Re: (LOL) War of Words Imran vs Nawaz Shareef urf Noora
نورا کہتا ہے ہم نے کسی کی کردار کشی نہیں کی,او نوریا جھوٹ نہ بول ,لوگ پاگل نہیں ہیں اور نہ ہی لوگ بھول سکتے ہیں ,بینظیر اور نصرت بھٹو کی نیم برہنہ جعلی تصویریں اور عمران کے خلاف ذاتی حملے.تم کہتے ہو ہم بڑے موہذب لوگ ہیں ,او تم نے تو اقتدار کے لئے دو عورتوں کو نہ چھوڑا. بےشرمی سے جھوٹ بولنا ان نوروں سے کوئی سیکھے .الله معاف کرے .