کیا ہمارا دین یہ کہتا کہ کسی اسلامی ملک کو برا کہو ، حتا کہ اسکا جھنڈا بھی جلاؤ
اسلام میں جھنڈے کی اہمیت کا تمہیں اندازہ بھی ہے ؟؟؟
ان کو کہو کہ سعودیہ کا بھی جھنڈا جلائیں کبھی
کوئی عقل سیکھو
no, our deen doesn't tell us to insult the rulers, nor does it tells us to burn their flags. these deobandi ulama are no doubt very wrong and what they have done isn't supported by shari. but our deen also tells us against protests that become difficult for the local people, and also according to shari, we can not do any for of protest which block the streets, but how many of us follow this. nationalism is not forbidden in our deen. pakistan is not an islami mulk so we should not pretend that all those muslims who are southasian, that they have to support us no matter what. as a pakistani, i proudly say that i oppose the wars that pakistan started. because under our deen, we have very strict restrictions for when a war is halal. and non of the wars that we started were halal. and if you want to see what a halal declaration of war looks like, then i would recommend u look at salah-ud-deen Al Ayubi. he refused to declare war on the cristians even though muslims were under kuffar rule. but he only declared war when the the safety of muslims was heavily under threat and the peace treety was broken twice. but according to paki islami logic, we are decendents of mughals so how dare we be defeated by hindu kuffar cow worshippers. we lost all those wars because we were arrogant and ignorant
اپنے لیے سب سے پہلے پاکستان، دسروں کے لئے سب سے پہلے اسلام. خود سیکولر نشنلٹ دوسروں سے مذہبی اخوت کا تقاضہ. پہلے پاکستان کو اسلامی ریاست بناؤ پھر دوسرے ممالک کے مسلمانوں سے مذہبی ہمدردی کا مطالبہ کرو
انڈیا میں صرف ایک ہی فرقہ نہیں بستا۔شیعہ بھی ہوں گے، بریلوی بھی اور دوسرے تیسرے بھی۔انڈیا کی جماعت اسلامی بھی چپ ہے اور وہ بھی اسی طرح کے جذبات رکھتی ہے آج ہمارے زا چودھری صاحب غایب ہیں جو پاکستان کے سب سے بڑے حمایتی بنتے ہیں اور کشمیر کے بھی لیکن اصلیت یہ ہے ان لوگوں کی بڑے افسوس کی بات ہے
India is their country and they are just supporting their motherland
Why they should support?
Have u opened your doors for Indian Muslims as Israel has done for all Jews?
What about Pakistani Hindus? Should they support India?
انڈیا میں صرف ایک ہی فرقہ نہیں بستا۔شیعہ بھی ہوں گے، بریلوی بھی اور دوسرے تیسرے بھی۔
ان میں سے کتنوں نے جنگ کی صورت میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے؟
اب یا تو وہ انڈیا کے ساتھ ہوں گے، یا پاکستان کے ساتھ۔
اگر انڈیا کے ساتھ ہوں گےتو آپ کا اعتراض ختم ، اور اگر پاکستان کے ساتھ ہیں، مگر کہنے کی ہمت نہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ بزدل اور منافق ہیں۔
