Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
عدیل صاحب اور وسیم صاحب - السلام و علیکم
آپ نے فورم کا کنٹرول چوہدری جیسے متنازعہ موڈریٹر کو سونپ کر بندر کے ہاتھ میں استرا تھما دیا ہے
یہ بندر ہر روز یہ استرا پی ٹی آئی مخالفین پر بلا وجہ چلاتا رہتا ہے اور آج اس نے بلا وجہ عاطف بھائی کو بین کر دیا ہے. انکا واحد جرم پی ٹی آئی کی مخالفت ہے
عاطف بھائی کا بین فوری طور پر ختم کیا جائے
اس فورم پر پی ٹی آئی والے دن رات غلیظ گالیاں بکتے ہیں. کسی کو نہ تو ان کے کومنٹس کا نوٹس لینے کی جرات ہوتی ہے اور نہ ہی انہیں وارننگ دینے اور بین کرنے کی ہمت
اس سر پھرے دو نمبر چوہدری نے دو ہفتے پہلے مجھے صرف ایک تصویر پوسٹ کرنے پر ہی بین کر دیا تھا حالانکہ وہ تصویر متعدد فورم ممبرز نہ صرف مجھ سے پہلے بلکہ بعد میں بھی پوسٹ کر چکے ہیں
یہ چوہدری موڈریٹر کی کھال پہن کر پی ٹی آئی مخالفین سے انتقام لے رہا ہے لیکن یاد رکھیں کہ شیر کی کھال پہن کر بندر شیر نہیں بن جاتا ہے. اس بندر کے ہاتھ سے موڈریشن والا استرا چھین کر اسے ہمارے حوالے کر دیں تاکہ ہم اسکی انتقامی آگ ٹھنڈی کر سکیں
بہت شکریہ