Altaf Lutfi
Chief Minister (5k+ posts)
میں تاریک انصاف کو اپنا تھوکا ہوا چاٹنے پر مبارک باد دیتا ہوں
پہلے دوسروں پر جعلی ڈگری کی توہمت اور الزام لگاے پھر انہیں جعلی ڈگری والوں کو اپنی پارٹی میں شامل کر لیا،
عمران خان کی سیاست منافقت سے شروع ہوتی ہے اور منافقت پر ختم ہوتی ہے
وقت آنے پر گدے کو بی اپنا باپ بنا لیتا ہے
hahaha...PK 68 Voting for PK 68 by polls finished as PTI headed towards a clear cut victory against the PPP candidate.