لبرل فاشٹ یہ تمہاری منافقت ہے. قومیت کی بنیاد مذہب نہیں ریاست بتاتے ہو پھر بھارتی سے سب سے پہلے پاکستان کا مطالبہ کرتے ہو. باہر نکل کا کینیڈا مردہ باد کا نعرہ لگاؤ پھر دیکھو آزادی تحریر و تقریر کے لبرل پجاری تمہارا کیا حال کرتے ہیںیہ ہے تیرے دہشت گردوں کی اصلیت
سب سے پہلے بھارت
ایسوں کا اسلام گیا بھاڑ میں ، مودی سب سے پہلے
آپ کی بات میں وزن ہے .. میں ذاتی حیثیت میں دیوبندی نہیں ہوں لیکن اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ ایسا وہ اپنے ملک کی محبّت میں کر رہے ہیں یا اپنی بقا کے لیے کر رہے ہیں ... یقینا ہم بھی اپنی غیر مسلم اقلیتوں سے ایسے ہی کردار کی توقع رکھیں گے
لبرل فاشٹ یہ تمہاری منافقت ہے. قومیت کی بنیاد مذہب نہیں ریاست بتاتے ہو پھر بھارتی سے سب سے پہلے پاکستان کا مطالبہ کرتے ہو. باہر نکل کا کینیڈا مردہ باد کا نعرہ لگاؤ پھر دیکھو آزادی تحریر و تقریر کے لبرل پجاری تمہارا کیا حال کرتے ہیں
لبرل فاشٹ یہ تمہاری منافقت ہے. قومیت کی بنیاد مذہب نہیں ریاست بتاتے ہو پھر بھارتی سے سب سے پہلے پاکستان کا مطالبہ کرتے ہو. باہر نکل کا کینیڈا مردہ باد کا نعرہ لگاؤ پھر دیکھو آزادی تحریر و تقریر کے لبرل پجاری تمہارا کیا حال کرتے ہیں
ہمیں اپنی اقلیت سے ایسی ہی توقع ہے کہ وہ پیٹھ میں جھرا نہیں گھونپے گی۔ہمیں اپنی اقلیت سے ایسی توقع نہی رکھنی چاہے یہیں سے منافقت جنم لیتے ہے اور ملوکیت کی بدترین مثال ہے اصل میں یہ دیوبندی اپنے ہی منہ پر تمانچے مار رہے ہیں
ہمیں اپنی اقلیت سے ایسی توقع نہی رکھنی چاہے
یہیں سے منافقت جنم لیتے ہے اور ملوکیت کی بدترین مثال ہے
اصل میں یہ دیوبندی اپنے ہی منہ پر تمانچے مار رہے ہیں
اب جب جواب نہیں ہے تو فرمائش ہے کہ ان کی بات ہی نہ کرو۔جو جھنڈے جلا رہے ہیں ان کی بات کر پہلے ، باقیوں کا تو نے ٹھیکہ لیا ہے تم لوگ ہمیشہ شیعوں کو تقیہ کا طعنہ دیتے تھے اگر ہم مودی کا پریشر بھی مان لیں تو یہی تو تقیہ ہوتا ہے یہ دیکھ لے اپنی آنکھوں سے دیو بندی تقیہ
مجھے تو لگتا ہے کہ بزرگوار کا تعلق خود اقلیتی فرقہ سے ہے، اور کیونکہ خود ان کی ہمدردی کسی دوسرے برادر ہمسایہ ملک کے ساتھ ہے، اس لئے وہ اس بات کی وکالت کر رہے ہیں کہ اقلیتیں اپنے ملک کے ساتھ وفادار نہ ہوں۔راز بھائی اگر ہم توقع نہیں رکھیں گے تو یقین کریں کہ نتیجے میں بدترین تشدد جنم لے گا اور بہت سارے نا حق قتل ہونگے ایرانیوں کے خلاف جنگ قادسیہ میں کئی شامی عیسانی عربوں نے بھی حصہ لیا تھا ... اگر دفاع وطن میں آپکے غیر مسلم آپکے ساتھ کھڑے نہ ہوں یا کم از کم انکے دل آپکے ساتھ نہ ہوں تو میں سمجھتا ہوں کہ مسلمان حکمرانوں نے اپنی غیر مسلم رعایا کے حقوق صحیح طور پہ ادا نہیں کیے
ہمیں اپنی اقلیت سے ایسی ہی توقع ہے کہ وہ پیٹھ میں جھرا نہیں گھونپے گی۔
آپ کی بات کا مطلب ہے کہ پاکستان میں بسنے والا ہندو انڈیا کا ساتھ دے؟
مجھے تو لگتا ہے کہ بزرگوار کا تعلق خود اقلیتی فرقہ سے ہے، اور کیونکہ خود ان کی ہمدردی کسی دوسرے برادر ہمسایہ ملک کے ساتھ ہے، اس لئے وہ اس بات کی وکالت کر رہے ہیں کہ اقلیتیں اپنے ملک کے ساتھ وفادار نہ ہوں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|