwp)
Ab mulk say bahir hain aur kala khan kee nihari yaad kartey hain (bigsmile) Anyone from Rwp/ Islamabad should have a go at Kala Khan
 

shafi3859

Minister (2k+ posts)
makai ki roti n butter.... (favorite) but cz v r living abroad.... so only tea n rush to the job.... till lunch lots of Coffey....
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
@BuTurabi ap bhi [HI]canada ka visa[/HI] apply kardo, ager admin ban na hay tu :P

ہمیں تو پائی پھیرو جانا پڑ جائے تو کرائے کے لالے بلکہ پیلے پڑ جاتے ہیں کینیڈا کون بھیجے، جائے، ویزا دِلائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انگریزی کی تنگی الگ سیاپا ہے۔

اللہ کِسی کو ایڈ
من نہ لگائے کہ لائک، ڈسلائک پر کلک کرتے بھی دس بار سوچنا پڑے۔ کھُل کر لِکھنے کیلئے تو بہت زیادہ شکر خورا ہونا پڑتاہوگا۔ اپنی حالت یا اپنا گریباں چاک یا دامنِ یزداں چاک۔


جالب یاد آ رہا ہے گو اُسکا تذکرہ غیر ضروری ہے۔



دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں
ہم نے سُنا تھا اس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں
ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
میرا تو بچپن سے اب تک یہی ناشتہ رہا ہے ، آملیٹ ، پراٹھا ،تازہ مکھن اور چاۓ

یہ ریگستاں میں تازہ مکھن کون نکالتا ہے؟

یا خود ہی
مکھن تازہ کر لیتے ہو حیسے حُقہ تازہ کرتے ہیں؟

 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
استاد جی ریاض کوئی ریگستان نہیں ہیں ، یہاں چالیس سے زیادہ ہائپر مارکیٹیں ہیں اور وہاں پوری دنیا کا تازہ مکھن اور بوہت سستا ملتا ہے ،میں تو اوتھیم مارکیٹ سے سات ریال کلو لیتا ہوں



یہ ریگستاں میں تازہ مکھن کون نکالتا ہے؟

یا خود ہی
مکھن ’’تازہ‘‘ کر لیتے ہو حیسے حُقہ تازہ کرتے ہیں؟

 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
استاد جی ریاض کوئی ریگستان نہیں ہیں ، یہاں چالیس سے زیادہ ہائپر مارکیٹیں ہیں اور وہاں پوری دنیا کا [HI]تازہ مکھن اور بوہت سستا ملتا ہے ،میں تو اوتھیم مارکیٹ سے سات ریال کلو لیتا ہوں [/HI][HI]


سارا کھا ہی جاتے ہو یا کُچھ ’’لگاتے‘‘ بھی ہو؟
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)


یہ ریگستاں میں تازہ مکھن کون نکالتا ہے؟

یا خود ہی
مکھن ’’تازہ‘‘ کر لیتے ہو حیسے حُقہ تازہ کرتے ہیں؟


اب یہ کفیل کا نام لگا دے گا





















وہ جرمن سے منگوا کر دیتا ہے :lol:

 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
پینڈو بندہ ہوں روزانا صباح اور رات کو مونچھوں پر بھی لگاتا ہوں ، بارکے سے پوچ لو وہ گواہ ہے ;)


سارا کھا ہی جاتے ہو یا کُچھ ’’لگاتے‘‘ بھی ہو؟
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
استاد جی ریاض کوئی ریگستان نہیں ہیں ، یہاں چالیس سے زیادہ ہائپر مارکیٹیں ہیں اور وہاں پوری دنیا کا تازہ مکھن اور بوہت سستا ملتا ہے ،میں تو اوتھیم مارکیٹ سے سات ریال کلو لیتا ہوں

ghar mein makhan nikal liya karo, taaza cream lay kar..breakfast ka aur bhi maza aayay ga..
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
پینڈو بندہ ہوں روزانا صباح اور رات کو مونچھوں پر بھی لگاتا ہوں ، بارکے سے پوچ لو وہ گواہ ہے ;)


پتا نہیں اب تُم مونچھیں کِسے کہتے ہو؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ [HI]پینڈو[/HI] جو ہوئے ;) !!۔
 

Back
Top