What is Altaf Bhai doing?

insaan

MPA (400+ posts)
پورے پاکستان میں ۲ دفعہ عید منایٰ جاتی ھے مگر کراچی کے باسی عید ایک مرتبہ مناتے ھیں لیکن فطرہ دو مرتبہ ، ایک پرچی کی مد میں ادا کرتے ھیں اور ایک جو اس کا اصل حق دار ھے اس مد میں
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
جب کوئی انسان ہاؤس اریسٹ یا گھر میں نظر بند ہو تو وہ ایسے ہی ڈرامہ کر کے اس اثر کو زائل کرتا ہے

اس کا ٹائم فنش ہو گیا ہے

چراغ بجھنے سے پہلے آخری بار پھڑ پھڑا رہا ہے
اس کو زیادہ بھاؤ دینے کی ضرورت نہیں
 

Naveed Hasan

Councller (250+ posts)

متحد ہ موومنٹ کے ’’بھائی ‘‘نے اکاؤنٹس منجمد ہو نے کے بعد بچوں کی جمع شدہ عیدی پر نظریں گاڑ لیں زیرنظر تصویر میں وہ بچوں سے ان کی عیدی چھین رہے ہیں
 

Back
Top