aazad
Citizen

کیا کوئی مہربانی فرما کر بتا سکتا ہے کہ میں یہاں نستعلیق فونٹ میں اردو کیسے لکھا جا سکتا ہے۔
میں جمیل نوری نستعلیق یا علوی نستعلیق فونٹ استعمال کرنا چاہتا ہوں، مگر یہاں یہ فونٹ منتخب کرنا ممکن نہیں نظر آ رہا۔ مگر میں نے دیکھا ہے کئی ساتھی نستعلیق فونٹ میں پوسٹ اپلوٹ کرتے ہیں۔
میں نے ورڈ میں نستعلیقی اردو لکھ کر یہاں پیسٹ کرنے کی کوشش کی ہے مگر یہ نسخ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
Last edited by a moderator: